Damadam.pk
Seemy's posts | Damadam

Seemy's posts:

Seemy
 

اکثر اوقات مجھے پھیکی چائے یاد دلاتی ہےکہ
تمھاری چاہت بہت میٹھی تھی

Seemy
 

اور پھر خالص محبت نصیب والوں کو نصیب ہوتی ہے

Seemy
 

لوگوں سے بحث فضول ہے
خاموشیاں اختیار کریں یقین جانیں یہ کہی مسائل کا حل ہیں
جزاک الله ☺️

Seemy
 

تنہائیوں میں رونا اور پھر سب کے سامنے یہ ظاہر کرنا کہ غموں سے ہماری لین دین ہی نہیں ہے ہم کیا جانیں اداسیاں کیا ہوتی ہیں
دراصل یہ ہی اذیت ہے

Seemy
 

دورِ حاضر میں نصیحتیں کسی جہاد سے کم نہیں
کیونکہ یہاں ہر بندہ اپنی جگہ خود کو فرشتہ سمجھتا ہے

Seemy
 

کیا تمہے پتہ ہے حجر کا ؟؟
تنہائیوں کی سختیاں کس قدر بہاروں میں خزاں پیدا کرتی ہیں ؟؟
غموں کے جھرمٹ میں جینا کیسا ہے ؟؟
اداسیاں کس قدر خواہشوں کے دھجیاں اڑاتی ہیں ؟؟
خاموشیاں کس قدر مزاخ اڑاتی ہیں ؟؟
نہیں تمہے نہیں پتہ کیونکہ تم عشق کے ع سے بھی واقف نہیں
تمہے بس حسن سے مطلب ہے دراصل تمہے چنہ ہی نہیں گیا تھا تم بس دیکھاوے کے سوائے کچھ بھی نہیں

Seemy
 

غمِ عشق بھی جینا نہیں آتا اس کو
حجر ہےکہ رسوائیوں میں ڈوبا اسکا

Seemy
 

پتہ ہے !! تمہارے جانے کے بعد نہ بس چائے نے مجھے سنبھال رکھا ہے

Seemy
 

اور پھر ہدایت مل جانا اچھے رستے چل جانا یقین جانیں کسی نعمت سے کم بلکل بھی نہیں
شب خیر ☺️

Seemy
 

دراصل خاموشیاں خود ہی سے راز کہنے اور ہر معاملے میں خود ہی سے الجھنے کا نام ہیں
اور اسی راہ پر چل کر آپ نفرتوں کے درختوں کو کاٹ کر محبتوں کے بیچ بو سکتے ہیں
جزاک الله ☺️

Seemy
 

یہ جو سلیقہ اپنایا ہے نا تم نے بات کرنے کا
یہ طریقہ نہیں ہے مل کے ساتھ چلنے کا

Seemy
 

اور پھر زندگی میں خاموش لہجے حادثوں کی دین ہوتے ہیں

Seemy
 

روٹھ جانا اپنی امی سے اور پھر انہیں منانا ؟؟
مان جاتی ہیں نا ؟ کیونکہ وہ ماں ہیں !!
ذرا سوچیں ایک سچی توبہ سے وہ رب نہیں مان جائے گا جو ستر ماوں سےبھی زیادہ چاہتا ہے اپنے بندے کو
سوچئیے گا ☺️

Seemy
 

اور پھر جب تیری یادوں کا قرب نصیب ہوتا ہے نہ
تو آنسو اپنی حدوں کو توڑے چلے آتے ہیں

Seemy
 

پتہ نہیں کیوں تیرے جانے کے بعد الفاظ کچھ روٹھ سے گئے ہیں

Seemy
 

مجھ سے دوری اختیار کریئے گا
میں رہا غموں کا شیدائی
آپ بہاروں پے راج کریئے گا

Seemy
 

aur pher etna smjh lain k ehsas k tarjumme ney hote ☺️ smile is sunnah

Seemy
 

دراصل ساری حدیں یہاں تک آ کے دم توڑ جاتی ہیں کہ یہ دنیا فانی ہے ☺️

Seemy
 

خواہشوں کے عروج میں ہم لوگ یہ سوچنا بھول جاتے ہیں کہ سانسوں کو بھی زوال نصیب ہونا ہے

Seemy
 

اور پھر خود پرستی کا یہ عالم ہےکہ اپنی تنہائیاں بھی میں خاموشیوں کے حوالے نہیں کرتا