ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے😁🙄
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا😭😭
سنو چڑیل🧟
🙃اپنا صدقہ اُتارو😏
🙈پسند آ گئی ہو تم🤭
منہ بنانے کے علاوہ😐🙄
اور کیا بنا لیتی ہو🤭🙈😁
💋
اگر آپ کے گھر سے ہیرے سونا اور پٹرول نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے۔۔۔۔
اگر آپ کے گھر سے منشیات بم اسلح نکل آئے تو وہ آپکا ہے😃😃😃🤣🤣🤣🤣
کیونکہ یہ ہے پاکستان😂😂
مرشد ان کے واسطے تماشہ تھا۔۔۔
مرشد ادھر زندگی تباہ ہو گٸ۔۔
کوئی تو مانگ رہی ہے مجھے دعاءوں میں
ورنا ایسے تھوڑی نا سنگل ہوں میں ابھی تک
🙈😁🙊😂
حالات کو سمجھنے کے لیے آسانی کرتے ہیں
میرے الفاظ میرے دردکی ترجمانی کرتے ہیں
تم نے فقط جتایا تھا محبت ہے تم سے🌷🥀
میں نے کر کے دکھایا ہے عشق ایسے ہوتا ہے 💞
کبھی کسی کزن نے Propose کیا۔💟🙈💓💞💘
NO...juth 😂
سفر طویل ہو صاحب کے اختصار ہو
اصول یہ ہے کہ جتنا بھی ہو وقار سے ہو_ _
پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑
منہ دکھائ لینے کی عمر میں😍
عیدی کی ضد لئے بیٹھی ہے 😘
#مرشد
میرا جنون تم سمجھو تو 😘💞
زندگی کا ہر لمحہ تم سے تم تک 😘💞
💝💝
وہ پوچھنا یہ تھا 😜
کہ امیدوں پر پانی پھر جائے تو وائپر لگا سکتے ہیں😁😀
لوگ میرے ساتھ ڈرامے کرتے ہیں۔۔۔۔!!!!
یہ نہیں جانتے کہ۔۔۔۔!!!!
میں خود بہت بڑی فلم ہوں۔۔۔۔😛😛😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain