زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ
ہمارے پاس ہماری چاہت کا سب سامان ہو
پرفیکشن تو یہ ہے کہ چاہے ہم زندگی کی جس بھی سٹیج پر ہوں
ہمارا تعلق اللہ سے مضبوط ہو
ہمیں عزت و عافیت حاصل ہو
اور سب سے بڑھ کر
ہمیں اللہ کا شکر کرنے کی توفیق حاصل ہو
💫🖤
جب آپ کوٸی فیصلہ نہ کر پاٸیں تو انتظار کریں اللہ کے فیصلے کا..وہ آپ کے سامنے سب واضح کرتا جاۓ گا..گرہیں کھولتا جاۓ گا
مگر اس سارے عرصے میں
آپ کو خاموش رہنا ہے..واویلا نہیں کرنا
...یہ ہی صبر ہے
✨..خاموشی بھی تو صبر ہے
تو بس اندھا یقین کرلو اُس پہ
کیونکہ
✨اُس سے بہتر کوٸی کر ہی نہیں سکتا
آپ کا اختیار اپنے دل پر نہیں، مگر آپکا اختیار اپنی آنکھوں پر تو ہے نا؟
✨..اسے جھکالو، اسے پاک رکھو
,جہاں فتنوں کا اندیشہ ہو
..وہاں نظریں تو کیا چہرہ ہی نہ اٹھاٶ
اس رستے کو چھوڑ دو جہاں فتنہ موجود ہے۔
آپکا اپنے ہاتھوں پر تو اختیار ہے نا؟
✨تو موبائل فون کو غلط استعمال نہ کرو
آپکا اپنے پاٶں پر تو اختیار ہے نا؟
✨براٸی کی طرف چل کر نہ جاٶ
...بس ایک کام کر لو
ہمت کر کے اپنے ظاہری سب اعضاء کو کنٹرول میں کر لو، باقی..باطن میں جو دل ہے نا وہ خود ہی اختیار میں آ جاۓ گا کیونکہ "جب ہم براٸی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں نا
تو
✨"اللہ تعالٰی بھی ہماری مدد کرتے ہیں
💫🖤🌹
حرام شے کو چھوڑ دینا "ہجرت" ہے
اور اپنے نفس کو اس بات کیلٸے تیار کرنا اور مجبور کرنا کہ وہ حرام کو چھوڑ دے یہ "جہاد" ہے
✨
دنیا کے سامنے خود کو فرشتہ ثابت کرنے
سے تنہاٸی میں ایک اچھا انسان بننا
✨💯زیادہ بہتر ہے
🖤🫰
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے
میں لوگوں کو پکڑ پکڑ کر "اللہ تعالٰی" کے پاس لے جاٶں
میں اُنہیں بتاٶں کہ وہ کتنی محبت کرتا ہے آپ لوگوں سے
..وہ کہتا ہے آٶ تو سہی
...لیکن ہم جاتے ہی نہیں
,وہ کہہ رہا ہے مجھ سے مانگو تو سہی
...پر، ہم مانگتے ہی نہیں ہیں
کیسا پاگل پن ہے بھلا یہ؟
'وہ جو ہر چیز پر قادر ہے..وہ کہہ رہا ہے مانگو مجھ سے میں دوں گا'
...کیسے بدبخت ہیں ہم
دنیا سے مانگنے لگ جاتے ہیں.. جب کے دنیا والے دے کر احسان جتلاتے ہیں اور وہ ”رب العزت“ جو ”رب العالمین“ ہے وہ دے کر پھر کہتا ہے:'تُو اور مانگ،
✨"میں تجھے عطا کرونگا'
..نہ وہ رُسوا کرتا ہے نہ ہی دھتکارتا ہے
چلو نا..چلیں'
🖤🥺'اپنے "اللہ" سے دوستی کرتے ہیں
تمہیں پتا ہے تمہارے پاس ایک بہت قیمتی چیز ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہی ہوتی ہے
اللہ وہ چیز بس اُنہیں ہی دیتا ہے جنہیں پسند کرتا ہے اور اپنے قریب کرنا چاہتا ہے
پتہ ہے وہ کیا ہے؟
دوسروں کی تکلیف کا احساس، دُعا کی توفیق، دُعاٶں کا جواب نا ملنے کے بعد یقین، اور صبر
یہ بہت خاص چیزیں ہیں
اگر تمہارے پاس ان میں سے کوٸی ایک چیز بھی ہے
تو تم بہت
❣️امیر ہو..اللہ کے پسندیدہ ہو
..اگر یہ نہیں ہیں تو تم خالی ہو
جب آپ اللہ سے محبت کرتے ہیں تو وہ"
آپ کے دلوں میں انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے
🖤"جو آپ کی محبت کے اہل ہوتے ہیں
القرآن
.
فَاِذَ عَزَمْتَ فَتَوَکَّلْ عَلَی اللّٰہِ
جب کسی بات کا ارادہ پکا کر لو
✨♡.تو اللہ پر بھروسہ کرو
تہجد پڑھنے والوں کی تو وہ خواہشات بھی پوری ہو جاتی ہیں جن کا ذکر انہوں نے کبھی اپنے آپ سے بھی نہیں کیا ہوتا
✨
دعاٶں کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ
دعاٸیں وہاں تک جا سکتی ہیں جہاں تک
انسان نہیں جا سکتا، اللہ سے لے کر معجزوں تک
✨🫰کُن' سے لے کر 'فیکون' تک'
"تہجد تو محبت کا آخری مرحلہ ہے"
.
جب انسان خود کو گنوا کر اللہ پاک کو ڈھونڈنے نکلتا ہے
یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں محبتوں کی طلب نہیں رہتی
بس محبت بنانے والے کی جستجو لگ جاتی ہے
بات یہ ہے کہ محبت تو سب کو مل جاتی ہے
مگر تڑپ کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے
اور جس کو یہ تڑپ نصیب ہو جاتی ہے
❣️'اُس کا نصیب اللہ بن جاتا ہے'
بس پھر معاملہ"کُن"کی حدود سے بھی آگے نکل آتا ہے
اور جو نہیں ہونا ہوتا
✨وہ بھی ہو جاتا ہے
🖤💯
میں تعلق میں مہنگے تحفوں
بلاوجہ تعریفوں اور
اچھی صورت کہ حق میں نہیں ہوں
اگر ایک کہہ نہ سکے اور دوسرا
اس کی پریشانی سمجھ لے
تھکے ہوۓ حلیے میں ایک دوسرے کے سامنے جانے میں ہچکچاہٹ ناں ہو
اور عیبوں پر طعنے ملنے نصیحتیں کرنے کی بجاۓ
بس خاموشی سے بنا کچھ کہے آپ کو سمیٹ لیا جاۓ
تو میری ڈکشنری میں
🖤..اسی کا نام محبت ہے
ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے..بعض اوقات اللہ تعالٰی کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہے
چاہے وہ بری عادات ہوں، برے خیالات ہوں یا اپنے رب کی مقرر کی ہوٸی حدود سے آگے نہ بڑھنا ہو
💫🖤
یہ بات بالکل سچ ہے کہ
ہم انسانوں کو تو اللہ تعالٰی کے پیار کا اندازہ ہی نہیں ہے
کبھی سوچا ہے؟
ہم ایک دن میں کتنے گناہ کرتے ہیں،کچھ جانتے ہوۓ اور کچھ انجانے میں
ہم کتنی نمازیں قضا کر دیتے ہیں موبائل کے پیچھے،ہم کتنی باقاعدگی سے قرآن پاک پڑھتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں..انسانوں کا دل دکھاتے
ہیں..امانت میں خیانت کرتے ہیں
بعض اوقات تو ہم اللہ تعالٰی کی نافرمانی بھی کر جاتے ہیں مگر پھر بھی وہ ہم سے بدلہ نہیں لیتا
♥بلکہ معاف کر دیتا ہے
آپﷺ نے فرمایا، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ
"
اے ابنِ آدم! مجھے کوٸی پرواہ نہیں چاہے تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جاٸیں اور اگر تم مجھ سے معافی مانگو
🖤"تو میں تمہیں معاف کر دوں گا
✨🌹
اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا کریں
اس لیے نہیں کہ وہ بہتر کرے گا
بلکہ اس لیے کہ
✨"اللہ سے بہتر کوٸی کر نہیں سکتا"
دعاٶں سے نصیب بدل جاتے ہیں
پر اُن کے جو اپنی دعاٶں پر
💯مکمل یقین رکھتے ہیں
💫🖤🌸
✨مجھے اچھا لگتا ہے لوگوں سے دور رہنا
Gud night
رب سے بڑھ کر آپ سے محبت کوٸی نہیں کر سکتا..نہ اس کی طرح کوٸی سمجھ سکتا ہے
اس کے فرمابردار بندے اس کے لاڈلے ہوتے ہیں
اور وہ بڑے پیار سے اپنے لاڈلوں کو
✨🖤🫰ہر راستہ عبور کروا دیتا ہے
آپ کی زندگی میں شامل ہونے والی بہترین اور متاثر کُن شخصیات وہ ہوتی ہیں
جو آپ کو رب کی یاد دلاٸیں اور
✨آپ کے سوچنے کا انداز بدل دیں
بس میں اتنا مقام چاہتی ہوں
:کہ میرا رب مسکرا کر یہ کہے
یہ وہ لڑکی ہے"
جسے میں نے دنیا کی ہر محبت سے نکال کر
✨🫰"اپنی محبت کے راستے پر چلایا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain