آؤ آنکھیں مِلا کے دیکھتے ھیں۔۔۔
،
کون ۔۔۔۔کتنا اُداس ھے۰۰۰
FatimA_
*تجھ کومعلوم نہیں میرے غم کی حقیقت ورنہ ۔۔۔
تو بھی میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا
💔
FatimA_
یہ اہلِ دُنیا کے دِلچسپ دھو کے۰۰۰
،
یہاں کِسى کو کِسى سے مُحبّت نہیں ۰۰۰
FatimA_
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی؟ *نہیں محترم* ان میں سے کوئی تو تمہاری *دنیا* ہلائے گی۔۔
FatimA_
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے...
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے۰۰۰
FatimA_
نصیب سے ہار گئی ورنہ ۔۔۔۔
،
لاڈلى تو میں بُہت تھى ۰۰۰
FatimA_
ﺍﻟﮩﯽ !! ﺗﯿﺮے ﮐﻦ کى ﻣﺤﺘﺎﺝ ﺑﻨﺪى۔۔۔
ﺁﺝ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﮨﺎﺭ بیٹھى ﮨﮯ 💔۰۰۰
FatimA_
اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رونا اور پھر صبر سے اپنى بِکھرى ھوئى ذات کو سمیٹ کر لوگوں کے سامنے یہ ظاہر کرنا کہ ہم بُہت خوش ھیں اور غم کیا ھوتے ھیں اُن کے بارے میں ہمیں معلوم ہى نہیں ہم نے کبھى سہے ہى نہیں۔۔۔۔ یہ ھوتى ھے اصل اذیت۔۔۔یہ ھوتا ھے اپنى ذات کا انتقال ۔۔۔۔💔
FatimA_
جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں ،
،
اُسے عام کر دیجئے ۰۰۰
💔
شب بخیر اللّٰه حافظ
FatimA_
,تُمہیں خبر ہى نہیں ,
,
دل اس بار ٹُوٹا نہیں ،مر گیا ھے۰۰۰
FatimA_
Muhabbat main kuch bhi jaiz nhi....
.
Muhabbat main sirf pakizgi jaiz hai....
FatimA_
میں جب جب اس کے بارے میں اپنے رب سے باتیں کرتى ھوں اکثر رو پڑتى ھوں۰۰۰
FatimA_
ہم جیسے لوگ وفائیں نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں۰۰۰
FatimA_
جب اپنوں کے درمیان بیٹھے ھوئے آنکھیں پانی سے بھر جائیں
پھر منہ چھُپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں
اور چہرے پر زبردستی کی مُسکراہٹ سجانی پڑے ،
" تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا "
FatimA_
مُمکن ھے بہت بُرى ھوں ميں ،،
لیکن دو چہرے نہیں رکھتى ۔۔!
FatimA_
کچھ لوگوں کو لگتا ھےکہ
مجھے اُن کى چالاکیاں سمجھ نہیں آتیں
پر میں خاموشى سے
اُن کو اپنى نظروں سےگرتا ھوا دیکھتى رہتى ھوں!
FatimA_
یااللّٰه جى!
میں اذیت کے اُس مُقام پر ھوں،
جہاں زندگی کی کوئی آہٹ سُنائى
نہیں دے رہى
میرى مدد فرما میرے اللّٰه🤲🏻
FatimA_
تُمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسوؤں کو
واپس حلق تک اُتارنا اور پھر،
مُسکرانا کس قدر
اذّیت ھے۔۔۔۔۔۔
FatimA_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain