(' }_,
(_/\\
" اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کو کسی کے لفظوں سے پیار ہو جاتا ہےایسی صورت میں آپ کو اُس شخص کی پرسنیلٹی شکل و صورت سے کوئی لینا دینا نہیں رہتا بس اس کے لکھے لفظ آپ کی زندگی بن جاتے ہیں آپ Addict سے ہو جاتے ہیں جب تک ان کے الفاظ ملتے رہیں زندگی کا ذندہ رہنے کا احساس رہتا ہے جہاں بریک آئی وہیں وہی سانس رُکتی محسوس ہوتی ہے ۔"🙂🔥
Monday, 22 August 2022
Time, 4:35PM
اور انسان کی آنکھ میں رہتا ہوں"- لقمان نے کہا، وہاں تو شرم رہتی ہے– اس نے جواب دیا "جب عشق آتا ہے تو شرم چلی جاتی ہے“۔
آخر میں لالچ آیا ، اس سے بھی پوچھا، ” تو کون ہے اور کہاں رہتا ہے“۔ جواب دیا، "میں لالچ ہوں اور انسان کے دل میں رہتا ہوں”۔ لقمان نے کہا، اس جگہ تو محبت رہتی ہے ۔ تو لالچ نے جواب دیا ۔ ”جب میں آتا ہوں تو محبت چلی جاتی ہے"-
Complete
Mon, 22 August 2022
Time; 10:48AM
کہتے ہیں کہ حکیم لقمان کے پاس عقل آئی تو انہوں نے پوچھا۔ ”تو کون ہے اور کہاں رہتی ہے؟؟ ”عقل نے کہا ”میں عقل ہوں اور انسان کے سر میں رہتی ہوں۔"
پھر شرم آئی تو لقمان نے اس سے پوچھا، تو کون ہے اور کہاں رہتی ہے؟ اس نے جواب دیا، "میں شرم ہوں اورآنکھ میں رہتی ہوں"
اسی طرح محبت آئی تو اس سے بھی حکیم لقمان نے پوچھا، "تو کون ہے اور کہاں رہتی ہے؟" اس نے جواب دیا، "میں محبت ہوں اور انسان کے دل میرا مسکن ہے۔"
اب تقدیر آئی تو اس سے بھی پوچھا کہ ” تو کون ہے اور کہاں رہتی ہے“؟ تقدیر کہنے لگی، "میں تقدیر ہوں اور انسان کے سر میں رہتی ہوں“۔ لقمان نے کہا ”وہ تو عقل کا نشیمن ہے“۔ عقل بولی، "جب تقدیر آتی ہے تو میں رخصت ہو جاتی ہوں“۔
اب عشق آیا اس سے دریافت کیا گیا، ” تو کون ہے اور کہاں رہتا ہے“؟ جواب ملا، 'میں عشق ہوں اور
جاری
جبکہ ابھی وہ یہ بھی نہیں جانتا کہ اسکا لوٹنا اعلی جنت کی طرف ہوگا يا آگ کی پستی وگہرائی میں؟۔
یااللہ ہمارے لیئے اس دنیا و آخرت میں غم نہ بنانا
اور بنادے ہمارے لیے جنت میں ہی ہمارا گھر
دنیا میں سے جو کچھ بھی جمع ہوجاۓ اور تمام خواہشات بھی پوری ہوجائیں تو تم اس سے زیادہ خوبصورت خواہش نہیں پاو گے
جیسا کہ یوسف علیہ السلام نے (خواہش) کی تھی کہ
"اے زمین و آسمان کی تخلیق کرنے والے تُو دنیا و آخرت میں میرا کارساز ہے
مجھے فرمانبرداری کی حالت میں موت دے اور مجھے نیک لوگوں کیساتھ ملادے۔۔۔
Monday 22 August 2022
Time 8:35AM
📌ابن آدم دن رات تین طرح کےامتحان سے گزرتا ہے
لیکن وہ ان میں سے کسی ایک سے بھی سبق حاصل نہیں کرتا
👈پہلا امتحان؛
اسکی عمر روزانہ کم ہورہی ہے
اور وہ دن جو اسکی عمر سے کم ہوجاتا ہے وہ اسکی پرواہ بھی نہیں کرتا
اور جب اسی شخص کے مال میں کچھ کمی ہوجاتی ہے تو اسکے لیے فکرمند ہوتا ہے
جبکہ مال واپس آجاتا ہے
لیکن عمر واپس نہیں آتی۔
👈دوسرا امتحان؛
ہر روز وہ اللہ کاعطا کردہ رزق کھاتا ہے
اگر تو وہ حلال ہے تو
اس کے بارے میں سوال ہوگا
اور اگر حرام ہے تو اس پر سزا دیا جاۓگا
اور وہ حساب کے انجام سے ناواقف ہے۔
👈تیسرا امتحان:
ہر روز وہ کسی قدر آخرت سے قریب ہوجاتا ہے
اور اس دنیا سے قدرے دور ہوجاتا ہے
اس کے باوجود وه باقی رہنے والی آخرت کےلیے اتنی فکر نہیں کرتا
جتنی اس فانی دنیا کی پرواہ کرتا ہے
جاری
نمازیں پڑھ لینے سے ،اچھی باتیں کرلینے سے ،روزہ رکھنے سے صرف جنت نہیں ملتی ،اس سے ہی کو ٔی نیک نہیں بن جاتا .
ہر اس کام سے خود کو روکنا پڑتا ہے جو اللہ کو نہیں پسند❣️ ۔۔ہر وہ عمل کرنا پڑتا ہے جو اللہ کو پسند ہے .بظاہر روزے رکھنے سے نمازیں پڑھنے سے ہمیں اطمینان ہوتا ہے کے چلو خیر ہے ۔۔ہم نیک تو ہیں نہ💔 ۔۔وہ بھی تو ہیں جو نماز بھی نہیں پڑھتے ۔۔۔استغفراللہ🙏 ہم اسی خوش فہمی میں جی رہے ہیں کہ خیر ہے جو ہوگا دیکھی جا ٔے گی ۔۔دنیا کی لذتوں میں ہم اتنے مگن ہو چکے ہیں کہ💔 ۔۔روز گناہ کرتے ہیں روز اپنے نفس کو خوش کرتے ہیں 💔۔۔روز اپنے ضمیر کو تھپکی دے کے سلا رہے ہیں ۔۔۔آخر کب تک 💔پھر گنتی کے باقی چند دن ہیں ہم نے نہیں رہنا ۔۔سب مٹ جانا ہے 💔
Monday, 22 August 2022
Time 7:38AM
حقیقی اذیتیں دے کر 🙂
مصنوئی معافیاں مانگتے ہیں لوگ!🔥
Sunday 21 August 2022
Time 9:35PM
بات سنو!
ارے ہاں تم ہی۔😊
اللہ تعالیٰ تمہاری جائز دعاؤں پر "کن" فرمائے۔
آمین 🤲☝👉
Sunday 21 August 2022
Time,4:41PM
اگر عورت کے ساتھ دھوکہ کرو
اور وہ بولے تم سارے مرد ایک جیسے ہی ہوتے ہو
تو اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہوتا اس نے دنیا کے ہر مرد کو آزمایا ہوتا ہے بلکے اس کے لیے وہ ایک مرد ہی اس کی ساری دنیا ہوتا ہے جب ایک مرد دھوکہ کرتا ہے تو عورت کا ایمان دنیا کے ہر مرد سے اٹھ جاتا ہے ۔
Sunday 21 August 2022
Time 1:32PM
میں آپ کو نہیں جانتی۔۔۔
پھر بھی دعا ہے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سکون والی زندگی دے✨♡
آمین الٰہی آمین 😇🤲
@everyone
Sunday 21 August 2022
Time 12:11AM
کہ
اگر اس کی جگہ میں ہوتا تو کیا وہ مجھے فراموش کر دیتی؟
نہیں وہ مجھے کبھی فراموش نہ کرتی.
وہ ٹھیک آٹھ بجے ناشتے کی ٹرے لے کر روزانہ میرے سرہانے کھٹرے ہو جاتی....اگر میری یاداشت جانے سے اس کی محبت کم نہیں ہو سکتی تو میری محبت کیسے کم ہو سکتی ہے... ❤💯
Complete
تو آپ روز آٹھ بجے یہ تکلیف کیوں اٹھاتے ہیں.
باباجی بولے
میں اس کا قرض دار ہوں 50 برس میں اس نے مجھے روزانہ آٹھ بجے ناشتہ کروایا تھا
ہمارے ہاں نوکروں اور خادموں کی کمی نہیں
تھی مگر سردی ،گرمی ،بارش ہو یا آندھی ہو
وہ ساڑھے چھ بجے جاگتی اور اپنے ہاتھوں سے ناشتہ بناتی اور ٹھیک آٹھ بجے میز پر لگا کر میرا انتظار کرتی پھر بولے
جہاں تک یاداشت کا تعلق ہے
تو یاداشت اسکی گئی ہے میری نہیں.....
میں تو اسے پہچانتا ہوں.. .......
وہ آخری سانس تک میری بیوی یے..........محبت کا تعلق یاداشت سے نہیں ہوتا نہ جسم سے نہ دماغ سے ہوتا ہے یہ دل سے پیدا ہوتی ہے اور دل کی آخری دھرکن تک قائم رہتی ہے لہزا اگر آپ کا ساتھی آپ کو نہیں پہچانتا تو آپ کے دل سے اس کی محبت کم نہی ہونی چاہیے.
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ
جاری
ایک 50 سالہ بوڑھا انگوٹھے پر مرہم پٹی کرانے آیا وہ بار بار جلدی کرنے کا کہہ رہا تھا ...
ڈاکڑ نے وجہ پوچھی!
اس نے کہا،
بیٹا جی! میں آٹھ بجے دوسرے ہسپتال پہنچتا
ہوں.آندھی ہو، سیلاب ہو ،بارش ہو ،سردی ہو
گرمی ہو ،میں کبھی لیٹ نہیں ہوا اور آج بھی نہیں ہونا چاہتا.
ڈاکٹر نے پوچھا
بابا جی!ہسپتال میں آپ کا کون ہے؟
بابا جی بتایا کہ میں روز صبح آٹھ بجے ہسپتال پہنچ کر اپنی بیوی کو اپنے ہاتھ سے ناشتہ کرواتا ہوں وہ 5سال سے بیمار ہے
ڈاکڑ نے پوچھا اسے کیا ہوا؟
بابا جی بولے
اس کی یاداشت کھو گئی ہے وہ سب کچھ بھول گئی ہے اپنا نام تک اسے یاد نہیں, کسی کو بھی نہیں پہچانتی اور بولنا بھی چھوڑ دیا
ہے.
ڈاکٹر نے پوچھا
جب آپ کی بیوی آپ کو نہیں پہچان سکتی وہ آپ میں اور واڈبوائے میں کوئی فرق نہیں کر سکتی ہے
جاری
- ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے
ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑائے جائیں🥀🖤
Sunday, 21 August 2022
Time , 9:28AM
ہم بیٹیاں ہیں"
کوئی دکھ ہمارا کیا بگاڑے گا،
ہماری ماؤں نے ہمیں حق سے دستبرداری اور صبر ورثے میں سونپا ہے__❣️
گڈ مارننگ
Sunday, 21 August 2022
Time, 7:52AM
پوچھنے والے بضد ہیں کہ بتایا جائے
رونے والوں کو یاد نہیں کہ کیوں روتے ہیں🥀🎭
Sat, 20 August 2022
Time, 6:47PM
جس رشتے کی اسلام میں کوئی جگہ ہی نہیں ہے اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے۔۔؟؟
اگر اس رشتے میں ذرا برابر بھی حقیقت ہوتی تو اللہ نکاح کا رشتہ ہی نا بناتے
اور اللہ کے فیصلے ہمیشہ دانشمندانہ ہوتے ہیں.....💯
محرم صرف آپکا شوہر ہوتا ہے....❤
.
ایک نامحرم کبھی دوست نہیں ہوتا بنت حوا
وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ💯
msg for binty Hawa
Complete
اگر جلتے کوئلوں پر بھی چل کر کہے نا مجھے تم سے محبت ہے
تو پھر بھی اس کی بات کا یقین نہ کریں🚫🚫
یہ صرف دھوکہ ہے نکاح کے بغیر محبت صرف ڈرامہ ہوتی ہے جو محدود مدت کے بعد ختم ہو جاتی لکین آپ اس سے چاہ کر بھی خود کو نہیں نکال پاتے۔۔۔ اپنی قدر کرو خود سے پیار کرو ۔۔خود کو گناہوں سے بچاو۔۔ نہیں تو نا ختم ہونے والا دکھ آپ کا مقدر بن جائے گا💔
اچھی لڑکیاں چھپے دوست نہیں بناتیں
کوئی بھی لڑکی بری نہیں ہوتی ،بس اس سے کچھ ایسا ہوجاتا ہے جو برا ہوتا ہے
گناہ کو برا کہنا ہے ;خود کو نہیں ۔۔۔۔
اپنی صرف اصلاح کرنی ہے اور رب العالمین کے قریب ہوجانا ہے ❤️
سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے ۔۔۔
لکین
جس کو آپ خود مفت میں میسر آجائیں وہ موقع ہاتھ سے جانے بھی نہیں دیتے🙂
جس رشتے کی اسلام میں کوئی جگہ ہی نہیں ہے
جاری
کہ سوشل میڈیا پر ہر لڑکی کو ہم اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے ہیں 🥲
اور کسی کی بہن بیٹی کو خراب کرنا اپنا حق۔ 🥲
لیکن جیسے ہی آگ اپنے دامن تک پہنچتی ہے۔ زبان سے اندر کی غلاظت باہر آنا شروع ہو جاتی ہے۔😡
جو لوگ مرد و عورت کی دوستی کو بہت اچھا سمجھتے ہیں
اور سمجھتے ہیں کہ اس میں کوئی برائی نہیں تو پھر اچھے کام کی ابتدا اپنے گھر سے کریں۔ 🙏
.
بہنوں! تم ضرور پڑھنا کالج بھی جانا، جدید تعلیم بھی حاصل کرنا، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا،
مگر!! ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے
تم شہزادی ہو مسلمان گھرانے کی اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ آنے دینا ہمیشہ پردے کو اپنی زینت بنا کے رکھنا یہ بری نظروں سے تمہیں بچائے گا
میری بہنوں بس اتنا خیال رکھنا .
نامحرم اگر
جاری
مختصر مکالمہ۔۔۔۔لیکن سچا😡👇👇
لڑکا فریینڈ ریکوئسٹ قبول کیے جانے کے بعد بات چیت شروع کرتے ہوئے۔
لڑکا: ہائے ڈئیر
لڑکی: جی بھائی؟
لڑکا: بھائی مت بولو یار۔ ہم فیس بک فرینڈ ہیں۔ 😡
لڑکی: جی ٹھیک
لڑکا: مجھ سے دوستی کرو گی؟
لڑکی: معذرت مجھے کوئی دلچسپی نہیں👍
لڑکا: ہر لڑکا برا نہیں ہوتا۔ میں بہت اچھا لڑکا ہوں 😡
لڑکی: معذرت مجھے دوستی میں کوئی دلچسپی نہیں
لڑکا: کیا برائی ہے۔ دوستی تو بہت مقدس اور عظیم جذبہ ہے۔ 🤔
لڑکی: کیا آپ نے اپنی بہن کے لیے کوئی دوست ڈھونڈا ہے 😁
جس نے اسے بتایا ہو کہ دوستی میں کوئی برائی نہیں یہ بہت مقدس رشتہ ہے۔
آپ کی بہن کے کتنے دوست ہیں؟ 👍
لڑکا: مجھے کیا سمجھ رکھا۔ (سنسرڈ گالیاں شروع) 😡
لوجی او گئی دوستی۔
اوپیا جے مقدس رشتہ
یہ ہماری منافقت کی انتہا ہے۔ کہ
جاری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain