خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر ۔
۔
۔
۔
مگر "تو"میرے لیے ترسے۔۔۔
$
یار قضاء ھو جائے تو ۔۔۔
۔
۔
۔
دُکھ واجب ھو جاتے ھیں۔۔۔۔۔
$
کتنے عام سے سے ھیں نہ ھم۔
۔
۔
دیکھ تجھے یاد بھى نہیں آتے۔۔۔۔۔
$
میں جانے والوں کو واسطہ نہیں دیتى
۔
جس کو پتھروں کی چاہ ھو،
اُسے ہیرے دینے کی ضد کیسى۔۔؟؟
بے موت مر جاتے ہیں
۔
بے آواز رونے والے ۔۔۔
Jin ki ap qadar nhi krty
.
Yaqeen krin kuch log unko sajdoon main ro ro k mang rhy hoty hain
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ھم رشکِ آسمان تھے ابھى کَل کى بات ھے۔۔۔۔
تینوں سَوکھے مل گئے سى سجنا
تاں ہى توں ساڈھى قدر نئیں کرى
کدى اونہاں نوں پُچھ کے دیکھیں
جیہڑے ساڈے پرچھاویں لئ وی ترسدے آ۔۔۔۔
سنوارنا چھوڑ دیا ھم نے خود کو
۔
۔
ایک دور میں ھم بھی کمال تھے ۔۔۔
$
Apny Allah k agy Ro k ham kitny purskoon ho jaty hain na....
میرے حصے میں ایسے لوگ آئے ہى نہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جو مجھے سمجھ پاتے💔
حال ایسا ہے کہ جینا حرام ۔۔
۔
اور مذہہب ایسا کہ خودکُشى حرام ۔۔۔
Takleif esi k cheekh k rona chahon.....
Zabt esa k lab se Ah bhi na nikly....
پریشانیاں تو ہزار ہیں
مگر
سکون دینے والا صرف
"میرا رب" ھے🕋❤💝
Good night Shabbakhair all
Khush rhin🙂 aur khushian bantein yeh fail Apko haqeeqi khushi dy ga
Sab dukhon ka pala wesy
Mujh se hi q prta hai
Zindgi se hai gila
Phir b hamein jeena tu hai....
آج درد میں ھوں_____
آپ "واہ"کیجیے___
یا الله پاک ہم سب کو ُاسوہِ حسنہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین
صبح بخیر زندگی
to all jeeyin aur jeeny dein
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain