Damadam.pk
Saypa-Queen's posts | Damadam

Saypa-Queen's posts:

Saypa-Queen
 

ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو

Saypa-Queen
 

دعا ہے کہ جب آپ پر سکون نیند سے بیدار ہوں پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں آسانیاں خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
آمین

Saypa-Queen
 

جیسے پھولوں میں ایک پھول کو گلاب کہتے ہیں
ایک حسین صبح کی امید میں ہم آپ کو آداب کہتے ہیں

Saypa-Queen
 

آٸیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا
جس نے ہماری زندگی میں ایک نٸی صبع روشن کی

Saypa-Queen
 

نکالو اپنا چاند سا چہرہ آغوش محبت سے
صبح ترس رہی تیرا دیدار کرنے کو

Saypa-Queen
 

صبح صبح پھولوں کا کھیلنا خوشبو کا مہکنا پرندوں کا میٹھا میٹھا چہکنا بزوگوں کی میٹھی باتیں آج کل کہاں ہیں آج کل کوئی کسی کو سمجھتا ہی نہیں وہ وقت ہی نہیں رہا یہ وقت بھی نہیں رہے گا

Saypa-Queen
 

salam and good morning....

Saypa-Queen
 

.q1 and good evening everyone

Saypa-Queen
 

خوبصورت زندگی کے راز
دعا کیجیے دعا لیجیے دعا دیجیے

Saypa-Queen
 

ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو

Saypa-Queen
 

کون کہتا ہے دعا سے کچھ نہیں ہوتا
مانگنے کا طریقہ ہو تو کیا نہیں ملتا

Saypa-Queen
 

دعائیں کروائی نہیں جاتی دعائیں لی جاتی ہیں جتنا جلد انسان اس حقیقت کو سمجھ لیں اتنا جلد ہی اس کی دنیا اور آخرت سنور میں لگتی ہے

Saypa-Queen
 

.q1 and good morning everyone....

Saypa-Queen
 

یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سنتا ہے دل
اگر بولتا ہوتا تو قیامت ہوتی

Saypa-Queen
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!

Saypa-Queen
 

.q1 and good evening everyone

Saypa-Queen
 

.q1 everyone

Saypa-Queen
 

.q1 everyone

Saypa-Queen
 

.q1 and good morning everyone

Saypa-Queen
 

.q1 everyone