Damadam.pk
Seeerat_FatimA_'s posts | Damadam

Seeerat_FatimA_'s posts:

Seeerat_FatimA_
 

اور جب مُحبّت ہو جاتى ھے نہ۰۰۰
نماز قضاء کرنے والے
تہجد ادا کرنے لگتے ہیں ۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

جیسے جیسے دن گُزرتے جا رہے ہیں ۔۔
ویسے ویسے کچھ لوگ میرے دل سے
۰۰۰۰ اُترتے جا رہے ہیں
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

نسلى اور خاندانى انسان کو عزت دوتووہ
شرما کر عزت اور مُخلصى سے پیش آئےگا
لیکن نیچ،گھٹیااورکم نسل
انسان کو عزت دوگے تو وہ تکبرسے اکڑ جائے گا اور مخالفت میں اُترجائے گا۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

تُم کسى کے نہیں ہو سکتے__
میں نے تمہیں اپنا بنا کے دیکھا تھا۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

مجبوریاں نہ بتاؤ مُرشد۰۰۰۰
۰
۰
۰
۰
تسلیم کرو بےوفا ھو تُم۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

روح کى اُداسى نہیں جاتی ۰۰۰۰
میں ہنس ہنس کے تھک جاتى ھوں۰۰۰۰
.
.
.
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

میرى اب لوگوں سے نہیں بنتى ۰۰۰
۔
مجھے خدا کے پاس جانا ھے۰۰۰
.k1
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

مجھ سے اب لوگ کم ہى ملتے ہیں ۰۰۰۰
یوں بھى میں ہٹ گئی ھوں منظر سے۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

مجھ پہ کسنے لگے ھو آوازیں۰۰۰۰
۔
اتنى اوقات ھو گئی ھے کیا۰۰۰؟؟؟
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

کل پر ہى رکھو وفا کى باتیں۰۰۰۰
میں آج بہت بُجّھا ھوا ھوں۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

مُجھ سے وہ منایا ہى نہیں گیا۰۰۰۰
۔
۔
میں خود انا پرست لڑکى تھى۰۰۰۰۰۰۰
چلتى ہوں خیال رکھئیے گا
اللّٰلہ کے حوالے
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

ظرف رکھتے تو جان لیتے ۰۰۰۰
۔
۔
چُپ بھى ایک شکایت ھے۰۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

یہ بڑے دُکھ کى بات ھے کہ۰۰۰۰۰۰۰
۔
۔
۔
اب ہمارا ایک دوسرے سے کوئى واسطہ نہیں رہا۰۰۰۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

آپ سے خوف آرہا ھے مجھے۰۰۰۰۰۰۰؛
۔
۔
۔
آپ کا نام،آدمى، ھے نا۰۰۰۰۰؟؟؟
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

Mery bger jinhein chein hi na prta tha.....,
Kahan gye woh sab Jhoot bolny waly...???
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

جو قدر نہیں کرتے تو چھین لیتا ھے رب اُن سے۔۔۔🥀
پھر چاہے وہ رزق ھو یا
عشق۔۔۔۔۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

رب اپنے۔۔۔
بندوں کى تذلیل کا
بڑا سخت بدلہ لیتا ھے۔۔۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

بس یہى تہوارِ عید؟؟
۔
کسى نے عید مبارک کہا۔۔۔
کسى نے حال بھى نہ پوچھا۔۔۔۔۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

مجھ کو لگتا تھا،آپ آئیں گے۰۰۰
خیر لگنے سے کون آتا ھے ؟؟
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

بات تلخ ہے مگر!
روح میں حیا نہ ھو تو رنگ برنگے حجاب
بھى کام نہیں دیتے۰۰۰
FatimA_