Damadam.pk
Seeno_prince's posts | Damadam

Seeno_prince's posts:

Seeno_prince
 

#سن لو #سارے 🙄
میں #شادی اپنے #بیوی سے #کروں گا
ی 🙈 😂😂🤣😝😝😁

Seeno_prince
 

حشر میں ملنے کا وعدہ تو کرو
ہم ابھی حشر برپا کرتے ہیں🔥

Seeno_prince
 

#کرنا ھے #ایڈ ۔۔۔ تو اپنے #دل میں #کرو جناب 💖
#آئی ڈ ی کا کیا #ھے وہ تو روز #بلاک ہو #جاتی ہیں🤟🏻
#_Sweeeeeeeeeeeet🐒👈

S  : Mery pas 100 - 
S  : Subhan Allah Post by prince - 
Seeno_prince
 

بعض لوگ شاید دنیا سے اتنے دکھی جاتے ہیں کہ وہ وصیت میں ایسے الفاظ لکھوا جاتے ہیں۔۔
گزشتہ سال ایک جنازے پر گیا قبرستان میں ایک قبر دیکھی جس پر لکھا تھا "دکھ دینے والے حضرات قبر پر تشریف نہ لائیں۔۔۔.
انسانی دل بہت حساس ہوتا ہے لوگوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں۔۔انھیں اہمیت دیں اپنی زبان سے عمل سے کبھی کسی کا دل نہ توڑیں۔۔کسی کو تکلیف نہ دیں۔۔
دوسروں کے لیے احساس محبت پیدا کریں۔۔
مسکرائیں اور نفرت کے اس جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں۔۔۔۔

S  : Post by prince😍😍 - 
Seeno_prince
 

شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!🙏
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !

Seeno_prince
 

#_مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان 🔥
#__بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان ❤

Seeno_prince
 

تھی ضرورت ___ کسی ہمدرد کی...
میں نے خود کا ہی ____ انتخاب کیا

S  : Jumma Mubarak dosto - 
Seeno_prince
 

شاید وہ منتظر تھا............... کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے 💔

Seeno_prince
 

Good Morning Friends

S  🔥 : Larkio please kuj rehm kro boys per😂😂😂 - 
Seeno_prince
 

نصیحت کیجئے مگر شرمندہ نہ کیجئے۔
مقصد دستک دینا ہوتا ہے
دروازہ توڑنا نہیں..!!

S  : Post by foji😍 - 
Seeno_prince
 

تیرا رابطہ میری ہر دوا
"یہ دوا ملے"
تو میں ٹهیک هوں

Seeno_prince
 

تیرا رابطہ میری ہر دوا
"یہ دوا ملے"
تو میں ٹهیک هوں

Seeno_prince
 

حالات پریشان تو گزر جائیں گے اک روز
احباب کے ہونٹوں کی ہنسی یاد رہے گی

Seeno_prince
 

جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں 🖤