مرد کا ایک بڑا مسعلا یے بھی ھے کے اسے لبرل لڑکی دوست کے روپ میں چاھیے اور
مذھبی لڑکی بیوی کے روپ میں
☺☺
کھنے کو تھی زندگی بھت مختصر
😌💬کچھ یوں بسر ھوٸی کے خدا یاد آگیا
جنت میں حوروں کا تصور کرنے والوں
😊🙏پھلے عورت کی عضت کرنا تو سیکھو
وہ جو نہ آنے والا ھے نہ اس سے ھم کو مطلب تھا
☺آنے والوں سے کیا مطلب آتے ھیں آتیں رھیں💬
🔥جون ایلیا