Damadam.pk
SeherAhmadKhan_11's posts | Damadam

SeherAhmadKhan_11's posts:

SeherAhmadKhan_11
 

چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں
🙂🙂 توڑ کر گیا ہے.

SeherAhmadKhan_11
 

کبهى زندگى ایک پل میں گزر جاتى هے۔۔
اور کبهى کبهى زندگى کا ایک پل نہیں گزرتا۔۔😔

SeherAhmadKhan_11
 

ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کتنی
اِنہیں شمار جو کرتے تو مر گئے ہوتے 🔥🙂

SeherAhmadKhan_11
 

حساس لوگ سب کو خوش رکھ لیتے هیں۔۔ لیکن۔۔اپنے ساتھ منافقت کر جاتے هیں۔۔

SeherAhmadKhan_11
 

اب کسى سے میرا کوئی حساب نہیں ۔۔
😔میرى آنکھوں ميں اب کوئی خواب نہیں ۔۔

SeherAhmadKhan_11
 

ویرانى قلب کى۔
🙂🙂ایک قلب جانے دوسرا خدا جانے۔۔

SeherAhmadKhan_11
 

اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھونے سے
میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے 🔥💔