🌺ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھاگیا آپ لوگ رمضان کا استقبال کیسے کرتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا: "ہم میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہ تھا کہ جو(رمضان کے ) نئے چاند کا استقبال کرنے کی جرات اس حال میں کرتا ہو کہ اسکے دل میں اپنے مسلمان بھائی کے لیۓ ذرہ برابر كینہ ہو"۔ [(ذكره ابن رجب في لطائفه).