رقیب کے گھر بنے ہے صبح و شام کھانا
ہمیں میسر نہیں ترے ہاتھ کی چائے بھی
یہ راز تو میزان عمل پر ہی کھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں
کسی کو سنجیدہ ہونے کاطریقہ پتہ ہے تو بتادے!!
کل میری امی_ خالا جان سے کہہ رہی تھیں کہ اس کے سنجیدہ ہوتے ہی اسکی شادی کردونگی...🙈🙈
Good Morning Friends
ساڈا اپنا یار جوں 😍سوہنا اے
اسیں کسے ہور نوں 😒😒😕کیوں تکیے
Good Morning
دعویٰ اے میرا یار کدی یاد کریسیں
بے لوث ساڈا پیار یاد کریسیں
وکدے نئ سدا یوسف آزمائش ہے رب دی
اے مصر دا بازار کدیں یاد کریسیں
اچھے لوگ تو سبھی کو پسند ہیں
ہے کوئی طلبگار ہم بہت برے ہیں💔😌🔥
سنو موٹی۔۔۔۔🙈
ہاں تمہیں ہی کہ رہا ہوں 🙄🙈
🐥
چل رہی تھی زندگی بڑی پرسکوں سی❤
١ور پھر نہ جانے یہ عشق کہاں سے آ گیا💔
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤
❤ #ہم خود کا #مقابلہ کسی سے #نہیں کرتے۔۔۔❤ 😍
❤ ❤
❤ #ہم جیسے بھی ہیں #الحمداللّہ بہترین #ہیں❤
دیکھو میری آنکھوں میں تمہارے لیے آنسو آگئے لیکن تمہارے لیے رونا مجھے اچھا نہیں لگتا
💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain