🖇️🔏✍️🍁
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ .....🍁
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️
Ameen
🌸✍️🌸
(سورة الأعراف - آیت نمبر 3)
لوگو ، جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا
ہے اس کی پیروی کرو اور
اپنے رب کو چھوڑ کر دوسرے
سرپرستوں کی پیروی نہ
کرو ۔ ۔ ۔
مگر تم نصیحت کم ہی مانتے ہو ۔
🌸✍️🌸

(سورة البقرة - آیت نمبر 119)
﴿اس سے بڑھ کر نشانی کیا ہو گی کہ ﴾
ہم نے تم کو علم حق کے ساتھ
خوشخبری دینے والا اور
ڈرانے والا بنا کر بھیجا ۔
اب جو لوگ جہنم سے رشتہ
جوڑ چکے ہیں ،
ان کی طرف سے تم
ذمہ دار و جواب دہ نہیں ہو ۔
🌸✍️🌸
توکل کیا ہے؟؟ سارے راستے بند ہو گئے ہیں اندھیرا ہو گیا ہے آپکو کوئی راستہ نہیں مل رہا تو آپ کہتے ہیں میرا رب مجھ کو نکالے گا۔۔۔۔حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل
جب آپ پکارتے ہیں دل سے تو اللّٰہ نکال دے گا، پھاڑ دے گا،کھول دے گا سارے کے سارے راستے اور وہاں سے آپکو عطا کرے گا جہاں سے آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا....!!💯
🌸✍️🌸
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
جس معاشرے میں خواتین سر سر دوپٹہ اتار کر خود کو ماڈرن سمجھتی ہیں
وہاں پہ کچھ ایسی اللّٰہ سے محبت کرنے والی بھی ہے جو کالج یونیورسٹی انتظامیہ سے اس بات پر لڑ رہی ہوتی ہیں کہ ہم پردہ کرتیں ہیں
کالج کارڈپہ تصویر نہیں لگائیں گی
ایسے خوبصورت کردار کی مالک لڑکیاں کیسی نسل پرورش کریں گی ؟
اگر آپ ان پیاری لڑکیاں میں شامل ہے ہیں، تو کھلے بال، جینز ٹائٹس میں لڑکیوں کو دیکھ کر احساس کمتری کا شکار نہ ہوا کریں
آپ اللّٰہ کی نظر میں پیاری ہیں اور جو اللّٰہ کی نظر میں خوبصورت ہو اسے لوگوں سے کیا غرض ❤️✨
🌸✍️🌸
Al-Anfal 8:70
يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ قُل لِّمَن فِىٓ أَيْدِيكُم مِّنَ ٱلْأَسْرَىٰٓ إِن يَعْلَمِ ٱللَّهُ فِى قُلُوبِكُمْ خَيْرًا يُؤْتِكُمْ خَيْرًا مِّمَّآ أُخِذَ مِنكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْۗ وَٱللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
O Prophet, say to whoever is in your hands of the captives, "If Allāh knows [any] good in your hearts, He will give you [something] better than what was taken from you, and He will forgive you; and Allāh is Forgiving and Merciful."
اوراُن کے دلوں کاغصہ دورکرے گا اوراللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے توبہ کی توفیق دیتاہے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا،کمال حکمت والا ہے
سورہ التوبہ آیت 15
🌸✍️🌸
دنیا میں "𝟐𝟎𝟔 " ممالک اور " 𝟒𝟐𝟎𝟎" مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا .
🥀"______الحَمْدُاللّٰہ______
🌸✍️🌸
Holy Quran (Subjects)🌹
*رسول اللہ ﷺ کے کفار سے غزوات*
سورة آل عمران - آیت نمبر 126🌷
وَ مَا جَعَلَہُ اللّٰہُ اِلَّا بُشۡرٰی لَکُمۡ وَ لِتَطۡمَئِنَّ قُلُوۡبُکُمۡ بِہٖ ؕ وَ مَا النَّصۡرُ اِلَّا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ .
یہ بات اللہ نے تمہیں اس لیے بتا دی ہے کہ تم خوش ہو جاؤ اور تمہارے دل مطمئن ہو جائیں ۔ فتح و نصرت جو کچھ بھی ہے اللہ کی طرف سے ہے جو بڑی قوت والا اور دانا و بینا ہے ۔
Allah has reminded you of this only as a glad tiding to you and to let your hearts be at rest. Help can only come from Allah the All-Mighty the All-Wise.
🌸✍️🌸
اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم ان تمام دکھوں کو دل میں لئے مر جاتے جن کو ہم اللہ کے سوا کسی سے نہیں کہہ سکتے💯🕋
🌸✍️🌸
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!! 🥀🌸🥀
🌸✍️🌸
اے نبی! تمہارے قبضہ میں جو قیدی ہیں ، ان سے کہہ دو کہ اگر اللہ تمہارے دلوں میں کوئی بھلائی پائے گا تو جو کچھ تم سے لیا گیا ہے ، اس سے بہتر تم کو وہ عطا فرمائے گا اور تم کو بخش دے گا اور اللہ بخشنے والا اور مہربان ہے ۔
سورہ الانفال آیت 70
🌸✍️🌸
القرآن - سورۃ نمبر 36 يس
آیت نمبر 83
ترجمہ:
پاک ہے وہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کا مکمل اقتدار ہے، اور اسی کی طرف تم پلٹائے جانے والے ہو
🌸✍️🌸
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 120
وَ ذَرُوۡا ظَاہِرَ الۡاِثۡمِ وَ بَاطِنَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡسِبُوۡنَ الۡاِثۡمَ سَیُجۡزَوۡنَ بِمَا کَانُوۡا یَقۡتَرِفُوۡنَ ﴿۱۲۰﴾
اور تم ظاہری گناہ کو بھی چھوڑ دو اور باطنی گناہ کو بھی چھوڑ دو بلاشبہ جو لوگ گناہ کر رہے ہیں ان کو ان کے کئے کی عنقریب سزا ملے گی ۔
🌸✍️🌸
تو اپنے ربّ کی حمد کے ساتھ تسبیح بیان کر اور اس سے بخشش مانگ ، یقیناً وہ ہمیشہ سے بہت توبہ قبول کرنے والا ہے !!
سورت النصر
آیت نمبر 3
🌸✍️🌸

گھر میں ماں باپ کی آواز کا ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے اللہ ہم سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین 🤲
🌸✍️🌸
حجاب اور نقاب پر بڑھتی ہوئی تنقید قابلِ افسوس ہے۔ پردہ کسی بھی عورت پر اس کے شوہر، یا والدین کی جانب سے پابندی نہیں ہے بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی محبت میں اس کا حکم اوڑھ لیا جاتا ہے۔۔۔
سوشل میڈیا پر اگر بے حجابی پر اور "ننگ" پر تنقید کرنا معیوب ہے، تو حجاب پر تنقید کیوں ؟؟؟
"دوپٹہ اپنی آنکھوں پر باندھ لو" والیاں چاہتی ہیں کہ ہمارے بارے میں ہمارے "ننگ" پر بات نہ کی جائے تو پھر عبایا پہننے والیاں بھی یہی چاہتی ہیں کہ اسے اس کا حق ملے اور تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے ۔۔۔
اگر فیمنسٹ بےحیائی کی دعوت دے سکتیں ہیں تو ہم حیاء کی دعوت کیوں نہیں دے سکتیں ؟؟ لحذا ہر ایک اپنی استطاعت کے مطابق دین کے کام میں لگ جاۓ
آزادی رائے پر ہمارا بھی حق ہے۔۔۔۔
🌸✍️🌸

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain