Damadam.pk
Sdil's posts | Damadam

Sdil's posts:

Sdil
 

قرآن کو تھامنے والے مایوس کیسے ہو سکتے ہیں ؟؟
لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَةِ اللّٰهِ
(اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو)
"لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا"
(غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے۔)
وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسیَِّاً
(اور تیرا رب بھولنے والا نہیں⁦(
مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی ○
(نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے)
اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا
(بیشک مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے)
کیا اس سے بڑھ کر بھی کوئی موٹیویشن ہے ؟
کیا دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی اینٹی ڈپریسینٹ موجود ہے؟؟
اتنی تسلی و تشفیع کے بعد مومن بے سکون کیسے رہ سکتا ہے ؟؟
🌸✍️🌸

Sdil
 

. ہماری تباہی کی وجہ کوئی اور نہیں ہم خود ہیں...
کیوں کہ ہم شریعت کو اپنانے میں شرم اور دنیا کو اپنانے میں فخر کرتے ہیں...کامیابی دین میں ہے اور ہم اسے دنیا میں ڈھونڈتے ہیں...!!!
لفظ_زندہ_رہتےہیں
🌸✍️🌸

Sdil
 

قیامت کی گھڑی آکر رہے گی، اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ، اور اللهﷻ ضرور اُن لوگوں کو اُٹھائے گا جو قبروں میں جاچکے ہیں بعض اور لوگ ایسے ہیں کہ کسی علم اور ہدایت اور روشنی بخشنے والی کتاب کے بغیر، گردن اکڑائے ہوئے
(سورۃ الحج، ۷,۸)
🌸✍️🌸

Sdil
 

*چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں*
*1-* اللّٰہ تعالٰی کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰہ تعالٰی بھی آپ کو یاد رکھے: *"فاذکرونی اذکرکم"* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا". البقرة: آیت 152)
*2-* شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں اضافے سے محروم ہو جائیں گے: *"لئن شكرتم لأ زيدنكم"* "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا". إبراهيم :آیت 7)
*3-* دعا نہ چھوڑیں ورنہ آپ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے: *"أدعوني أستجب لكم"* "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا". ( المؤمن :آیت 60)
*4-* استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے: *"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"* "الله انھیں عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں". ( الأنفال :آیت 33)
دعا ہے آپ سب کی زندگی کی ہر صبح اور شام ، خیر و برکت والی ہو.

Sdil
 

فَصَبۡرٌ جَمِیۡلٌ
پس صبر ہی بہتر ہے "-
🌸✍️🌸

Sdil
 

کاش تم نے اپنے سکول کالج یونیورسٹی میں یہ پڑھایا ہوتا کہ پاکستان کی آزادی کیلئے 30 لاکھ سے زیادہ مسلمان شہید ہوئے
70 ہزار سے زیادہ بیٹیوں کی عزت لوٹ کر ان کے جسم کاٹے گئے
تو آج یہاں آزادی کے نام پر فحاشی اور ڈانس نا کروایا جاتا
اگر سچ میں اپنے بچوں کو حصول پاکستان کی ہسٹری بتائی جائے تو اس ملک کا بچہ بچہ رو پڑے مگر
افسوس
🌸✍️🌸

Sdil
 

دین کے سفیر بن جائیں۔ دین کو آج کے گمراہیوں اور فتنوں کے دور میں سیکھنا اور پھیلانا اولین ترجیح بنا لیں
اس دور میں تو انسانوں سے انسانیت بھی نکل گئی ہے
بہت ضرورت ہے اس معاشرے کو اچھے انسانوں کی ،دین کے ماحول کی، اس لیے انسانیت کی بقا کے لیے اسلام کی سربلندی کے دین سیکھیں اور سیکھائیں
اچھے انسان بنیں اور انسانیت کا درس آگے پھیلائیں کیونکہ اچھا مسلمان ہونے سے پہلے اچھا انسان بننا بہت ضروری ہے
🌸✍️🌸

Sdil
 

*افسوس*
جن عزتوں کو بچانے کی خاطر
سینکڑوں لوگوں نے قربانیاں دے کر یہ ملک حاصل کیا تھا
وہی عزتیں بغیر ڈوپٹے کےسڑکوں پر اپنی عزت روندتے ہوئے اس ملک کی آزادی منانے کے لیے نکلے گی
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے نوجوانوں کو عزت،ایمان غیرت حیا سے نوازے
اللہ ہمارے نوجوانوں کو توحید سے نوازے
اللہ ہم سب کو اس مقصد کو سمجھنا سیکھائے جس کے لیے آزادملک حاصل کیا گیا تھا
اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ سکھائے
اسکے نام کے مطابق اسکو بنائے کی توفیق دے
اللہ ہمارے ملک کے تمام لوگوں کو صحت وتندرستی ایمان، برکت رحمتوں خوشحالی اور توحید والی لمبی زندگی دے امین.
🌸✍️🌸

Sdil
 

یاد رکھیں..
آپ کی Profile آپ کی شناخت ہے.
فضول پوسٹس نہ کریں اور بے حیائی اور بد اخلاقی پر مبنی پوسٹس سے پرہیز کریں
کوشش کریں کہ ایسا مواد لکھیں جس میں کچھ اچھا سکھایا گیا ہو. دینی یا دنیاوی
فیسبک پر کی جانے والی پوسٹس آپ کے لیے صدقہ جاریہ بھی بن سکتی ہیں اور اسی طرح گناہ جاریہ بھی.
میں اور آپ جب اس دنیا سے رحلت کر جائیں گے تو ہم اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی اچھی یا بری پوسٹس چھوڑ جائیں گے۔۔
اپنی ٹائم لائن کا جائزہ لیں غیر ضروری posts ڈیلیٹ کریں اور آئندہ ایسی پوسٹس سے Avoid کریں
🌸✍️🌸

Sdil
 

اے اللّٰہ مجھے اس وقت کے لئے معاف کر دیجیے جب میں سجدےمیں تھی اور میرا ذہن کہیں اور تھا
اور مجھے معاف کر دیجئے جب میں نے گناہوں سے توبہ کی اور دوبارہ گناہوں کی طرف لوٹ گئی۔
میری آپ کے بغیر کہیں پناہ کی جگہ نہیں ہے یا اللّٰہ
اے میرے اللّٰہ اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے نور سے وہ روشن ہو،
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا
"آمین ثم امین یا رب العالمین ❤️❤️❤️
🌸✍️🌸

Sdil
 

قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔۔!!❣❤
🌸✍️🌸

Sdil
 

" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمدﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "
🌸✍️🌸

Sdil
 

جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں وسوسے دلواۓ کہ ؛ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا کہ میں صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا ، مجھے یقین ہے کہ ؛ میں اپنے پروردگار سے مانگ کر کبھی محروم نہ رہوں گا !
( سورة مريم ( ۴۸ )
مایوس مت ہو۔
ان مشکلات کے اندھیروں سے نکلنے کی راہ اللہ جلد آپ کو دکھا دے گا
🌸✍️🌸

Sdil
 

قرآن کہتا ہے... ♡
*وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○*
اور جلد ہی *آپ کا رب آپکو* اتنا دے گا کہ!
*آپ خوش* ہو جائیں گے_
🌸✍️🌸

Sdil
 

قرآن کہتا ہے... ♡
*وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○*
اور جلد ہی *آپ کا رب آپکو* اتنا دے گا کہ!
*آپ خوش* ہو جائیں گے
🌸✍️🌸

Sdil
 

حجاب اتارنے کے لیے ہزاروں دلائل کی ضرورت ہے...
اور اسے پہننے کے لیے صرف ایک دلائل کافی ہے
کہ یہ حکمِ ربّی ہے✨
🌸✍️🌸

Sdil
 

چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں
(1) اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.
"فاذکرونی اذکرکم"
ترجمہ : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".
(سورة البقرة: آیت 152)
(2)- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے.
"لئن شكرتم لأزيدنكم"
ترجمہ : "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
(سورة إبراهيم :آیت 7)
(3)-دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے
"أدعوني أستجب لكم"
ترجمہ : "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا".
(سورة غافر:آیت 60)
( 4)- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے
"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"
ترجمہ : "الله ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں".
(سورة الأنفال :آیت33)
🌸✍️🌸

Sdil
 

حَسْبِیَ اللهُ ۖ لَآ اِلَهَ اِلَّا ھُوَ ۖ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ.
میرے لیے الله کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش ِعظیم کا رب ہے۔
( التوبة : 129 )
🌸✍️🌸

Sdil
 

*📖🤲جِس کِتاب کی شروعات ہی الحمدللّٰه سے ہو۔۔*
*❓اُس پر ایمان لانے والا نا شُکرا کیسے ہو سکتا ہے۔۔*
*⚡حالات کوئی بھی ہوں*
*"شکر"*
*🍃ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے۔۔۔!!*
*🤲اَلْحَمْدُلِلهِ رَبِ الْعَالَمِیْنَ*
🌸✍️🌸

Sdil
 

ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ...؟ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ..
" ﻓَﻤَﻦْ ﻳَﻌْﻤَﻞْ ﻣِﺜْﻘَﺎﻝَ ﺫَﺭَّﺓٍ ﺧَﻴْﺮًﺍ ﻳَﺮَﻩُ "
ﭘﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺫﺭﮦ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﮬﻮﮔﯽ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯ ﮔﺎ.
ﯾﺎ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ...!!
ﻭَﻣَﻦْ ﻳَﻌْﻤَﻞْ ﻣِﺜْﻘَﺎﻝَ ﺫَﺭَّﺓٍ ﺷَﺮًّﺍ ﻳَﺮَﻩُ "
اﻭﺭﺟﺲ ﻧﮯ ﺫﺭﮦ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯﮔﺎ.
(ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﺰﻟﺰﺍل)
🌸✍️🌸