Acha baat suny..
Mjy khud me kyaa bdalna chaie Kya changes lau khud me??? btao aj 🙁
،در حقیقت راستہ طویل ہے
،سکون عارضی ہے
اور لوگوں کی صحبت ختم ہو جاتی ہے
"واحد اللہ کی محبت کو زوال نہیں"
✨🫀🤍
...شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں
ہم خود مکمل نہیں ہوتے, لیکن
🙃..ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں
Good night ✨
جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو یہ دیکھ لیجیے کہ
..خرابی کہیں آپ ہی کے اندر تو نہیں
تعلقات مختصر ہی سہی لیکن
منافقت سے پاک ہونے چاہٸیے
🍃🦋🤍💯
..دغا باز کبھی پچھتاتے نہیں
,خود غرض کبھی شکر گزار نہیں ہوتے
اور مفاد پرست کبھی کسی کے اپنے نہیں ہوتے
آج کے دَور میں تعلق صرف فرصت کا ہے
✨🥀🙃💯
Insan ko sukoon khud e hasil ho jae ga Agr Wo Smj le ky
hr chiz Allah ki marzii sy Hoti hy...💫
انسان کو سکون خود ہی حاصل ہو جاۓ گا اگر وہ سمجھ لے کہ
"ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہوتی ہے"
✨🍃🦋🌸🤍
بس دکھ وہاں سے نہ ملے
✨🥀🙂...جہاں سکھ لٹایا ہو
At the end with heavy heart!
اب میں چاہتی ہوں مجھے کسی انسان کی توجہ کی عادت نہ ہو۔۔۔۔۔
🍃🥀💫
سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں
اور نہ سمجھنے والے
🍃..جذبات کا بھی مذاق بناتے ہیں
چار دن بھی کوٸی دوسرا نہیں نبھا سکتا
جو کردار ایک باپ ساری زندگی نبھاتا ہے
🥀💯
،تم کہتے ہو کوٸی تم سے محبت نہیں کرتا
پر کوٸی ہے جس کے پاس جھکنے کو لا تعداد فرشتے ہیں مگر وہ پھر بھی فقط
♡..تمہارے لوٹ آنے کا انتظار کرتا ہے
✨💫🍃🌸🤍
𝑴𝒐𝒖𝒍𝒂 𝑨𝒍𝒊ع said:✨
Agr Tum ny kisi sy Muhabbat ki hy tou us sy (badly me) zra brabar bi Muhabbat Mt mango... q ky Tum ny Muhabbat kii hy Tijarat naiii..🍃
𝑨𝒑𝒏𝒊𝒊 𝑵𝒂𝒊𝒌𝒊 chupana Ap ki 𝑺𝒐𝒙𝒉 ka 𝑰𝒎𝒕𝒊𝒉𝒂𝒏 hy
Aur
𝑫𝒖𝒔𝒓𝒐 ky 𝑮𝒖𝒏𝒂𝒉 chupana Ap ky 𝑲𝒊𝒓𝒅𝒂𝒓 ka 𝑰𝒎𝒕𝒊𝒉𝒂𝒏 hy
🖤🌸🍃
افضل انسان وہ ہے جو اپنی"
✨"..اصلاح میں لگا رہے
🍃🤍🌸 جمعہ مبارک 🌸🤍🍃
،جب تک خود پر نہیں گزرتی
احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں
🍃🥀💯🔥
...انسان بڑا سخت جان ہے
جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا
جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی ہے
تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے
🥀💔
میں کسی شام چلی جاٶں گی منظر سے
وہ بہل جاۓ گا کچھ روز پریشاں ہو کر
🥀🙃🤍
ممکن ہے میرا ہر چیز سے دل اٹھ جاۓ
ممکن ہے مجھے اب کسی چیز کی طلب نہ رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain