لگا کر آگ شھر کو یے بادشاہ نے بولا
اٹھا ھے دل میں آج تماشے کا شوک بھت
سر جھکا کر سارے شاہ پرصت بولے
بادشاہ کا شوک سلامت شھر اور بھت🔥🔥
کبھی نفرتوں سے ملا سکون
کبھی چاحتوں نے رلا دیا💬
محبت کسے کھانیوں تک بھت خوبسورت ھے💔
اسکے گھر گیا بھی تو دستک نھی دی میں نے
کون کمبھخت جھیلتا جی کون کا دکھ☺🔥