بے حسی شرط ہے جینے کے لیے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے
✨♥•تہجد کی نماز•♥✨
یہ بھی کسی معجزے سے کم نہیں کہ رات کی تاریکی میں اپنے نرم بستر سے اٹھ کر جب ساری دنیا سو رہی ہوتی ہے اور تم جاگ کر تہجد کی نماز پڑھتے ہو، اللہ سے لاڈیاں کرتے ہو، کچھ آنسو گراتے ہو، کچھ دعاٸیں کرتے ہو، اللہ کی بندگی تاریک رات اور تاریک کمرے میں کرتے ہو تو ایسا ہو سکتا ہے کہ اللہ تمہاری دعا رد کرے؟
✨🫰🏻
:اللہ کہتا ہے
میں تمہارا گمان ہوں"
اور تم جیسا سوچو گے
✨🫰🏻"اللہ کو ویسا پاٶ گے
•شعور کا پہلا درجہ•
"خاموش رہنے کی عادت اپنانا"
.
•شعور کا دوسرا درجہ•
"بدتمیزی پر جواب نہ دینا"
.
•شعور کا تیسرا درجہ•
"بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا"
ہر شخص بھلے اچھا نہ ہو لیکن ہر شخص میں کچھ نہ کچھ اچھا ضرور ہوتا ہے
کبھی کسی معاملے میں جج نہ بنو، کیونکہ ہر ولی کا ایک ماضی ہوتا ہے اور ہر گنہگار کا مستقبل
Apna rishta Allah sy mazboot rkho
Dunya ky sb taluq tou arzi Hain..
Mushkil waqt ma jb Allah ky Siwa koii apna nai Jo mdadgar ho aur hmy Tham ly tou Apna axha waqt bi usii ko ee dyna chaie..
Allah ky liye dunya ko chor do pr dunya ky liye Allah ko kbi mt choro..q ki asal sukoon e Zindagi tou sirf Allah ky pas ee hy usii ky zikr ma hy..
shaitan bahut koshishy krta hy Allah ki rah sy ghafil krny ky liye pr Asal Momin wohi hy Jou uss ky behkawy ma na ay..
bas Jo chiz tumy apny Allah sy dur kry usy chor do..q ki yhi tou shaitan ka jaal hota..✨
ایک غلطی جو آپ کو عاجز بناتی ہے
اس کامیابی سے بہتر ہے
✨جو آپ کو مغرور بناتی ہے
Life becomes more peaceful when, You are not interested in anyone anymore and vibe alone.🫰🏻♥
Not everyone deserves
to know the real you.🫰🏻
کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے__نزدیک بھی ہو؟
،
تم اگر صاحبِ نظر ہوتو__یہ لازم تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو،وہ ٹھیک بھی ہو؟
😇جب ارادے نیک رکھو گے نہ
تو آپ کی منزلیں خود بخود آسان ہو جاٸیں گی
♥🫰🏻
!وہ تمہیں آزما رہا ہے
..ہر اس چیز سے
جو تمہارے دل کا سکون ہے
♥🫰🏻
کتنا خوبصورت لمحہ ہوتا ہے نا
جب آپ نماز سے فارغ ہوکر کسی تسلی کی امید پر اپنا قرآن کھولتے ہیں اور
♥..ایک آیت پر آپ کی نظر پڑتی ہے
تھوڑی دیر پہلے تھمنے والے آنسو پھر سے بہنے لگتے ہیں
جس وجہ سے آپ جاۓنماز پر تکلیف میں اپنے
اللہ کے سامنے روۓ تھے، اُس بات کی تسلّی قرآن پاک کی آیتوں میں
♡..آپ کے سامنے ہوتی ہے
آپ کو لگتا ہے قرآن آپ سے باتیں کر رہا ہے
🖤آپ کا رب آپ کو جواب دے رہا ہے
بس یہی تو حقیقی سکون ہے"
🫰🏻"رب سے جڑے رہنے کا
اللہ سے رشتہ اتنا مضبوط رکھو کہ
تمہیں دنیاوی سہارے کی ضرورت نہ پڑے
✨🫰🏻🖤
🖤میں مایوس بالکل نہیں ہوتی
اور نہ ہی ہو سکتی ہوں کیونکہ
✨😇میرا یقین صرف"میرا اللہ"ہے
♥🫰🏻
یقین مظبوط ہو تو اللہ کا"
♥🫰🏻"ہر فیصلہ سکون دیتا ہے
میں جیسی بھی ہوں، جو بھی ہوں سب سے الگ ہوں
میں عام لوگوں کی طرح کسی کی ظاہری صورت سے متاثر نہیں ہوتی.. میرے نزدیک سیرت اور اخلاق اچھا ہونا چاہئے
میرا معیار الگ ہے
میں رشتہ داروں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی.. منافقت میرے بس کی بات نہیں.. میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں
..کرتی
خاموش اور تنہا رہنا پسند کرتی ہوں
میں بہت حساس ہوں..لیکن کسی کو کچھ بھی ظاہر نہیں ہونے دیتی
مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں.. اور یہ سچ ہے کہ میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں کرتی.. جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو اپنا کہتی ہوں
میں کسی کے سامنے ظاہری اچھی نہیں بنتی
،اگر اسی کو کہتے ہیں کڑوا مزاج
✨..تو ہاں میں بہت بری ہوں
اللہ تو کاتبِ تقدیر ہے
وہ مٹا کر نٸے سرے سے تقدیر لکھ بھی سکتا ہے
وہ جہاں سے چاہے کہانی کا رخ موڑ سکتا ہے
♡🫰🏻..وہ جیسے چاہے انجام کو بدل سکتا ہے
Jumma Mubarik..🖤🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain