وہ آسمان سر پہ اُٹھانے والى ۰۰۰۰
۔
۔
خاموش رہنے لگى ھے اب۔۔۔۔۔۔۔۔💔
۔
۔
FatimA_
Sari Zindgi qarz rhein gy Tum pr...
.
Woh shikwy Jo main ny tum se kiye hi nhi....💔
.
.
FatimA_
.مُحبّت میں پاکیزگی ھونى چاہیے۰۰۰
۔
ایسى پاکیزگی جو آپکے سر سے ۔۔
دوپٹہ بھى اُترنے نہ دے ۔۔۔۔
FatimA_❤
رنگ کالے چل جاندے۰۰۰
۔
۔
دل کالے نہیں چلدے ۰۰۰
.
.
FatimA_
جس کے بدلے میں تم مل جاؤ...
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...
.
.
.
FatimA_
میرے ھونے سے چاھے فرق نہ پڑے ،
،
،
میرا نہ ھونا تُجھے رُلائے گا بُہت ۰۰۰
FatimA_
تعزیت کو آئیے نہ مُحترم۔۔۔
سُنا نہیں ؟؟؟
ہم مر گئے ہیں ۰۰۰
💔
اللّٰه حافظ شب بخیر
FatimA_
درد کُچھ اور بڑھ جاتے ہیں ۰۰۰
،
جب دینے والے اپنے ھوں۰۰۰
۰
۰
FatimA_
مطمئن اس لئے ہوں۔۔۔
دھوکا کھایا ھے،
دیا نہیں ۔۔۔💔
FatimA_
تنہائی لفظ چھوٹا ھے۰۰۰
۰
۰
ھم نے تو وحشتیں کاٹى ھیں۰۰۰
.
.
.
FatimA_
باہر رونقیں لگائے بیٹھے ھیں۰۰۰
۰
مرشد
۰
اندر سے قبرستان ھیں ھم۰۰۰
💔
FatimA_
سب خفا ہیں..... میرے لہجے سے......
۰۰۰میرے حالات سے واقف کوئی نہیں
FatimA_
کى پتا سى تیرے توں۰۰۰۰
۰
۰
دوریاں ھو جانیاں💔
FatimA_
اور جب میں خاک نشیں ھو جاؤں ۔۔۔
،
تو تُم تنہا میرى قبر پر سپارے پڑھنا ۰۰۰
FatimA_
ایک فائدہ تو تھا تُم سے بات کرنے کا۔۔۔
،
میں تھوڑى دیر ہى سہى ،
پر دل سے مُسکراتى تھى۰۰۰
FatimA_
ختم ہونے کو ہے سفر شاید۔۔۔۔۔
پھر ملیں گے مگر شاید۔۔۔
FatimA_
.صبر کرنے پہ آؤں تو مُڑ کے بھى نہ دیکھوں۔۔۔
،
تُم نے دیکھا ہى نہیں ،میرا پتھر ھونا۰۰۰
FatimA_
کتابوں میں پڑھى وہ زندگی اور تھى۔۔۔
حقیقتوں نے رُلا دیا شہزادى کو۰۰۰
FatimA_
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی
کی
تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعاتکا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ
مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
FatimA_
میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتى ۔۔۔
،
جو۔۔ جہاں ۔۔ بچھڑنا چاہے فى امانِ اللّٰه
،
اللّٰه حافظ شب بخیر
FatimA_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain