busyy NoWww😒😊☺
میں تیرے سامنے برباد ہو گیا کیسے؟ تجھے تو میری اداسی اداس کرتی تھی 🙃🖤 2

جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو پھر کہیں دو ر کھڑے ہو کر تماشا دیکھوں 1
😐😐😑😑
نظر سے اُترے اور لمبی زندگی پائے، سزا تو اِتنی بھی کافی ہے بے ادب کے لیے! 0🙂🙂
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔
تمہیں یہ بھی کبھی خیال نہ آیا ؟؟؟
ساری زندگی تیری راہ __دیکھتے رہے...
ہم...!!!💔
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں،
ہم پے جو گزری ہمیں یاد ہے سب 🌸
😊
جب بھى میرا خیال آے🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم🙃
اگر آپ کو ہم پسند ہیں، 😘
تو آپ کی پسند لاجواب ہے♥️🥀 1
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ #__ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺫﮐﺮ #___ﺗﯿﺮﺍ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
پھر اس کے بعد کچھ نہیں کھویا میں نے وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا. 🙂 -
💔💔
کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص اپنے اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے -🙂🙂
کون تھا جسے دکھ سناتے.؟؟💔😔
آسمان کی طرف دیکھا اور رو دئیے.
tu or ksi ka h dil ko na gawarah h...
kesy tu bhool gya pyr apnaa..nyc song🙂
ہاۓ وہ ایک بھی نہیں سمجھا... آنکھ کس کس زبان میں روئ... 4
آپ نے سمجھا ہی نہیں اپنے قابل مجھے،💔 یقین جانے، مجھے لوگ کہتے.
تھے۔۔تم محبت نہیں عبادت کرتے ہو اسکی 🙂
😔😔😔
اسے کہنا هم ازل سے اکیلے رهتے هیں۔
تم نے چهوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا ۔۔😊
خواب بہت مہنگے پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئ آنکھیں ۔۔
🥀
ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﻬﯿﮍ...ﺫﮐﺮِ ﻣﮑﺎﻥ ﺍﭼﻬﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮯﮔﻬﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ....
🙂🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain