بڑی دیر بعد لوٹے ہو
درد کافور ہو گۓ اب تو
اب ضرورت نہیں ہے مرہم کی
زخم ناسور ہو گۓ اب تو
وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے
کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے ___💔😢
😥🔥🔥
ہمدردی سے نفرت ہےمجھے 😕
تسلی سے الجھن ہے 😏
بھرم اب میں کسی کا رکھتا نہیں 😒
*اور* وعدوں کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ️
دیکھو وہ قضا ہوگئے ہم سے 💔💔
کوئی ایسا Word بتاو👀
جو بولنا آپکی عادت ہو😍😜
بس گال نہیں کڈنی😒😁
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آگرا💔
اک اشک میرے صبر کی توہین کرگیا😞😥
مجھے میٹھے کریلے, گرم قلفی, ابلی
ہوئ چاکلیٹ, سپائیسی آئسکریم اور7
تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے
😂😂
اور آپ کو؟؟؟
یُوں بھی ہزار روگ ہیں دل کو لگے ہوئے
پھر اس پہ یہ ملال کہ وہ پُوچھتا نہیں🙂
میری محبت کی داستان ختم ہوچکی ہے.....
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائےگا....
💔💔💔
یورپ میں کوئی بیمار ہو تو لوگ تسلیاں دیتے ہیں
ساڈے ایتھے کوئی بیمار ہو لوگ آکر کہتے اسی بیماری سے ہماری گلی کا ایک بندہ مرا تھا.. 😁
یہ ہی بہت ہے کہ نظر جھکاۓ بیٹھا ہے
وہ شخص مجھے اجاڑ کر شرمسار تو ہے
کیوں ناراض رہتے ہو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے 😒😒ہمیشہ کیلئے
مجھے #گوگل کے جیسی #دلہن چاہیے😍
جو میرے کہنے سے پہلے ہی #میری بات #سمجھ جائے
😂😂😂
میٹرک میں آپ کے کتنے نمبر تھے😢😥
شرماؤ نہیں اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہے😂😁
😐نہ نہانے والے لوگ مجھے فالو نہ کریں
😕😕😠بدبو سے بے ہوش ہونے لگتا ہوں
nend nh a rahe yar me kia kro ab😢😢
یہ راز تو میزان عمل پر ہی کھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain