Damadam.pk
SeddiGondal's posts | Damadam

SeddiGondal's posts:

SeddiGondal
 

پھر کچھ سوچنے لگیں ، پرس سے قلم اور پیڈ نکال کر کچھ لکھا اور پرچی ماں کو تھماتے ہوئے کہا ۔۔
جوان جہاں بچی ہے اسے فوری طور پر اس دماغی ڈاکٹر کے پاس لے جائیں ۔ ان شا اللہ آپ کی بچی جلد ٹھیک ہو جائے گی ۔۔۔۔
ماں کی کھا جانے والی نظروں کے بعد ، بس پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔
اک شام سلونی ۔
Complete

SeddiGondal
 

آنٹی نے پھر سے کہا ۔
کیوں بھئی فروٹ والا کیک پہلے کیوں کھائیں ؟؟؟
میں نے پھر سے ایک آنکھ مار کر کہا ۔۔۔کیوں کہ فروٹ والا کیک میں نے بنایا ہے ۔
اور سادا ۔۔۔؟؟؟ آنٹی نے پوچھا ۔
وہ بھی میں نے ہی بنایا ہے ۔۔میں نے جواب دیا ۔۔
آنٹی کچھ دیر خاموش رہیں ۔پھر کچھ سوچتے ہوئے بولیں ۔
بیٹا ۔!! دونوں سموسے اور دونوں کیک تم نے ہی بنائے ، پھر قیمے والا سموسہ اور فروٹ والا کیک پہلے کھانے کو کیوں کہا ۔۔۔؟؟؟
. کیوں کہ مجھے قیمے والا سموسہ اور فروٹ والا کیک پسند ہے ۔۔میں نے جواب دیا ۔
اوہ اچھا ۔۔۔آنٹی نے خوش دلی سے کہا اور ساتھ ہی بولیں ۔
اور آلو والا سموسہ اور سادا کیک ۔۔؟؟؟
میں نے جھٹ سے کہا وہ بھی مجھے پسند ہیں ۔
آنٹی نے مجھے سر سے پاؤں تک گھور کر دیکھا ۔
Jaari

SeddiGondal
 

میں نے انہیں چائے سرو کی ، ساتھ میں دو طرح کے سموسے پیش کئے ۔ ایک آلو والا اور دوسرا قیمے والا ۔ میں نے کہا ۔۔۔۔آنٹی قیمے والا سموسہ پہلے کھائیں ۔۔۔۔۔ آنٹی نے خوشی سے سموسہ پلیٹ میں ڈالا اور بولیں ۔ قیمے والا سموسہ پہلے کیوں بھلا ۔ ؟؟؟
میں نے آنکھ مارتے ہوئے( تاکہ انہیں پتا چلے میری آنکھیں ٹھیک ہیں ) کہا ۔ کیوں کہ قیمے والا سموسہ میں نے بنایا ہے ۔۔
آنٹی نے پوچھا اور آلو والا کس نے بنایا ۔ ۔؟؟؟
میں نے شوخی سے بتایا ۔۔وہ بھی میں نے ہی بنایا ۔۔
اسکے بعد میں نے انہیں دو طرح کے کیک پیش کئے ۔ ایک سادا اور ایک فروٹ والا ۔
میں نے کہا ۔۔۔۔۔۔آنٹی فروٹ والا کیک پہلے کھائیں jaari...

SeddiGondal
 

کچھ عرصہ بعد ہمارے گھر بھی کچھ لوگ ، میرے رشتے کی غرض سے آئے ۔ چونکہ سدرہ کی باتوں سے میں کافی دکھی تھی ۔ اور دل سے یہ باتیں نکل ہی نہیں رہی تھیں ۔ لہٰذا میں نے سوچ رکھا تھا کہ انکی ہر بات کا لمبا جواب دونگی اور آنکھ سے آنکھ ملا کر دونگی ۔تاکہ لوگ مجھے گونگی اندھی نہ سمجھیں ۔۔۔
رشتہ کیلئے انے والی خواتین ڈاکٹر تھیں ، ماں کے ساتھ ڈرائنگ روم میں بیٹھی آپس میں باتیں کر رہی تھیں ۔ اتنے میں ، میں چائے کی ٹرالی ڈرائنگ روم میں گھسیٹتے ہوۓ لائی ۔ باری باری سبکو گھور گھور کر دیکھا ، پھر زوردار آواز میں سلام پیش کیا ۔ خواتین حیران رہ گئیں ۔ میں دل ہی دل میں خوش ہو گئی کم از کم یہ تو نہیں سمجھیں گی کہ میں گونگی یا اندھی ہوں ۔
اماں نے بھی عجیب انداز میں مجھے دیکھا ۔ پر میں مطمئن تھی ۔ ,,jaari

SeddiGondal
 

" رشتہ "
میری سہیلی سدرہ کہنے لگی میرے رشتے کیلئے کچھ لوگ آئے ۔ میں جب ان سے ملنے ڈرائنگ روم میں گئی، میں خاموشی سے بیٹھی رہی . شرم سے گردن جھکائے رکھی کسی کی طرف دیکھا بھی نہیں ۔ بس ہوں ہاں میں سر ہلا کر جواب دیتی رہی ۔ اور جلد ہی اٹھ کر باہر آ گئی ۔ چائے بھی امی نے ہی سرو کی ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔گھر جانے کے بعد ان لوگوں کی میرے متعلق رائے یہ تھی کہ لڑکی شائد گونگی تھی بس سر ہلا ہلا کر جواب دیتی اور کسی کی طرف دیکھا بھی نہیں ۔ ہو سکتا ہے اس کی نظر بھی کمزور ہو ۔ لہٰذا لڑکے والوں نے رشتہ کرنے سے انکار کردیا ۔ یہ بات میرے دل میں بیٹھ گئی ۔ بہت افسوس بھی ھوا ۔
جاری

SeddiGondal
 

امیدیں انسانوں سے لگا کر شکوہ اللّٰه سے کرتے ہیں...
ہائے!
آپ بھی کمال کرتے ہیں...!!
🍁🙃🥀
Wed,17 August 2022
Time 7:22PM

SeddiGondal
 

اتنے درد کے بعد بھی اگر تم صبر کررہے ہو
تو یقیناً تمہیں اجر کیلئے چن لیا گیا ہے
Wed, 17 August 2022

SeddiGondal
 

🤍اللہ کا رنگ🤍
عورت کو اللہ پاک نے مرد پر تین مقامات پر زیادہ فضیلت عطا فرمائی ہے
✨ اللہ رب العزت نے تخلیق کا وصف صرف عورت کو عطا کیا ہے.
✨ اللہ پاک نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہہ دی ہے.
✨ میرا رب خود پردے میں ہے لیکن اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے
صرف عورت کو پردے میں رہنے کا حکم دیا!
اللہ محبت ہے🤍

SeddiGondal
 

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو،❤

SeddiGondal
 

اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع کر لو
لوگ خود تم سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں💚

SeddiGondal
 

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
بیشک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے.
Subah Bakhair
Everyone 💞

SeddiGondal
 

Alhamdulillah
🌧️ 🌧️ 🌧️ ☔

SeddiGondal
 

خاک مجھ میں کمال رکھا ہے 😭
صرف آپﷺ نے ہی سنبھال رکھا ہے
❤️😘💞

SeddiGondal
 

دل ٹھکانہ میرے حُسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حُسین کے کا ہے
جن [مُحَمَّد ﷺ] کی خاطر یہ کاٸنات بنی
ایسا نانا میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے۔۔۔۔❤
سلام یا حسین
🖤

SeddiGondal
 

خدا ہر ماں باپ کو اِتنی عُمر دے کہ وہ ساری خُوشیوں کو دیکھ سکیں جو انہوں نے اپنی اولاد کے لئے مانگی ہیں

SeddiGondal
 

بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌

SeddiGondal
 

*ماں کا کچن سانجھا ہوتا ہے. ماں کے کچن میں دودھ ختم نہیں ہوتا.. چاےٌ کی پتی کا حساب نہیں ہوتا... ماں کے کچن جب چاہو واش بیسن میں جھوٹے برتن رکھ دو.. جب چاہو دیسی گھی کے پراٹھے کی فرمائش کر دو.. جب چاہو چوکی پر بیٹھ کر لال ڈبے میں رکھا گُڑ چاٹ لو.. آتے جاتے مونگ پھلی منہ میں دبا لو.. ماں کبھی مڑ کر نہیں پوچھے گی کہ پنیر کہاں گیا اور کیلے کس نے کھاےٗ؟
ماں سونے سے پہلے اپنی مسافر اولاد کا کھانا باندھ کر کچن میں رکھ دیتی ہے... کہ کبھی تو نادان گھر آئے گا.. اور آتے ہی کچن میں داخل ہو جائے گا.. اس یقین کے ساتھ کہ ماں کبھی اولاد کو بھوکا نہیں سونے دیتی!!!* ♥
Allah Paak Har maa'N Ko Slamt Rakhyآمین آمین آمین

SeddiGondal
 

زندگی کے اس مقام پر ہوں جہاں پسند بہت کچھ ہے مگر چاہیے کچھ بھی نہیں...
😊
Good Morning Pakistan

Life Advice image
S  : Post by Seddi/Gondal - 
SeddiGondal
 

لمحوں کی تمنا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے یہ دل تیری آرزو ہر سانس کے ساتھ کرتا ہے
💗💗💗