Damadam.pk
Seeno_prince's posts | Damadam

Seeno_prince's posts:

Seeno_prince
 

آج دل کچھ یوں اداس ہے جیسے
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جاۓ💔

Seeno_prince
 

کبھی رانگ نمبر سیو کر کے
واٹس ایپ پر ڈی پی چیک کی ہے؟؟
😉😜me yes🤣

Seeno_prince
 

ٹھرو😍😍✋
آمین کہتے جانا...
اللہ پاک آپ سب کے والدین کو سلامت رکھے ___😇

Seeno_prince
 

عمر بھر کی تنہائی کا واسطہ ہے تجھے
خدا کیلئے جنازے پہ آکر تماشہ نہ کرنا

Seeno_prince
 

تم جانتے تو ہو میرے دل کی آواز
خیر چھوڑو جانتے ہوتے تو میرے ہوتے

Seeno_prince
 

وہ سامنے آیا تو عجب سانحہ ہوا
ہر لفظ شکائت نے خودکشی کر لی
😭😭

Seeno_prince
 

آشیانا بناۓ بھی تو کہاں بناۓ_________صاحب...؟
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے..

Seeno_prince
 

"- خود ستائے مجھے جو منائے مجھے،،
فردِ واحد مجھے باہنر چاہیئے۔۔🍂؛"""🧛♀️

Seeno_prince
 

ایک صاحب نے شدید سردی کی وجہ سے بیوی کی شال اوڑھی اور دروازہ کھول دیا*
دودھ والے سے دودھ لے کر دروازے سے جونہی مڑے ، پیچھے سے دودھ والے کی آواز آئی، کیا بات ہے ڈارلنگ ، آج کچھ ناراض ہو؟
وہ صاحب ہنستے ہوئے بیڈ پہ لیٹ گئے۔
بیوی کی نیند بھری آواز آئی کہ کیا ہوا کیوں ہنس رہے ہو۔
وہ بولے۔ میں تمہاری شال اوڑھ کر دودھ والے سے دودھ لینے گیا تھا تو اس نے پیار سے مجھے ڈارلنگ پکارا۔ لگتا ہے اس کی بیوی کی شال بھی تمہاری جیسی ہے
*😂مثبت سوچ اسے کہتے ہیں ! 👍*
المشہور اور المعروف (دانش احمد) میرے پاس تم ہو

Seeno_prince
 

آئی لو یو
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے
ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں😂😂

Seeno_prince
 

جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا سکون سے کیا مطلب
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں

S  : ظالموں کرونا سے اتنا ڈرا دیا تھا لیکن کرونا تو بہت ہی خوبصورت نکلی😃❤ - 
Seeno_prince
 

دما دم کی دوستی اچھی نہیں فراز
یہاں نور کی
iD
میں نوربخش نکلتا ہے
😂😂😂😂😂😜😂🤣😂🤣

Seeno_prince
 

بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں...😔😔👌
نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں....🙂😔❤

Seeno_prince
 

محسوس ہو رہی ہے مہک سی ہوا کے ساتھ
لگتا ہے میرے شہر میں آیا ھوا ہے وہ ❤

Seeno_prince
 

زونگ والے دس MB فری دے کے ایسے مبارکباد دیتے ہیں جیسے بحریہ ٹاون میں 😕😕😂😂😂پلاٹ ہمارے نام کر دیا ہو

S  : آتی_____ نہیں تھی نیند مجھے رات بھر 🍁🥀 پھر اُس نے میری آنکھوں پہ اک خواب دم - 
Seeno_prince
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂

Seeno_prince
 

*وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....*
*محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر*
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟*

Seeno_prince
 

کرونا وائرس دیر سے آیا ورنہ، خدا گواہ ہے میاں صاحب کو یہ بھی لازمی ہو جانا تھا! 😂😃😃😃