Damadam.pk
Seeerat_FatimA_'s posts | Damadam

Seeerat_FatimA_'s posts:

Seeerat_FatimA_
 

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہى لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے ۔۔۔
۔
جو محبتوں کى اساس تھے وہى لوگ مجھ سے بچھڑ گئے ۔۔۔
۔
جنہیں مانتا ہى نہیں یہ دل؛ وہى لوگ ہیں میرے ہمسفر۔۔۔
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہى لوگ مجھ سے بچھڑ گئے ۔۔۔
.
مِسس یو ممّا جانى.k1
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

چلى گئی تو لوٹ کر نہیں آؤں گی ۔۔۔۔۔۔.j1
.
اس قدر نہ ستا اے زندگی ؛ بہت اُداس ھوں میں
.j1
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

زندگی ایک مزاق بن چُکى ھے
پر مجھے ہنسى بلکل بھى نہیں آ رہى!!!
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

زبان چلنے لگی...... لب کشائی کرنے لگے
نصیب بگڑا تو گونگے بھی برائی کرنے لگے
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

کہندا ؛ اعتبار کر میرے تے۔۔۔
میں کہیا پہل اس معیارتک تے آ۔۔۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

اقرار پہ لعنت
انکار پہ لعنت
گُستاخِ عشق ھو؟؟
تیرے وصال پہ لعنت ۰۰۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

تیرى جھوٹى محبت پہ لعنت؛
تیرے حُسن کی ایسى کى تیسى۰۰۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

حادثوں پہ ملال کرتا ھے؛
تو بھى اے دل کمال کرتا ھے۰۰۰
FatimA_

عام لوگوں پر کُھل نہیں سکتى؛
 
خاص لوگوں کا دائرہ ھوں میں ۰۰۰
S  : عام لوگوں پر کُھل نہیں سکتى؛ خاص لوگوں کا دائرہ ھوں میں ۰۰۰ - 
Seeerat_FatimA_
 

وہ جس نے توڑدیاجام آرزوو؛
اسی کے نام سے منسوب ہیں میرے اشعار۔
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

*ہر وہ تعلق اور رشتہ* *جس کیلئے میں نے شدت دکھائی* *اس نے مجھے سواۓ ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے سِوا کچھ نہیں دیا*
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

تعلق یوں نہیں رکھتی کبھی رکھا، کبھی چھوڑا
جسے میں چھوڑتی ہوں پھر مسلسل چھوڑ دیتی ہوں
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

اب جاں سے گزرنے کاہے اک مرحلہ باقی رشتوں کی اذیّت کاسفرکاٹ چکى ھوں۰۰۰
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

: *گھرے تھے ایک عجب سی وبا میں ہم* *کہ پھر خدا نے ہمیں رحمتوں سے گھیر لیا*

جو باتیں پى گئی تھی میں ۔۔۔۔

وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو۰۰۰
S  : جو باتیں پى گئی تھی میں ۔۔۔۔ وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو۰۰۰ - 
لوگ نہیں سمجھتے مگر 
دُکھ اِنسان کى بُنیاد کہا دیتے ھیں۰۰۰
S  : لوگ نہیں سمجھتے مگر دُکھ اِنسان کى بُنیاد کہا دیتے ھیں۰۰۰ - 
Seeerat_FatimA_
 

Kbhi kbhi tu youn lgta hai k jesy...
Dill
Dard ki shidat se phat jay ga.k1
FatimA_

گر ھوں نفرت کے قابل
۔
تو والله ضرور کیجیے !
S  : گر ھوں نفرت کے قابل ۔ تو والله ضرور کیجیے ! - 
Seeerat_FatimA_
 

کبھى کبھى دل چاہتا ھے اتنا چیخ کے روؤں ۔
۔
۔
کہ
سانسیں آنے جانے سے معزرت کر لیں
FatimA_

Seeerat_FatimA_
 

انا پرستوں کو عشق ھو جائے نا؛؟
تو سمجھو بد دعا لگى ھے۰۰۰
FatimA_