Damadam.pk
Seemy's posts | Damadam

Seemy's posts:

Seemy
 

عبرتیں تو بس ٹھہریں دو پل کی
اب کہ کون حشر کا سوچتا ہے
🍁

Seemy
 

کتنے راز و نیاز سے پالا تھا
ایک خوشی کہ جسے غم کھا گئے
🍁

Seemy
 

رحمتوں کی روانی میں وہ تسلسل نہ رہے گا
دکھ ہے کہ اب جانے لگا رمضان کا مہینہ
🍁

Seemy
 

حٌسن کی نمائش سے کہی زیادہ بہتر حجاب کی خوبصورتی اور نظروں کا تقدس بحال رکھنا ہے
🍁

Seemy
 

اکثر اچھا لکھنے والے اچھے نہیں ہوتے بس لوگ ان کے اچھے الفاظوں کے دیوانے بنے ان کی اچھائیت کے افسانے بننے لگ جاتے ہیں
🍁

Seemy
 

الفاظ تو محبتوں کا درس دئیے پھرتے ہیں
نفرتوں کی آگ کو ہوا ہر بار ہم ہی دیتے ہیں
🍁

Seemy
 

زندگی میں کم ظرف لوگوں سے عزت ملنے کا تعلق !! ان کا کا مطلب اور آپ کی بھری جیب ہے
🍁

Seemy
 

محبت نا بڑا اذیت ناک تحفہ یے زندگی کو !!
آپ جتنے ہی تانے بانے بُن لیں لوگوں سے، لاتعداد تعلقات کے پل باندھ لیں ، خوشیوں کو اپنے اوپر نچھاور ہی کیوں نہ کر دیں لیکن محبت کا سکون اسی ایک شخص کے ہاتھ میں ہے جو آپ کے پاس ہے یا آپ سے بچھڑ چکا ہے
🍁

Seemy
 

اور پھر پاکیزہ محبت تو نام نہاد کسی برفیلی پہاڑی میں کسی حرارت کے بغیر اپنے ہاتھوں کو گرمائش پہچانے کا نام ہے
🍁

Seemy
 

ایک عمر سے پہلے ذمہ داریوں کا بوجھ آپ کو اس راہ لے جاتا ہے جس راہ کی منزلوں پر سجھداری اور خاموشی کے مینار بنتے ہیں
🍁

Seemy
 

غلطی ہو جانا یہ انسانی میراث ہے اور اسی غلطی پر معافی انسانیت کا تقاضہ
🍁

Seemy
 

میری ہنسی اب کسی اور کے لبوں پے جھلکتی ہے
میں بہت سے رنگوں میں سیاہ رنگ ہوں
🍁

Seemy
 

سنو!!
تم وہ اجالا ہو جسے سورج کی کرنیں بہاروں میں لپٹے پھولوں کی مانند صبح کا سلام پیشں کرتی ہیں
اور میں!! میں وہ اندھیرا ہوں جس کی موجودگی خزاؤں کی راہ چلتے ان پتوں کو بھی بچھڑنے پر مجبور کردیتی ہیں جو ایک عرصے اپنے ہم نواں درخت سے لپٹے رہے ہیں
🍁

Seemy
 

سکون کی ابتداء خاموشیاں ہیں نہ کہ شوروغل
اس لئے ہزاروں کے مجموعی میں کسی ایک کا ساتھ دینا ہی بہادری ہے
🍁

Seemy
 

میراث میں دستیاب تھیں چیزیں کہیں
میں نے خوشی سے اپنائی اداسی اجداد کی
🍁

Seemy
 

میرے خیال میں تو حٌسن پے سیرت کو فوقیت دے دینا کسی طور بھی گھاٹے کا سودا نہیں
🍁❤

Seemy
 

افسوس!! یہاں مخلص الفاظوں کا تقدس پیروں تلے روندے سب انسانی حُسن پے جا مرتے ہیں
🍁

Seemy
 

رات وقت کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ ایک آغوش ہے
طالبِ علم، عاشق اور خدا کے عابد بندے ہی اس بات کو جان سکتے ہیں
🍁

Seemy
 

امیدیں ادھوری سہی
امیدیں سہارے تو ہیں
🍁❤

Seemy
 

تلخ حقیقتوں میں رہنے کے باوجود اگر آپ حسین تصورات کو پروان چڑھا رہے ہیں تو یقین جانیں یہ وہ راہ یے جس کی منزل صرف اور صرف عروج ہے
🍁