علم کا زیادہ ہونا معنی نہیں رکھتا جب تک کہ آپ نے اخلاق کی پہلی سیڑھی پر قدم نہ رکھا ہو
جزاک الله ☺️
اور پھر ان مردہ ضمیر لوگوں کی زندگی عورتوں کے کپڑوں سے شروع ہوتی ہوئی غلاظت کے اس دوہرائے تک جا پہنچتی ہےکہ جہاں سے زوال کا ایسا راستہ شروع ہوتا ہے جو ان کی بہن بیٹیوں کی صورت مکافاتِ عمل تک کا پہنچتا ہے
😶
عشق کمال ہے
جان کا عذاب ہے
جتنا خالص ہو
اتنا ہی ثواب ہے
😶
حیران ہوں !!
اس خاک میں اتنا انا و تکبر سما کیسے جاتا ہے 😶
اور تمھارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک الله تعالٰی نا چاہے
القرآن ☺️
محمد(ص) کے داماد ہیں عمر(رض)
خلیفئہ دوم ہیں اسلام کی شان ہیں عمر(رض)
ابوبکر(رض) عثمان(رض) علی (رض) ہیں جانثارِ حضور(ص)
سو بار کریں تسلیمِ شہادت ایسے ہیں سب کے عمر(رض)
نبی(ص) نے فرمایا عمر(رض) ک بارے کچھ اسطرح
میرے بعد ہوتا نبی تو ایک نبی ہوتا عمر(رض)
میں جو لکھوں تو وقت کم پڑ جائے حضور
اس قدر طویل ہے زندگی عمر(رض) کی شانِ عمر(رض)
یومِ شہادت حضرت عمر بن خطاب (رض
اور پھر یوں ہوا کہ میں اسکی یادیں لئے مستقبل کی دوڑ میں کہیں گم ہو گیا
main tha deewana jis k liye han wo b mery deewani thy
ishq tha mukammal bas na mukammal hamari kahani thy
khuwab thay us k kuch aur un ko takmeel main karta tha
kabhy hansy kabhy roothna ye hamary zindegani thy
ham dono ab b jeete hain hijr ky yadon main tanha
wo jo na ban saky kuch a c hy zindagi banay thy
کسی کا مزاخ اڑانے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ رب کی نظر میں کیا پتہ وہ آپ سے کہی درجے اعلٰی ہو
جزاک الله ☺️
اکثر اوقات مجھے پھیکی چائے یاد دلاتی ہےکہ
تمھاری چاہت بہت میٹھی تھی
اور پھر خالص محبت نصیب والوں کو نصیب ہوتی ہے
لوگوں سے بحث فضول ہے
خاموشیاں اختیار کریں یقین جانیں یہ کہی مسائل کا حل ہیں
جزاک الله ☺️
تنہائیوں میں رونا اور پھر سب کے سامنے یہ ظاہر کرنا کہ غموں سے ہماری لین دین ہی نہیں ہے ہم کیا جانیں اداسیاں کیا ہوتی ہیں
دراصل یہ ہی اذیت ہے
دورِ حاضر میں نصیحتیں کسی جہاد سے کم نہیں
کیونکہ یہاں ہر بندہ اپنی جگہ خود کو فرشتہ سمجھتا ہے
کیا تمہے پتہ ہے حجر کا ؟؟
تنہائیوں کی سختیاں کس قدر بہاروں میں خزاں پیدا کرتی ہیں ؟؟
غموں کے جھرمٹ میں جینا کیسا ہے ؟؟
اداسیاں کس قدر خواہشوں کے دھجیاں اڑاتی ہیں ؟؟
خاموشیاں کس قدر مزاخ اڑاتی ہیں ؟؟
نہیں تمہے نہیں پتہ کیونکہ تم عشق کے ع سے بھی واقف نہیں
تمہے بس حسن سے مطلب ہے دراصل تمہے چنہ ہی نہیں گیا تھا تم بس دیکھاوے کے سوائے کچھ بھی نہیں
غمِ عشق بھی جینا نہیں آتا اس کو
حجر ہےکہ رسوائیوں میں ڈوبا اسکا
پتہ ہے !! تمہارے جانے کے بعد نہ بس چائے نے مجھے سنبھال رکھا ہے
اور پھر ہدایت مل جانا اچھے رستے چل جانا یقین جانیں کسی نعمت سے کم بلکل بھی نہیں
شب خیر ☺️
دراصل خاموشیاں خود ہی سے راز کہنے اور ہر معاملے میں خود ہی سے الجھنے کا نام ہیں
اور اسی راہ پر چل کر آپ نفرتوں کے درختوں کو کاٹ کر محبتوں کے بیچ بو سکتے ہیں
جزاک الله ☺️
یہ جو سلیقہ اپنایا ہے نا تم نے بات کرنے کا
یہ طریقہ نہیں ہے مل کے ساتھ چلنے کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain