دانش# آنکھیں کھولو
دیکھو
پٹرول پورے 6 پیسے سستا ہوگیا ہے 😥😥😥😥😂
سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے
اور اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو 😂🙈
پہلے دو لوگ لڑتے تھے
تو تیسرا صلح کرواتا تھا
اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے😂😂😂😂😂😂😂
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤
میں واقعی کیوٹ ہوں
🙈😂😉
یا لوگ
🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں
میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں؟...🙄😁
میں نے رکشہ لیا ہے
اس کے پیچھے کیا لکھوں،
😂🤣🙊
جس لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉
# INNOXENT HEART 💔
کیوں آج ہر سانس کے ساتھ یاد آ رہے ہو تم.....!!
تمہاری یاد کو روکوں یا اپنی سانسوں کو...!!!
لڑکیاں مہمان کو دروازے تک چھوڑنے جاتی ہیں 😍
کیا پتا جاتے جاتے ہزار دو ہزار دے جاۓ 😂😂😁😄
Ye such ha??
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain