القرآن
ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
’’ اور اہل ایمان کو توالله ہی پر توکل کرنا چاہیے ❤️🌸۔
🌸✍️🌸
اپنے اعمال کا جواب دینا ہے!!
وہ کچھ لوگ تھے ،
جو گزر گئے ۔ جو کچھ انھوں
نے کمایا ۔ وہ ان کے لیے ہے
اور جو کچھ تم کماؤ گے ،
وہ تمہارے لیے ہے ۔
تم سے یہ نہ پوچھا جائے گا
کہ وہ کیا کرتے تھے ۔
(سورۃ البقرۃ ۔ آیت نمبر 134)
🌸✍️🌸
ایک کام کریں 👇👇
اپنا موبائل ، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر کھولیں ۔۔
"اور اللّٰـــہ کی ناراضگی والی ساری چیزیں Delete کردیں...
جیسے گانے میوزک ڈرامے فلمیں
"اور پھر اللّٰـــہ کی محبت کی طرف متوجہ ہوکر یوں دعا مانگیں۔۔
"اے اللّٰـــہ میں نے تیری رضا کی خاطر ان چیزوں کو چھوڑ دیا ھے تو مجھے اپنی آغوش رحمت میں لے کر ہر قسم کی برائی جو مجھے آپکی محبت سے دور کرے بچا لے۔
آمیـــــــــــــــــن ياربی🤲
🌸✍️🌸
*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
_*🌴پردہ کرنا یا نہ کرنا آپکا ذاتی مسئلہ ہے لیکن ایک مسلمان عورت کا لباس کم ازکم اتنا ضرور ہونا چاہیے جسکو دیکھ کر لگے وہ مسلمان گھرانے سے تعلق رکھتی ہے کم از کم سر پر دوپٹہ اور کپڑے ایسے ہونے چاہیے جو جسم پورا ڈھانپتے ہوں اسلام نے مرد کو شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا حکم دیا ہے عورت کو نہیں لیکن آجکل کی عورتیں یہ کام بہت خوشی سے اور فیشن سمجھ کر خود کو ماڈرن ظاہر کرنے کے لیے کرتی ہیں لیکن کام یہ زمانہ جاہلیت کا ہے اسلام سے ماڈرن مذہب دنیا میں کوئی نہیں ہے یہ جسم اللہ کی امانت ہے اور جس نے امانت دی ہوئی ہے وہ قیامت کے دن اسکے بارے میں سوال بھی کرئے گا اس لیے اس دو دن کی زندگی میں کام وہ کریں جس کے لیے دائمی زندگی میں پچھتاوا نہ ہو۔*_جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
🌸✍️🌸
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت یہ ہے کہ کثرت سے درود پڑھیں ، مبارک سنتوں پر عمل کریں ، اور ان کو اپنائیں ، جن کاموں کا حکم دیا گیا ہے ان پر عمل کریں ، اور جن کاموں سے روکا گیا ہے ان سے رک جائیں!
کبھی پانی پیتے ہوے جب پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنت پر عمل کر رہے ہوں تو اس پیاری سی سنت میں کھو جایا کریں ! ۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچا کریں پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم بھی ایسے ہی پیالہ یا اپنا خوش نصیب پانی کا برتن پکڑتے ہونگے ♥️ اپنی انگلیوں کو دیکھا کریں سوچا کریں ،،،،،،، imagination کی دنیا میں چلے جایا کریں کہ پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کتنی انگلیوں سے پکڑتے ہونگے دو سے یا تین سے یا چاروں سے! پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو یاد کیا کریں ♥️
🌸✍️🌸
عورت کی دوستی صرف عورت کے ساتھ اچھی لگتی ہے !!
مرد کے ساتھ عورت صرف نکاح میں اچھی لگتی ہے..💗💫
❤️❤️
🌸✍️🌸
اے رب ہمیں اس دنیا میں بھلائی عطا فرما
اور آخرت میں بھلائی ہے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا
آمین
القرآن ❤️
🌸✍️🌸
♥️
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ(153
بےشک اللّٰہ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے۔۔۔۔✨
Surah Bakra.... 🌹
🌸✍️🌸
ہمیشہ اپنے الله تعالیٰ پر توکل رکھو کیونکہ الله تعالی کے سوا کوئی تمہیں کچھ دے نہیں سکتا،اور الله تعالی کے
سوا کوئی تم سے کچھ لے نہیں سکتا
🌸✍️🌸
Al-An'am 6:115
وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَعَدْلًاۚ لَّا مُبَدِّلَ لِكَلِمَٰتِهِۦۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ
And the word of your Lord has been fulfilled in truth and in justice. None can alter His words, and He is the Hearing, the Knowing.
🌸✍️🌸
(سورة الأعراف - آیت نمبر 3)
لوگو ، جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا
ہے اس کی پیروی کرو اور
اپنے رب کو چھوڑ کر دوسرے
سرپرستوں کی پیروی نہ
کرو ۔ ۔ ۔
مگر تم نصیحت کم ہی مانتے ہو ۔
🌸✍️🌸
بنتِ حوّا کی خوبصورتی میرے رب نے ,
کم لباس میں نہیں بلکہ حجاب میں رکھی ہے
🌸✍️🌸
سوشل میڈیا پہ گندگی پھیلانے والے غور سے پڑھیں 💙
فحاشی پھیلانے کا انجام
إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ
وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے
دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی
نہیں جانتے__
(النور: 19)
_________✨
🌸✍️🌸
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
یقین رکھو یہ کہ تمہارا جو دین ہے ایک ہی دین ہے
اور میں تمہارا پروردگار ہوں لہذا میری ہی عبادت
کرو ،،
الانبیاء 92
🌸✍️🌸
پردہ ایسے ہونا چاہیے کہ کوئ آپ کی عمر کا اندازہ بھی نا لگا سکے اور عورت کی خوبصورتی بھی یہی ہے کہ اس کی خوبصورتی کوئ نا دیکھے
🌸✍️🌸
ھزار کانٹوں میں ایک گلاب 🌹
ھزار کانٹوں سے خوبصورت لگتا ہے............
ھزار بے پردہ لڑکیوں سے
ایک با حجاب لڑکی خوبصورت لگتے ہیں...........
میری بہنوں خود کو پردے میں چھپا لو
تاکہ کوئی نامحرم آپ کی خوبصورتی
نہ دیکھیں...........
🌸✍️🌸
کبھی کبھی پریشانی اس قدر گرفت میں رکھتی ہے کہ انسان جاۓنماز پہ بھی دعا کو کامل الفاظ میں نہیں ادا کر سکتا.. پس وہ تھکن سے بے زبان سی دعا مانگتا ہے... جو اشک سے بھر پور ہوتی ہے اور الفاظ سے خالی .... یہ خالی ہاتھ, بوجھ بھرا دل, یہ اشک بھری آنکھیں صرف اس آس پر بے آواز دعا طلب کرتی ہیں کہ رب سب سننے پر قادر ہے ساری سماعت سننے کی قدرت رکھتا ہے وہی تو ہے جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے.وہی تو ہے ذندگی کے رخ بدلنے والا کہانی بدلنے والا حالات بدلنے والا... بے شک🥺😕🥀اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین........
🌸✍️🌸
وَ هُوَ مَعَكُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ
اور تم جہاں کہیں بھی ہو وہ تمہارے ساتھ ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ تعالی اس کو دیکھ رہا ہے۔
سورہ الحدید:04
🌸✍️🌸
بہاولپور یونیورسٹی پر بہت سی دانشوروں کے قلم سے بہت سی باتیں پڑھنے کو ملیں کوئی کہتا ہے کہ بچیوں کو یونیورسٹی بھیجنا چاہئیے کوئی کہتا ہے کہ نہیں بھیجنا چاہئیے میں ایک بات سے آپکی مشکل آسان کر دیتا ھوں
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کیا ایک مرد کسی عورت کو پڑھا سکتا ہے
فرمایا اگر پڑھانے والا بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ ہو اور پڑھنے والی رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ ہو اور جس جگہ پڑھایا جائے وہ خانہ کعبہ ہو اور جو پڑھایا جائے وہ کلام اللہ کا (قرآن پاک ) ہو تب بھی یہ جائز نہیں ہے
🌸✍️🌸
اسلام وعلیکم ،،
وہ کونسے صحابی ہیں جو ایک جنگ کے موقع پر شہید ہوئے تھے اور انکو غسل فرشتوں نے دیا تھا ۔۔۔؟
غزوہ احد کا جب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اعلان کیا اس سے ایک دن پہلے انکی شادی ہوئی تھی۔ جب جنگ کی خبر حضرت حنظلہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے سنی تو وہ جذبہ شہادت اور جذبہ جہاد کی وجہ سے غسل کرنا بھول گئے جنگ لڑتے لڑتے یہ شہید ہو گئے جب جنگ ختم ہوئی تو رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا حنظلہ کو تلاش کرو سب صحابہ کرام نے تلاش کیا مگر نہ ملے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا شہید تو ہوئے ہیں صحابہ کرام نے فرمایا کہاں ہیں تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چہرے کو اوپر اٹھایا اور کہا انکو فرشتے لے گئے ہیں اور چاندی کے تحت پر لیٹا کر نور کے پانی سے غسل دے رہے ہیں انکوغسیل الملائکہ کا لقب دیا
🌸✍️🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain