good evening
everyone
جب دعا کرو اپنی دعا میں دوسروں کو بھی یاد کیا کرو
ہو سکتا ہے کسی کے نصیب کی خوشیاں آپ کی دعا کے ایک حرف کی منتظر ہو
میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو ایسے قبول کر
یا رب
کہ سجدے میں جھکوں تو مجھ سے جڑے
سب رشتوں کی زندگی سنور جائے
اے رب العزت میرے دل کو منافقت سے
میرے عمل کو دکهلاوے سے
میری زبان کو جهوٹ سے
اور میری آنکهوں کو خیانت سے پاک کر دے
ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے
آمین یارب العالمین
صبح کی پہلی کرن جب آسمان سے جھلکتی ہے روز میرے دل سے یہ دعا نکلتی ہے خدا آپ سب کو ہمشہ سلامت رکھے تندرست رکھے شاد و آباد رکھے اے پرودگار عالم وہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں ان کی دعائیں پہلے ان کےحق میں پھر میرے حق میں قبول فرما
آمین یارب العالمین
and good morning everyone
قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی پرخلوص دعا ہے کہ پروردگار آپ کو ہر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ کے لیۓ خیر و برکت ہو، عزت و وقارہ ہو، راحت و سکون ہو، صحت و تندرستی ہو، ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو
آمین
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں بھی لکھی تو پھر دعا ضرور کرنی چاہیے
کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بے بس ہیں تقدیر لکھنے والا تو بے بس نہیں ہے
کیسے ممکن ہے کہ بھول جاؤں تمہیں
کوئی قصہ نہیں ہو زندگی کا حصہ ہو تم
post pr comment ni krn shukrya...
بڑی بے لگام سی ہوگئی ہیں میری آنکھیں
مسلسل تیری دید کے بہانے ڈھونڈتی ہیں
کبھی پوچھ کر دیکھ ہم سے اپنی یادوں کا عالم
ساری رات ستاروں سے تیرا ذکر کیا کرتے ہیں
تیری سوچوں میں شاید ہمارا گماں تک نہ ہو
ہم ھر سانس کی ابتدا تیرے نام سے کیا کرتے ھیں
کہا تھا ناں سادگی میں ___ رہنے دو😊
سنورنے پہ آئے تو دیکھتے رہ جاؤ گے😍
تیرا یاد آنا بھی ضروری ہے
ورنہ یہ دل دھڑکنا ہی چھوڑ دیگا
everyone
اے پروردگار ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی توبہ قبول کرتا ہے جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور تو ان پر اپنا خاص کرم فرماتا ہے آمین
بارگاہ الہی میں دعا گو ہوں کہ آپ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے آپ کے رزق میں خیر و برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین یارب العالمین
نصیب کی بات مت کرو
دعا تقد یر بدلتی ہے
بنا دے مجھے بھی اپنے ان بندوں کی طرح اے پروردگار
جو سوتے ہیں تجھے یاد کر کے اور اٹھتے ہیں تیرا نام لے کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain