*🪻 کن لوگوں کے گناہ بھی نیکیوں میں بدل جائیں گے؟*
اِلَّا مَنۡ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ یُبَدِّلُ اللّٰہُ سَیِّاٰتِهمۡ حَسَنٰتٍ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا○
*سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کریں اور ایمان لائیں اور نیک کام کریں ، ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ تعالٰی نیکیوں میں بدل دیتا ہے اللہ بخشنے والا مہربانی کرنے والا ہے*
📗 سورة الفرقان : 70

Holy Quran (Subjects)🌹
*رسول اللہ ﷺ کے کفار سے غزوات*
سورة آل عمران - آیت نمبر 121🌷
وَ اِذۡ غَدَوۡتَ مِنۡ اَہۡلِکَ تُبَوِّئُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ مَقَاعِدَ لِلۡقِتَالِ ؕ وَ اللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ .
﴿اے پیغمبر! مسلمانوں کے سامنے اس موقع کا ذکر کرو ﴾ جب تم صبح سویرے اپنے گھر سے نکلے تھے اور﴿احد کے میدان میں﴾ مسلمانوں کو جنگ کے لیے جا بجا مامور کر رہے تھے ۔ اللہ ساری باتیں سنتا ہے اور وہ نہایت باخبر ہے ۔
(O Messenger remind the Muslims of the occasion) when you went forth from your home at early dawn (to the battlefield of Uhud) and placed the believers in battle arrays. Allah is All-Hearing All-Knowing.

















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain