قمیض الٹی کرکے ناک صاف کرنے والے بھی ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں کررہے ہیں😳🙄🙁
ہارٹ اٹیک کی ایکٹنگ کرنے پر دانش دوسرے نمبر پر
پہلے نمبر پر بدستور
'ساڈے میاں صاب' ہی ہیں 😜
میرے پاس تم ہو ڈرامہ تو نہیں دیکھا لیکن اس کا گانا اچھا لگا تھا😂
لیکن عمر اکمل کو گاتے دیکھ کر الحمداللہ اس سے بھی نفرت ہوگئی ہے
آجکل کے بچے :
میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا😒
جب ہم بچے تھے
یہ ٹی وی کہ اندر لوگ گُھسے کیسے ہوں گے 😕🤔😑😑
نوٹوں پر فوٹو تو ہماری بھی ہوسکتی تھی
پر کسی کی جیب میں رہنا ہمیں پسند نہیں 😜
اچھا خاصا بچھڑ رہے تھے ہم
پھر بٹن سے الجھ گیا آنچل😏
آنا کہتی ہے التجاء کیا کرنی 🤔
وہ محبت ہی کیا جو منتوں سے ملے❤
بھاگ کر شادی کرنے کے لیے
😂😂سپیڈ کتنی ہونی چاہیے
😑😑کوئی بتائے گا
قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔
Good Morning damadam walo
ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا
"حسین" ہوتا ہوگا۔۔۔۔۔۔
تکیہ کہیں,,,,, ذلف کہیں,,,,, اور وہ خود کہیں۔۔۔۔۔۔,,
us ny jana k tareef mumkin nh😕😕
Afreen Afreen😒😒
#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔
نزدیک سے تم کچھ بھی سمجھ سکتی ہو مجھ کو
اچھا ہے کہ تم مجھ سے ذرا دور رہو لڑکی 🔥
🚬💯
دیکھ _____ تشنہ لبی کی بات نہ کر
آگ لگ جائے گی پیالوں کو
____________
ساغر صدیقی🔥
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
پٹھانی لڑکی دیکھنے کے بعد دل کرتا ہے
;پنجابی لڑکیوں کو وٹے ماروں😜😁😂
😂😂🙈
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم ،اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain