Damadam.pk
Seeerat_FatimA_'s posts | Damadam

Seeerat_FatimA_'s posts:

Seeerat_FatimA_
 

Mery hamdard na bno,
.
Dard se mar jao gy....
Good night
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

مائے نى مائے
دُکھڑے میں سُنائے
نہیںوں رہنا وَکھ ھو کے۰۰۰۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

کلیاں چھڈ کے ٹرگئى اے
میرے سِر دى ٹھنڈى چھاں
میرى جنّت میرى ماں.k1
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

3 جون کا دن
میں کبھى بھلا نہیں سکتى
یہ ہى وہ ظالم دن تھا جو ایک بیٹى سے
اُسکى ماں کو چھین لے گیا تھا
.k1 ترس بھى نہیں آیا کہ
میں جو اپنى ماں کے بغیر ایک مِنٹ نہیں رہتى تھى
اُن کے بعد کى پاؤں گى بھى
یا نہیں ۰۰۰۰۰۰۰۰۰
.k1.k1💔😢😢😭😭😭

Seeerat_FatimA_
 

روح کھینچ لے مالک !
درد بڑے بھارى ھو گئے
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

وہ میرےبعد ہر کسى میں
مجھے تلاش کرے گا ۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

.آنسوؤں سے تر دُعائیں کبھى رد نہیں ھوتیں۔۔۔
.
.
.
.
.
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

Dill
Se
Utry
Logon
Se
Shikayat
Kesiii????
FatimA_

یہ اُداسیاں بھى نہ رہیں گى ۔۔۔۔۔.j1
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو.k1
S  : یہ اُداسیاں بھى نہ رہیں گى ۔۔۔۔۔.j1 آ لینے دو ذرا عزرائیل کو.k1 - 
Seeerat_FatimA_
 

درد تو روز کا تماشہ ہے ۔۔۔۔
۔
لیکن آج شدید ھے سائیں
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

میرے حال پہ، اے میرى بے بسى
مُجھے اتنا ہنسا، کہ میں رو پڑوں۔۔۔۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

دعائیں یاد کرا دى گئی تھیں بچپن میں ۔۔۔
سو زخم کھاتے گئے اور دعا دیتے گئے ۔۔۔۔۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

میرے ظاہر کو پرکھنے والوں۰۰۰؟؟
آؤ! میرى سوچ کے معیار پہ آؤ!!
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

میرى ذات بھلے اچھى نہ ھو؛
لیکن یقین مانو۔۔۔
فرشتہ تُم بھى نہیں ھو!
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

سُلجھى ھوئى ضرور ھوں۔۔۔۔۔
۔
۔
اُلجھنے سے گُریز کیجئے۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

مُجھ پاگل سے اُلجھتے ھیں۔۔۔
۔
یہ سیانے ، بیانے،احمق لوگ ۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

مجھے ستایا گیا۔۔۔۔۔
مُرشد
مجھے رُلایا گیا ۔۔۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

مجھ کو عزیز ھے خوددارى اپنى ۔۔۔
۔
۔
مُجھ کو آتا ہى نہیں مِنّت سمّاجت کرنا۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

ہاں ہاں میں ایسى ہى ھوں
مُدّتوں کے تعلق کو
ایک ہی ضد پہ ختم کر دینے والى ۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

یہ جو لوگ چاہتے ہیں
۔
۔
وہى نہیں بننا مُجھ کو ۰۰۰
FatimA_