Damadam.pk
Seeerat_FatimA_'s posts | Damadam

Seeerat_FatimA_'s posts:

Seeerat_FatimA_
 

زندگی پھر اُسے موڑ سے شروع کرنى ھے۔۔ جہاں پورا شہر اپنا تھا اور تُم اجنبى ۰۰۰۰ FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مُجھے ،
۔
میں نے خود کو اکثر اُداس پایا ھے۰۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

کبھى تمھارے سامنے جو رو پڑوں تو سمجھ لینا ۔۔
،
یہ میرى بے بسى کى آخرى حد تھى۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

حادثے اور بھى گزرے ہیں گراں مجھ پر مگر۔۔
محلہ تجھ سے بچھڑنے کا ۔۔۔ مجھے مار گیا۔۔
Good night all
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

اتنے بھى محترم ن ھیں آپ۰۰۰
یہ عاجزی میرى تربیت میں ھے۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

جنت ھے تیرى دُنیا،
تیرى دہلیز جنت ھے۰۰۰۰❤
Love u Baba jani❤😍😘😘
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

میں سر جُھکا کر چلتى ھوں،
اسلیئے میرے بابا سر اُٹھا کر چلتے ھیں۰۰۰۰

FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

Don't copy others,
Just be yourselves,
Let other copy you....!
FatimA_

اب خساروں کو میں اُنگلى پہ گِنوں؟
نامُمکن
اب تمہیں چھوڑ دیا تو سمجھ چھوڑ دیا !!
FatimA_
S  : اب خساروں کو میں اُنگلى پہ گِنوں؟ نامُمکن اب تمہیں چھوڑ دیا تو سمجھ چھوڑ - 
Seeerat_FatimA_
 

کوئی فرق نہیں پڑتا اب؛
تم بدل جاؤ یا بھاڑ میں جاؤ۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

پوری دنیا ہى کو اُداس سمجھ رہى ھوں میں
،
ماں جب سے جُدا ھوئى ھے مُجھ سے ۰۰۰۰💔
FatimA_

شوخیاں چھوڑ دى اب میں نے۰۰۰ 
رگ رگ میں اُداسى گُھلتى جا رہى ھے۰۰۰
یہ پاگل سى لڑکى اب سُدھرتى  جا رہى ھے۰۰۰💔 
FatimA_
S  : شوخیاں چھوڑ دى اب میں نے۰۰۰ رگ رگ میں اُداسى گُھلتى جا رہى ھے۰۰۰ یہ پاگل - 
Seeerat_FatimA_
 

میرے الفاظ چُرانے والوں ؟؟
میرا درد، کہاں سے لاؤ گے ؟؟؟
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

دل مر چکا ھے۔۔۔۔۔۔ زندہ ھوں میں....💔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

جہاں انسان کو بول کر احساس کروایا جائے
پھر ایسے احساس سے خاموشى بہتر ھے۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

کیوں اس قدر رُلا دیا اے زندگی ؟؟؟
.k1
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

یا اللّٰه تجھے تیرے حبیب کا واسطہ
ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ
معاف فرما دے
آمین یا رب العالمین❤🤲🏻
جمعہ مبارک 🕋

Seeerat_FatimA_
 

منائے جانے کی آس میں روٹھنے والے لوگ۔۔۔
۔
واقعى معصوم ھوتے ھیں۔۔۔۔۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

فرق پہلے پڑتا تھا۔۔۔۔
۔
اب اثر بھى نہیں ھوتا۔۔۔۔۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

نہ چاہتے ھوئے بھى زندگى کو
جیئے جا رہى ھیں۔۔۔۔۔
.j1
FatimA_