ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے
✨کہ ہدایت کے راستے پر تنہا چل پڑو
Jumma Mubarik 🌸✨
Aj Pura din ghayb rhi ho tum Cutie aur abiii tk naii aayi sb thik hy naa??? Mjy tension ho rhii hy🥺 ab tou aa jao Yarrrrr itnii der tk tou Tum naii rahtii off 😞
..میں تتلیوں کے پیچھے بھاگنے والی
..رنگوں سے کھیلنے والی
قدرتی مناظر اور خوشبو سے باتیں کرنے والی
..بہت حساس اور تنہاٸی پسند
چاۓ اور بارش سے محبت کرنے والی لڑکی ہوں
✨🦋🌸🤍
💫...روح من
اگر زندگی میں مجھے آخری خط لکھنا پڑا تو اس میں لکھوں گی میں کہ
میں اُن کے لیے تکلیف بن گٸی تھی"
"جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتی تھی
💔🙃
خیال رکھتے ہیں رشتوں کے تقدس کا مگر
نا قدری کرنے والوں کو ہم دوبارہ نہیں ملتے
🔥🖤☠️
ساری دنیا آپ کو پسند کرے
پر آپ کا رب آپ کو پسند نہ کرے تو
..واللہ! اس سے بڑا خسارہ کوٸی نہیں
.
اور ساری کاٸنات آپ سے نفرت کرے
مگر آپ کا رب آپ سے محبت کرے
♡.تو اس سے بڑی کامیابی کوٸی نہیں
💫🤍🌸
Acha baat suny..
Mjy khud me kyaa bdalna chaie Kya changes lau khud me??? btao aj 🙁
،در حقیقت راستہ طویل ہے
،سکون عارضی ہے
اور لوگوں کی صحبت ختم ہو جاتی ہے
"واحد اللہ کی محبت کو زوال نہیں"
✨🫀🤍
...شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں
ہم خود مکمل نہیں ہوتے, لیکن
🙃..ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں
Good night ✨
جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو یہ دیکھ لیجیے کہ
..خرابی کہیں آپ ہی کے اندر تو نہیں
تعلقات مختصر ہی سہی لیکن
منافقت سے پاک ہونے چاہٸیے
🍃🦋🤍💯
..دغا باز کبھی پچھتاتے نہیں
,خود غرض کبھی شکر گزار نہیں ہوتے
اور مفاد پرست کبھی کسی کے اپنے نہیں ہوتے
آج کے دَور میں تعلق صرف فرصت کا ہے
✨🥀🙃💯
Insan ko sukoon khud e hasil ho jae ga Agr Wo Smj le ky
hr chiz Allah ki marzii sy Hoti hy...💫
انسان کو سکون خود ہی حاصل ہو جاۓ گا اگر وہ سمجھ لے کہ
"ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہوتی ہے"
✨🍃🦋🌸🤍
بس دکھ وہاں سے نہ ملے
✨🥀🙂...جہاں سکھ لٹایا ہو
At the end with heavy heart!
اب میں چاہتی ہوں مجھے کسی انسان کی توجہ کی عادت نہ ہو۔۔۔۔۔
🍃🥀💫
سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں
اور نہ سمجھنے والے
🍃..جذبات کا بھی مذاق بناتے ہیں
چار دن بھی کوٸی دوسرا نہیں نبھا سکتا
جو کردار ایک باپ ساری زندگی نبھاتا ہے
🥀💯
،تم کہتے ہو کوٸی تم سے محبت نہیں کرتا
پر کوٸی ہے جس کے پاس جھکنے کو لا تعداد فرشتے ہیں مگر وہ پھر بھی فقط
♡..تمہارے لوٹ آنے کا انتظار کرتا ہے
✨💫🍃🌸🤍
𝑴𝒐𝒖𝒍𝒂 𝑨𝒍𝒊ع said:✨
Agr Tum ny kisi sy Muhabbat ki hy tou us sy (badly me) zra brabar bi Muhabbat Mt mango... q ky Tum ny Muhabbat kii hy Tijarat naiii..🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain