Damadam.pk
Secret_Admirer's posts | Damadam

Secret_Admirer's posts:

Secret_Admirer
 

زندگی میں اتنی تو اچھاٸی سے رہو کہ
جب کوٸی آپ کو کہے کہ تمہیں تمہارے کاموں کا بدلہ ملے
"تو وہ تمہیں دعا لگے بد دعا نہیں"
✨🌸🤍 Morning 🤍🌸✨

Secret_Admirer
 

"دعا" کے ساتھ ایسے جڑ جاٶ کہ گویا
اس کے علاوہ کوٸی علاج تم جانتے ہی نہیں ✨🫀😇

Secret_Admirer
 

آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کے لیے بڑھا دیں تو وہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا
یہ وصف صرف حضرتِ انسان کو حاصل ہے کہ وہ کسی کی دل سے دی ہوٸی محبت کو بھی مٹی میں ملا دیتا ہے
✨🙃🥀💯

Secret_Admirer
 

!خوش نصیب ہے وہ شخص
جس کو زندگی نے اک ایسا شخص دیا
✨🫶🏻"جو تبدیل نہیں ہوا"

Secret_Admirer
 

ہمسفر خوبصورت نا بھی ہو مگر
قدر کرنے والا ہونا چاہئے
کیونکہ گھر پیسے اور طاقت سے نہیں
✨ بلکہ محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں

Secret_Admirer
 

https://lymlyte.com
agr Mai kbiii kho gaiii
tou maybe yaha mil jau kbii..🤧

Secret_Admirer
 

اخلاق اور رویوں کی بدصورتی کا احساس ہمیں اس وقت تک نہیں ہوتا
🙃جب تک وہ ہمارے ساتھ نہ برتے جاٸیں

Secret_Admirer
 

ایسی لڑکیوں کو بھلا
کون پسند کرتا ہے
...جن کی الگ ہی دنیا ہو
,چند لمحے خاموشی کے ہوں
..ایک چھوٹی سی دنیا
,جہاں دکھاوا نہ ہو
✨♡..بس سادگی ہو

Secret_Admirer
 

،جو دل بہت معاف کر دیتے ہیں
،بہت صبر کر لیتے ہیں
...ہمیشہ سمجھوتے کر لیتے ہیں
وہ چھوڑ جانے کا ارادہ کر لیں تو کبھی واپس نہیں آتے
🥀🍁🍃

Secret_Admirer
 

The Silence after realizing that...
حقیقتیں سمجھ آجائیں تو خواب مر جایا کرتے ہیں ✨

Secret_Admirer
 

تمام رُکے ہوۓ کام اور بند
دروازوں کی چابی بس ایک ہی ہے
..جسے "استغفار" کہتے ہیں
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کُلِّ ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
Jumma Mubarik 🌸✨

Secret_Admirer
 

جن کے جھوٹ کا میں مان رکھ لیتی ہوں
..وہ سمجھتے ہیں مجھے بےوقوف بنا لیا
Good morning 🙃✨

Secret_Admirer
 

کسی دوسرے انسان کو خوش کرنے کے لیے
...اپنے آپ کو پینٹ مت کریں
جو آپ کو واقعتاً چاہتا ہوگا نا
وہ آپ کے اصل رنگوں سے ہی محبت کرے گا
✨🌸🤍

Secret_Admirer
 

اللہ چاہتا ہے کہ تم ہمت رکھو
تمہیں تمہارے صبر کا صلہ ملنے والا ہے
اگر مانگا ہے تم نے ایک قطرہ تو
یقیناً تمہیں پورا سمندر ملنے والا ہے
✨🫀💯

Secret_Admirer
 

میں ہر رشتے کو اپنا %100
...دینے کی کوشش کرتی ہوں
اس میں وقت، جذبات، مخلصی
,سب کچھ ہی شامل ہوتا ہے
لیکن پھر بھی جب مجھ پہ انگلی اٹھے
تو میں دو تین مرتبہ کے تجربے و مشاہدے کے بعد اس رشتے سے کنارہ کر لیتی ہوں
اور ہر بات کا میرے پاس
:یہی جواب ہوتا ہے کہ
"!..جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا"
🤍🔥

Secret_Admirer
 

Bahut Achaa lgta hy
Jab koii Ap ko Khush rakhny ky liye Apni puri Efforts lgata hy..🌸✨

Secret_Admirer
 

1 year ho gyaaa mjy yaha aye huwy... pta e naii chala 🥲

Secret_Admirer
 

..خوش رہتی ہوں ہر دکھ میں بھی
اور یہ عادت میں نے اپنی ماں سے سیکھی ہے
✨🦋🫀

Secret_Admirer
 

..وراثت صرف جاٸیداد کی نہیں ہوتی
__نام،کردار،اخلاق،ظرف،تعلقات اور فطرت
یہ سب بھی خاموشی سے نسلوں میں منتقل ہوتے ہیں
💯

Secret_Admirer
 

مجھے ایسا نہیں بننا کہ
..میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ
..میری باتیں کسی کے لیے اذیّت بنے
مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے
کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر
...واہ واہ کی طرح سجی رہوں
..نہ آہ بننا، نہ واہ بننا پسند ہے مجھے
کیونکہ کسی آہ سے میری دنیا و
..آخرت برباد ہو سکتی ہے
اور کسی کی واہ کا نشہ
!!...تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے
مجھے بس تنہا رہنا پسند ہے
...اور اپنے آپ میں مگن رہنا
باہر کی دنیا کی کوٸی خبر نہیں مجھے
بس اپنی ہی دنیا میں رہنا اچھا لگتا ہے
✨🌸🖤