Damadam.pk
Seeno_prince's posts | Damadam

Seeno_prince's posts:

Funny joke
S  : Sadky sadgi k😂😂😂 - 
Seeno_prince
 

میں اپنے دکھ جا کر کس کو سناؤں؟؟.....😟
یہاں تو ہر اک کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے😂

Seeno_prince
 

میں اپنے دکھ جا کر کس کو سناؤں؟؟.....😟
یہاں تو ہر اک کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے😂

اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے 
 ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
S  : اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے - 
Seeno_prince
 

ماما :رکشہ آگیا ہے۔۔۔
میں :(ہینڈ فری اتارتے ہوئے) کس کا رشتہ😍
ماما :تیرے پیو دا😡😤
نہ بندہ ہون پوچھے وی نہ😒

Seeno_prince
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی .. !!!😥😥

Funny joke
S  : Sahe kha na😂😂 - 
Funny joke
S  : Sb pakistanio ko fawad ch ki chand raat mubarak😂😂 - 
Seeno_prince
 

لوگوں سے کیا
شکایت_🔥
_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔

Seeno_prince
 

🍁مرشد ہماری شادی نہیں کرواتے😕
🍁مرشد ہمیں کہتے ہیں ابھی بچے ہو 😒

Seeno_prince
 

مرشد ہمارے ساتھ دھوکہ ہوا😕
مرشد آپکی بھابھی منڈا نکلی 💔
_____😒😒😜

Seeno_prince
 

روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے
کاش ہوتا کوئ ہم کو بھی منانے والا😔😔

Seeno_prince
 

"- لے جاؤ اپنے وعدے
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت پڑے گی!💔

Seeno_prince
 

اگر مجھے کسی نے #عید کارڈ بھیجنا ہے
توjazz کا بھیجنا 😘🔥❤
تین چار بھیج دینا 😜🙃 #چھوٹے چھوٹے سے #تو ہوتے ہیں 😜😂😇🤗

Seeno_prince
 

یا د آ تی ہے تو نم ہو جا تی ہیں آ نکھیں
کیا تصور میں ستانے کی قسم کھا ئی ہے تم نے۔

Seeno_prince
 

- ✨✌️❤ •
[]♥🥀☘️ #ماہ #رمضان کا تیسرا #جمعہ_مبارک ہو آپ سب کو....🎗🌿🥀

Seeno_prince
 

ہم اس کی آس میں یوں بہٹھے ہیں
جیسے لاعلاج کوانتظار ہو موت کا 🌹

Seeno_prince
 

Suppose I'm nameless🙊
Suggest me the name with the 1st letter of your name.😍😝
♥️✨️

Seeno_prince
 

چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ہار مان لی
😉😉
کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا پونکی جا ۔۔ سانو کی 😜😜😂😂
👑😘😂

Seeno_prince
 

اسے بتانا مت کہ تم اس کے بغیر نہیں رہ سکتے
ورنہ وہ تمھیں واقعی جیتے جی مار دے گا 😊💔