اللہ دیکھ رہا ہے آپ کتنی اذیت میں ہیں😢🥀۔اور کتنی مشکل سے صبر کو قاٸم رکھا ہوا ہے🫠 دیکھنا بہت جلد وہ آپکو سکون سے نوازے گا💓🥰💓 اور آپ کے صبر کا پھل ضرور عطا کرے گا*🌸❣️🌸 ان شاءاللہ 🌸✍️🌸
سورہ بقرہ میں کل 286 آیات ہیں، اگر اس سے پہلے ہندسے کو ہٹائے تو 28 بچے گا یہ مدنی سورتوں کی تعداد ہیں . اور اگر آخری ہندسے کو ہٹائے تو 86 بچے گا جو مکی سورتوں کی تعداد ہیں. اور اگر ان دونوں یعنی 28 اور 86 کو جمع کریں تو 114 آئے گا جو کل سورتوں کی تعداد ہیں. 🌸✍️🌸
مشرق اور مغرب کا مالک!! مشرق اور مغرب سب اللہ کے ہیں ۔ جس طرف بھی تم رخ کرو گے ، اسی طرف اللہ کا رخ ہے اللہ بڑی وسعت والا ہے اور سب کچھ جاننے والا ہے ۔ ( سورۃ البقرۃ: آیت نمبر 115) 🌸✍️🌸
رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! بے شک ہم ایمان لائے، پس ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے آل عمران :16 🌸✍️🌸
تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں ♥ #بیشکــــــــ 🍁 🌸✍️🌸
.یاد رکھیں..!! آپ کی Profile آپ کی شناخت ہے. فضول پوسٹس نہ کریں اور بے حیائی اور بد اخلاقی پر مبنی پوسٹس سے پرہیز کریں کوشش کریں کہ ایسا مواد لکھیں جس میں کچھ اچھا سکھایا گیا ہو. دینی یا دنیاوی.♥️ فیسبک پر کی جانے والی پوسٹس آپ کے لیے صدقہ جاریہ بھی بن سکتی ہیں اور اسی طرح گناہ جاریہ بھی. میں اور آپ جب اس دنیا سے رحلت کر جائیں گے تو ہم اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئ اچھی یا بری پوسٹس چھوڑ جائیں گے۔۔ اپنی ٹائم لائن کا جائزہ لیں غیر ضروری posts ڈیلیٹ کریں اور آئندہ ایسی پوسٹس سے Avoid کریں 🌸✍️🌸
ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت کو پانے اور جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے....!! کیونکہ نیک و اچھے ہمسفر کا ساتھ جنت تک لے جاتا ہے اور جنت تک کا ہوتا ہے....!! 💍🤍 🌸✍️🌸
اے نبی! تم اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے (منہ کے) اُوپر جھکالیا کریں۔ اس طریقے میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی، تو اُن کو ستایا نہیں جائے گا۔ اور اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔ "سورۃ الاحزاب آیت نمبر 59" 🌸✍️🌸
*حیادار اور باکردار ہونا مرد پہ بی اتنا ہی لازم ہے جتنا عورت پہ لازم ہے🥀💛* *ایک مرد کی حیادار آنکھیں بنا کچھ بتاۓ یہ ظاہر کر دیتی ہے کہ یہ👇😊🦋* *ایک عزت دار باپ کا بیٹا ہے🤎* *غیرت مند بہن کا بھائی ہے💙* *باحیا ماں کا بیٹا ہے*♥️
کتنی پیاری پیاری تسلّیاں ہیں نا قرآنِ پاک کی ....♥️ حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْم الْوَکِیْلُ○ _ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے _ (سورة آل عمران ١٦٣) وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا _"اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے اللّٰه مددگار" _ (سورة النسآء:٤٥) لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا غم نہ کرو بیشک اللّه ہمارے ساتھ ہے
(سورة البقرة - آیت نمبر 110) نماز قائم کرو اور زکوٰة دو ۔ تم اپنی عا قبت کےلیے جو بھلائی کما کر آگے بھیجو گے ، اللہ کے ہاں اسے موجود پاؤ گے ۔ جو کچھ تم کرتے ہو ، وہ سب اللہ کی نظر میں ہے ۔
پیاری لڑکیوں🦋♥️ یہ بلکل نا سوچو وہ خوبصورت ہے اور میں نہیں، میں عمر میں بڑی دیکھتی ہوں، میرا قد چھوٹا ہے، میں کیوں نہیں اُس جیسی، اللّه پاک خود قرآن مجید میں فرماتا ہے، "کہ"ہم نے انسان کو سب سے بہترین ساخت پر پیدا کیا ہے۔" (سورہ التین: ⁴) تو پھر ہم کون ہوتے ہیں خود میں عیب نکالنے والے یا خود کو بدصورت سمجھنے والے؟اسی لئے دنیا کی باتوں کو چھوڑیں، اور خود سے محبت کریں، خود کا خیال رکھیں، خود سے روز کہیں؛ آپ بہت خوبصورت ہیں، کیونکہ آپ اللّه پاک کی تخلیق ہیں بيـــشــکـــ 🥀🧕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain