انسان خطاکار ہو، گنہگار ہو، پریشان ہو، بے عمل ہو مگر کبھی اپنے خالق کا در نہ چھوڑے، جو قطار میں آخری نمبر پر کھڑا ہو، اسے بھی کچھ نہ کچھ مل ہی جاتا ہے لیکن جو قطار چھوڑ کے منہ پھیر کے چل دے اس کے لیے کوٸی امید باقی نہیں رہتی ✨💫🖤
وہ جن کی آنکھیں جنت کے خواب دیکھتی ہیں انہیں پھر دنیا کی چمک دمک متاثر نہیں کرتی . وہ جن کی تنہاٸیاں اپنے رب کو پا لیتی ہیں ✨🤍___انہیں پھر محفلیں راس نہیں آتی
اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جاٸیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو، خود کو سادہ اور عام رکھیں، پرسکون رہیں گے..یاد رکھیں کہ آپ کا اصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوٸی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے ✨🤍💯🔥🍃 𝑱𝒖𝒎𝒎𝒂 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒊𝒌 💫
مجھے دنیا میں مقبولیت نہیں، بس اللہ سے قبولیت چاہیے اس کے نزدیک ضابطے بہت الگ ہیں جانچنے اور پرکھنے کے... وہ دل دیکھتا ہے، صورت نہیں...وہ نیّت دیکھتا ہے، عمل نہیں.. وہ کوشش دیکھتا ہے، نتیجہ نہیں...وہ معیار دیکھتا ہے، مقدار نہیں ✨🫀🖤 Morning...
.-. My old version: Please don't misunderstand. I didn't mean it like that.. .-. My new version: I don't really care anymore. Tired of explaining myself.. Because... اپنوں کو صفاٸیاں دینے کی ضرورت نہیں پڑتی اور جہاں صفاٸیاں دینی پڑ جاٸیں 🙃"وہ کبھی اپنے تھے ہی نہیں"
اللہ کو تمہارے دل کی بات سمجھنے کے لیے دلیلوں کی ضرورت نہیں ہے.. تمہاری آنکھوں سے کھلتا ایک آنسو اس کی وضاحت کے لیے کافی ہوتا ہے.. بےشک درد زیادہ ہو یا کم اللہ ہمیشہ بہت پاس ہوتا ہے ✨🫀
تم نے ہار مان لی؟ "میں اللہ کی رضا میں راضی ہوں" <= تمہارے خوابوں کا کیا؟ "اللہ سے بڑھ کر تو نہیں تھے" <= مگر سب کچھ تو کھو دیا تم نے؟ "اللہ کو پا لیا میں نے" <= 🖤الحمدللہ