لڑکیو چھوڑو سب پریشان ھونا کہ پتہ نہیں سسرال کیسا ھوگا؟؟
میں نے ایک جگہ پڑھا تھا ایک لڑکی کی زندگی میں چار وقت ایسے آتے ھیں جب وہ کچھ بھی مانگے تو قبول ھوتا
نمبر ایک جب اسکا نکاح ھورہا ھو
نمبر دو جب اسکی رخصتی ھورہی ھو اس وقت
نمبر تین رخصتی کے بعد سسرال کا دروازہ پہلی بار کراس کرتے ھوئے
اور چوتھی بار جب اولاد پیدا ھو اس وقت۔
ان میں کسی بھی موقع پہ رونے کی بجائے دعا کریں کہ اللّٰہ میرا نصیب اچھا کرے۔ مجھے میرے شوہر کی محبت دے۔ مجھے نیک صحتمند لمبی عمر والی اولاد دے۔ مجھے میرے سسرال میں ہمیشہ خوش رکھے اور مجھے سبکو خوش رکھنے کی توفیق دے ۔مطلب آپ کوئی بھی جائز دعا مانگیں گی تو قبول ھوگی۔
اللّٰہ پاک سب لڑکیوں کا نصیب اچھا کرے اور دنیا اور آخرت دونوں کے لیے نیک اور محبت کرنے والا شوہر دے ۔
Sat,20 August 2022
Time 10:15AM
زبان کو معطر کیجیئے
پڑھیئے!
صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم ❤️
وہ باپ کو برا بھلا کہتے ہوئے ماں کو سمجھا بجھا کر چپ کروا کر چلا جاتا ہے
آخر کار عورت یہی ڈرامہ چھوٹے بیٹے کے سامنے کرتی ہے
چھوٹا بیٹا تو غصہ سے آگ بگولہ ہوجاتا ہے اور زور زور سے گالیاں بکتے ہوئے ڈنڈا اٹھاتا ہے اور کہتا ہے کہ ابھی باپ کی خبر لیتا ہوں
پھر عورت شوہر کو بلا کر بولتی ہے
کہ پہلا میرے پردے کے وقت پیدا ہوا
تو اس نے تیرا پردہ رکھا
دوسرا نیم پردے کے زمانے میں پیدا ہوا
تو تیری آدھی لاج رکھ لی
جبکہ تیسرا جو مکمل بے پردگی کے زمانے میں ہوا
تو وہ مکمل طور پر تیرا عزت کا پردہ اتارنے گیا ہے
حاصل کلام:
پردہ عورت کا فطری تقاضا ہے
جو خالق مرد وزن کی طرف سے قاعدہ بھی ہے ۔۔
Complete
Friday 19 August 2022
Time 9:12PM
ایک دن یونہی بیٹھے بیٹھے شوہر ہسنے لگتا ہے
بیوی سبب پوچھتی ہے
تو کہتا ہے کہ بڑا تو پردہ پردہ کرتی تھی آخر کار تیرا پردہ ختم ہوگیا ۔۔ کیا فرق پڑا پردے اور بے پردگی کا
زندگی تو اب بھی ویسے ہی گذر رہی ہے
وہ بولتی ہے کہ تم ساتھ والے کمرے میں چھپ جاؤ میں تمہیں پردے اور بے پردگی کا فرق سمجھاتی ہوں
شوہر کمرے میں چھپ جاتا ہے
عورت اپنے بال بکھیرے رونا پیٹنا شروع کردیتی ہے
پہلے بڑا بیٹا آتا ہے ۔ رونے کا سبب پوچھتا ہے
کہتی ہے تیرے باپ نے مارا ہے
بڑا بیٹا ماں کو سمجھاتا ہے کہ اگر مارا ہے تو کوئی بات نہیں وہ آپ سے محبت بھی تو کرتے ہیں آپ کا خیال رکھتے ہیں ۔
وہ سمجھا بجھا کر چلا جاتا ہے
عورت پھر سے رونے کی ایکٹنگ کرتی ہے اور منجھلے بیٹے کو بلا کر بتاتی ہے کہ تیرے باپ نے مجھے مارا
منجھلا بیٹا کو غصہ آتا ہے
Jaari
ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں
جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا
ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضامند ہوجاتا ہے
دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا ہے ۔
ایک دن شوہر کہتا ہے کہ میں سارا دن کھیتوں میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے کے لیے مجھے گھر آنا پڑتا ہے جس سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے تم مجھے کھانا کھیتوں میں پہنچادیا کرو
بیوی راضی ہوجاتی ہے ۔۔
وقت گذرتے گذرتے ایک اور بیٹا ہوجاتا ہے
جس پر شوہر کہتا ہے کہ اب گذارا مشکل ہے تمہیں میرے ساتھ کھیتوں میں ہاتھ بٹانا پڑے گا
یوں وہ باپردگی سے نیم پردے تک پہنچ جاتی ہے
اور تیسرے بیٹے کی پیدائش پر اس کا شوہر مکمل بے پردگی تک لے آتا ہے
وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک اولاد جوان ہوجاتی ہے
Jaari
اور ہاں وہ جو گفٹ تها دس ہزار والا.جو تم لوگ اذلان کو پٹانے کے لئے دینے والی تھیں ..اس کا میں شدت سے انتظار کروں گی... مجهے جتنی بھی گالیاں اور بد دعائیں دینی ہیں پارٹی پہ آ کر دیجیے گا
صبا استہزائیہ انداز میں مسکراتی سب سے دور جا رہی تهی...وہ سبهی لڑکیاں کهڑی اس ایک بے وقوف لڑکی کو جاتا دیکھ رہی تهیں جس کے پاس مرد کو متاثر کرنے کے لیے کچھ نہیں تها..وہ نہ ذہین تهی نہ خوبصورت اور نہ ہی کوئی اور ٹالینٹ تها اس میں. . پهر بھی وہ ان سب کو مات دے گئی
صبا نہ تو بهولی تهی اور نہ بے وقوف ان فیکٹ وہ سب سے زیادہ ذہین تهی
اور اگلے ہی لمحے اس کالج میں ایک بار پھر موت کا سماں چها گیا...پورا آسمان ان بیچاری لڑکیوں کے چیخوں سے گونجنے لگا..اور یہ چیخیں اب تک کی سب سے بڑی چیخیں تهیں
کیسی لگی آپ کو یہ کہان
complete
Fri 19 Aug 2022
Time 2:15PM
تو میری پیاری سہیلیوں. .مردوں کے بارے میں تم لوگوں کی پہلی اور آخری رائے بالکل غلط تھی. .مرد صرف ذہانت حسن اور ٹالینٹ سے متاثر نہیں ہوتے...انہیں ایک اور چیز سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے ..عورت کی بے نیازی ۔۔۔. مرد کهبی بهی عورت کی لاتعلقی برداشت نہیں کر سکتے. ...
اس خوبصورت اور ہینڈسم ازلان بخاری نے تم لوگوں کی طرح مجهے بهی بہت متاثر کیا تها.. مجهے بهی وہ اچها لگا تها لیکن تم بے وقوفوں کی طرح میں نے خود کو اس شخص کے قدموں میں نہیں پهینکا....
وہ خود آ کر میرے قدموں میں گرا تها... جب تم لوگ اپنے اس مشن محبت میں لگی تهیں..تب ہی وہ روز شام کو مجھ سے ملتا اور بات انگیجمنٹ تک جا پہنچی. ..'
.ویسے میری انگیجمینٹ پہ آنا ضرور.....میں انتظار کروں گی. ...صبا طنزیہ مسکراہٹ ان پہ ڈال کر مڑی اور پھر کچھ یاد آنے پہ پهر سے مڑ کر دیکها.
جاری
اور وہ ان تمام سہیلیوں کو انویٹیشن کاڑڈ دینے آئی تهی....
سبهی لڑکیاں صبا کی خوشی میں خوش تهیں اور پارٹی کا سن کر مزید خوش ہوئیں ۔۔...صبا نے ایک ایک کارڈ سب لڑکیوں کی طرف بڑهایا....سب لڑکیاں کارڈ پڑهنے لگیں .....
مگر نہیں وہ کارڈ نہیں تها...وہ تو کوئی بم تها جو سب لڑکیوں کے پرخچے اڑا رہا تها.... پیروں تلے زمین کهسک جانا کیا ہوتا ہے یہ وہ چھ لڑکیاں اچهی طرح سمجھ سکتی تهیں...سب کے منہ کهلے ہوئے تهے آنکهیں پهٹی ہوئی تهیں....نگاہیں کارڈ پہ تهیں....صبا انہیں محفوظ اور مطمئن نگاہوں سے دیکهنے لگی....کارڈ پہ لکها تها...
Saba Saleem Engaged With Azlan Bukhari.......
سب نے صدمے سے صبا کو دیکها...جو مسکرا رہی تهی....۔۔۔ سب کو بری طرح صدمے تھا ۔۔۔ صبا نے مسکراتے ہوئے کہا ۔۔۔
جاری
ساتواں دن
سبهی سہیلیاں درخت کے نیچے بیٹهی تهیں...اور بریانی اور کوک سبهی کے ہاتهوں میں تها...جو وہ مزے سے پی رہی تهیں..غم کا جو پہاڑ ان پہ آنا تها وہ آ کر گزر بھی گیا ......
آج ان ساتوں کے بیچ صبا موجود نہیں تهی..کسی کو وجہ نہیں معلوم تها مگر آج وہ کالج نہیں آئی تهی.... صبا ان سب کی مزاج کی تھی بھی نہیں ۔۔۔ سادہ اور پرانے خیال کی ۔۔۔ اس لئے کوئی صبا کو مس نہیں کر رہا ۔۔۔۔ اچانک کالج گیٹ سے صبا آتی ہوئی دکھائی دی ۔۔۔۔
فاریہ نے ناگواری سے کہا اور بولی
لو آ گئی پینڈو صبا ۔۔۔۔.ہونہہ...
..صبا اپنا مخصوص چادر اوڑھے ان کی طرف آ رہی تهی صبا کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ تهی ...وہ مسکراتی بہت کم تهی.......اس کے آتے ہی سب لڑکیوں نے اس سے کالج نہ آنے کی وجہ پوچهی تو صبا نے بتایا اس کی منگنی طے ہو گئی.......
جس کی خوشی میں ایک پاڑٹی رکهی ہے. .
جاری
سات لڑکیاں سات دن
قسط 2
چهٹا دن
====================
فاریہ میں کوئی خاص خوبی نہیں تهی... لیکن وہ کافی ذہین تهی جس کا آئی کیو لیول کافی زیادہ تها...اور یہی وہ ہتهیار تها جسے وہ استمال کرنا چاہتی تهی. ..شاعری کا ایک ذخیرہ تها فاریہ کے پاس.....اور وہ بہت ساری دلچسپ علم بھی رکهتی تهی اسے یقین تھا مرد کو صرف خوبصورتی ہی متاثر نہیں کرتی...وہ کئی اور چیزوں سے بھی متاثر ہو جاتا ہے.....
لیکن اس کا بھی غرور باقی لڑکیوں کی طرح ٹوٹ گیا...وہ سبهی لڑکیاں اپنے منصوبے میں بری طرح فیل ہو چکی تهیں وہ سب اذلان جیسے مغرور مرد کو پٹا نہ سکیں...جن کا انہیں دکھ کے ساتھ ساتھ غصہ بھی تها..... اور وہ اظہارِ افسوس کے لیے ایک دوسرے کے کاندھوں پہ سر رکھ کر رونے لگیں.......
جاری
بیوٹی پارلر میں وہ خوب تیار ہوئی تهی...ہزاروں کے فراک کے نیچے دو ہزار کی ہیل پہن کر وہ منزل کی طرف رواں دواں تهی............
چوتها دن
' جاری ہے
Second Episode tomorrow
خود پہ ..... وہ مردوں کو چٹکیوں میں اسیر کرنے کا ہنر جانتی تهی......
نمرہ اذلان کو پٹانے گئی ہوئی تھی
سب لڑکیاں بے چینی سے نمرہ کا انتظار کر رہی تهیں. .صبا کتاب کهولے بیٹهی تهی اسے کسی معاملے میں دلچسپی نہیں تهی. ....
تهوڑی دیر بعد نمرہ لوٹی تو شکل پہ بارہ بجے تهے... اس کے تاثرات ہی بتا رہے تهے جواب اچھا نہیں ہوگا...
تیسرا دن
آج اذلان کو پٹانے کی آبیہہ کی باری تهی...آبیہہ کی گندمی رنگت اور دلکش مسکراہٹ ہزاروں دلوں پہ جادو چلایا کرتی....
وی اپنی ایک مسکراہٹ سے ہی ہزاروں کا دیوانہ بناتی تهی ....اور آج بھی اسے یقین تھا وہ ازلان کو پٹا کر رہے گی اور شرط جیت جائے گی......
جاری
زنیرہ اذلان کو پٹانے کے لیے گئی..... اور اسے گئے ہوئے ایک گهنٹہ ہو چکا تها .سب لڑکیاں بے صبری سے زنیرہ کا انتظار کر رہی تهیں..جب زنیرہ واپس آ آئی تو اس کا منہ لٹکا ہوا تها....
سب لڑکیوں نے تشویش سے پوچها کیا ہوا....؟ .
تو زنیرہ کچھ کہنے کی بجائے گلا پهاڑ پهاڑ کر رونے لگی...صدف نے زنیرہ کے منہ پہ ہاتھ رکها اس کی چیخوں سے پورا کالج بهاگ جاتا.......
یہ تو بعد میں پتا چلا .... ازلان نے صاف کہہ دیا اسے لڑکیوں میں دلچسپی نہیں. ..اور نہ ہی زنیرہ کے گانے میں. ...
.......... دوسرا دن .............
آج اذلان کو پٹانے کی نمرہ کی باری تهی...وہ خوب سج دهج کے تیار ہو رہی تهی....تهوپ تهوپ کے میک اپ لگایا نمرہ نے...
نمرہ خود ایک بیوٹیشن تهی اور اسے اپنے فن میں مہارت حاصل تها اسے بہت بڑا غرور تها
جاری
اذلان جس سے امپیرس ہوگا اس لڑکی کو سب مل کر دس ہزار کا ایک گفٹ دیں گی...... زنیرہ کا
آڈیا سب لڑکیوں کو پسند آیا....اس کی بات سب مان گئیں..
نمرہ نے صبا سے پوچها...جو بت بنی پڑھ رہی تهی...
تمارا کیا خیال ہے صبا تم حصہ لو گی اس گیم میں. ..؟
صبا نے گھور کر ان سب کو دیکھا اور بولی ۔۔۔۔
' نہیں تم لوگوں کو یہ فضول کام مبارک ہوں..میں کالج اس لیے نہیں آتی کہ لڑکے پٹاوں... صبا رکهائی سے بولی سب لڑکیوں کے سر پہ لگی اور تلے پہ آ بجهی...
زنیرہ نے دل میں لگی آگ کو باہر نکالا...... اور بولی ۔۔۔
ہاں...ہاں...بڑی پارسا بنتی ہے...دیکھ لینا ایک دن کنواری ہی مرے گی تو..کوئی مرد تجهے گهاس بھی نہیں ڈالے گا....
وہ سب اذلان کو پٹانے کے آڈیے کے بارے میں سوچنے لگیں.....آج اذلان کو پٹانے کی باری زنیرہ کی تھی ۔۔۔۔
جاری
سب ہی سہیلیاں اذلان پہ دل و جان سے فدا تهیں اس کی وجہ اذلان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اس کی بے پناہ دولت بھی تها.......
فاریہ اذلان کو دیکھتے ہوئے بے بسی سے بولی
ارے یار یہ اذلان تو ہمارے ہاتھ ہی نہیں آتا....
سب سہیلیاں اداس ہو گئیں.....
زنیرہ نے اچانک اعلان کیا. ..
چلو ایک گیم کهیلتے ہیں لڑکیو ...؟ .
سب لڑکیاں حیران ہو کر زنیرہ کو دیکهنے لگیں. .. زنیرہ نے کہا
میرے پاس ایک آڈیا ہے ہم اذلان کو پٹاتے ہیں... '
سب لڑکیوں نے زنیرہ کو کها جانے والی نظروں سے دیکها اسے پٹانا اتنا آسان تهوڑی تها........
عشرت رو دینے کو تهی.....
کیسے.....؟
زنیرہ نے جواب دیا ۔۔۔
دیکهو ہم سب اس گیم میں حصہ لیں گے...سب ایک ایک دن ازلان کے ساتھ گزاریں گے اور اسے اپنی صلاحیتوں سے آگاہ کریں گے .جیسے کہ میں گانا بہت اچها گاتی ہوں..
جاری
باقی ساری لڑکیاں ہینڈسم لڑکوں کو دیکھتیں ۔۔۔۔ اور وہ سب آج کل ایک نئے لڑکے اذلان بخاری کو پسند کرتی تھیں ۔۔ لیکن اذلان ان ساری لڑکیوں کو لفٹ بالکل نہیں کرتا تھا ۔۔۔۔۔
پہلا دن
وہ ساتوں سہیلیاں اس وقت کالج کے سبز گهاس پہ بیٹهی تهیں ..
زنیرہ _ نمرہ _ آبیہہ __ رمنا _ فاریہ _ عشرت _
اچانک اذلان کالج کے دروازے سے اندر آیا ۔۔۔۔
__رمنا چلائی
او مائی گاڈ دیکهو وہ آ گیا ۔۔۔۔ '
سب لڑکیوں نے نگاہوں کا رخ رمنا کی انگلی کی طرف کیا __سامنے کالج کے دروازے سے وہ خوبصورت ہینڈسم لڑکا داخل ہوا ..سب لڑکیاں بنا سانس لیے اذلان کو دیکھ رہی تهیں لیکن صبا پڑهائی میں مصروف تهی اسے ان سب چیزوں میں دلچسپی نہیں تهی ____
وہ ازلان بخاری نامی لڑکا روز یونہی ان لڑکیوں کی دهڑکنیں روک دیتا ..
جاری
سات لڑکیاں سات دن
سچی کہانی
قسط 1
ایک کالج میں سات لڑکیاں پڑھتی تھیں ۔۔۔ وہ ساتوں بہت اچھی سہیلیاں تھیں ۔۔۔۔ ان لڑکیوں کا یہ گروپ آٹھ مہینے پرانا تها.....ان .ساتوں سہیلیوں کی سوچ ایک جیسی تهی _ ماڈرن _ نئے دور کی __ آزاد خیال ۔۔۔۔
لیکن ان ساتوں میں سے ایک سہیلی ایسی بھی تھی جو ان سب لڑکیوں سے مختلف تهی اسے فیشن میک اپ ان چیزوں میں دلچسپی نہیں تهی وہ سارا وقت کتابوں میں گهسی رہتی ۔۔۔۔ وہ اہک بہت ہی سادہ مزاج تھی ۔۔۔۔
اس کا نام تھا صبا ۔۔۔۔۔۔
صبا ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اس لئے وہ اپنی ساری سہیلیوں سے مختلف اور سادہ تھی ۔۔۔۔ صبا کی ساری سہیلیاں اکثر اسے طعنے مارتی تھیں کہ اسے شہری اور ماڈرن زندگی کا کچھ نہیں پتا وہ بالکل دیہاتی ہے ۔۔۔۔۔ صبا کبھی ان کی باتوں پر توجہ نہ دیتی اور پڑھائی میں لگی رہتی ۔
نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے🌸
چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں☺️
Thursday, 18 August 2022
Time, 12:31PM
ہم بولتے بہت ہیـــں لیکن سوچتے کم ہیـــں، ہم دوسروں کو تو بتاتے ہیــــں لیکن خود کو نہیـــــں سمجھاتے، ہم دوسروں کو یاد دلاتے ہیــــں، لیکن خود بھول جاتے ہیــــں----!!
_*ہم اچھی باتوں کو دوسروں کے ساتھ شئیر کرتے ہیـــں مگر اپنے ساتھ شئیر کرنے کی کوشش نہیــــں کرتے، ہم دوسروں کا احتساب کرنا چاہتے ہیـــں مگر اپنا احتساب نہیــــں کر پاتے، ہم دوسروں کی لاکھوں گز زمین پر انہیــــں برائی کے بجائے بھلائی کی فصل کی کاشت کرنے کا مشورہ دیتے ہیـــں اور اپنی دو گز زمین پر وہ فصل کاشت نہیــــں کرنا چاہتے، یہی ہماری خرابی کی بنیادی وجہ ہے-----!!💜
Thursday, 18 August
Time, 12:00PM
ہم ایسے معاشرے میں جی رہے ہیــں ،
جہاں
ڈرامہ دیکھ کر سب روتے ہیـں اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیــں سب ڈرامہ ہے.😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain