عمل کے بعد نتیجہ نیّت کا نکلتا ہے اور لوگ سمجھتے ہیں
✨قصور قسمت کا ہے
بہترین پانے کیلٸے بہترین بننا پڑتا ہے
✨🫰🏻کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے
جو لوگ دل سے فکر کرتے ہیں
🫰🏻وہ زبان سے ظاہر نہیں کرتے
The Reality is:
"Everyone comes nd go but Allah stays Forever"
.ִֶָ☾.ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ🫀ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ🫰🏻
اللہ کہتا ہے
میں تمہارا گمان ہوں"
اور تم جیسا سوچو گے
"اللہ کو ویسا پاٶ گے
🖤🫰🏻
مشورہ جب اللہ سے مانگا جاۓ تو"
"مشورہ بھی ملتا ہے اور غیبی مدد بھی
💯🖤🫰🏻✨
ִֶָ
:سورہ کہف
"
وہ جن کی ساری کوشش دنیا کی زندگی میں کھو گٸی اور وہ خیال کرتے ہیں کہ بےشک وہ
"اچھے کام کر رہے ہیں
Gud morning ♥
اللہ سب جانتا ہے"
انسان کی نیت بھی
"اُس کا دکھاوا بھی
Gud morning.♥.
"Sorry" hr koii deserve nai krta, I know ma bahut rude hu buri bi hu but jaha py lgy ky sorry bolna chaie tou bol dati hu aur Dil kahy tou bar bar bi bolti,coz wo khas hoty han mry liye tbii wrna ksi ki bi prwa nai krti ma,aur khas logo ko means mri friends family aur Jo loug Dil ko axy lgy..ma rahti tou unsy dur ee hu but duaon ma rkhti hu jb tk Dil kahy..nd ya anvi relation bna ky hurt nai krti ksi ko bi iss liye dur rahti hu haram relations sy..
Mjy bas apny Allah ko Razi rkna hy iss liye ksi ko hurt nai krna..jb mjy lgy Allah aur Mary bich koi aa rha, toh chahy mjy khud ko hurt bi krna pry ma krti hu but bich ma ksi ko bi nai any dna q ki ma srf apny Allah ko ee awal rkti hu.♥.
Baki sb tou srf dhoka ee hy✨
مجھے اس کے سامنے بولنا"
بہت زیادہ پسند ہے
کیونکہ میرا رب مجھے
"بڑے غور سے سنتا ہے
🥺♥
تم کیوں بھول جاتے ہو جس شخص کی حقیقت اللہ تم پر ظاہر کر دیتا ہے اس کی حقیقت کبھی نہیں بدل سکتی
اور جس سے تکلیف کے سوا کچھ نہ ملے وہ کیسے تمہارے حق میں بہتر ہو سکتا ہے؟
.♥.
ایک دن
تمہارے ہی اعمال
✨،تم سے ملنے آٸیں گے
"بس پھر حیران نہ ہونا"
.♥.
..محبت کرنے والا شخص ایسا نہیں ہوتا
آپ منع کرو رابطے سے اور وہ چھوڑ جاۓ
،
بلکہ سچا محبوب یا دوست وہ ہوتا ہے
جو آپ سے اچھی خاصی سننے کے باوجود بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا مرتے دم تک
♥🫰🏻
اور اللہ جسے چاہتا ہے
♥اپنی رحمت سے خاص کر دیتا ہے
"نیک عمل" وہ ہے
جس پر لوگوں سے تعریف کی اُمید نہ رکھی جاۓ
.♥.
میں انسانوں پر تبصرہ کرنے سے بہتر سمجھتی ہوں کہ
انسان اپنے آپ پر توجہ دے، اپنی آخرت سنوارے، اپنے اعمال دیکھے
🫰🏻ناں کے دوسروں کے کردار پر باتیں بناۓ
اور اللہ
جسے چاہے اپنے عشق
♥🫰🏻میں مبتلا کر کے سنوار دے
اللہ کو بہت پسند ہے
جب تم دنیا سے نہیں
😇🫰🏻"اُس سے مانگتے ہو"
🫰🏻اب ڈر بس اللہ کو کھونے سے لگتا ہے
Gud morning ♥
..صرف میرا اللہ ہی ہے
🫰🏻جو میری خاموشی کو سمجھ لیتا ہے
Gud night ♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain