Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

میں پچھلے ڈیڈھ سال سے خُود کو فقط اِس حقیقت کے یقین دلانے کی کوشش میں اُلجھی ہوئی ہوں..
" کہ تُو کسی اور کا ہو چُکا ہے" 💔

Sehrish22
 

کوئی سمجھائے مرنے والوں کی قبروں پر گھنٹوں بیٹھنے سے وہ لوٹ کر واپس کیوں نہیں آتے۔!😢

Sehrish22
 

میـں کســی کــی زندگــی میـں کســی بھــی کھاتــے میـں نہیـں لکھــی جاتــی میـں سبـــ کــی زندگیـوں میـں بیزارگــی کا ایکـــ چیپٹـر ہـوں 🙂💔

Sehrish22
 

انسان کی خوش فہمی جب غلط فہمی میں بدلتی ہے نا
تو چہرے پر ایسا زوردار طمانچہ رسید کرتی ہے کہ اسکے چہرے کے نین نقش ہی بدل جاتے ہیں اور وہ بہت ہی بری طرح منہ کے بل گرتا ہے، بڑا ہی اذیت ناک ہوتا ہے وہ لمحہ،یوں لگتا ہے جیسے ساری دنیا آپ پر ہنس رہی ہو، اور سر فہرست آپ خود ہوں،اپنے اوپر ہنسنے والوں میں" -💔

Sehrish22
 

"_میں بری نہیں ہوں ۔۔۔۔۔
بس جذباتی لڑکی ہوں🦋✨
غصے کی تیز ہوں۔۔۔۔۔
مگر منافقت نہیں کرتی🦋✨
جو بات دل میں ہو۔۔۔۔۔
بس بول دیتی ہوں🦋✨
جسے اپنا سمجھوں۔۔۔۔۔
اس پہ حق جتاتی ہوں🦋✨
میں انا پرست نہیں ہوں ۔۔۔۔۔
مگر حق پرست غضب کی ہوں🔥

Sehrish22
 

انسان کو جنازوں سے پہلے بھی کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے 🥀

Sehrish22
 

کچھ لوگ ایسی عمارتوں کی مانند ہوتے ہیں ـ جنہیں وقت اور حالات کھنڈرات بنا دیتے ہیں ـ اور دیکھنے والے یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ـ " کبھی یہ بہت خوبصورت تھی " ۔💔🙂

Sehrish22
 

اور جو زندگی میں جینا ہی نہیں چاہتی ۔ وہ زندگی دوائیوں کا سہارا لے کر جی رہی ہوں " _💔🙃

Sehrish22
 

ہم نے دیکھے ہیں وہ تماشے___کہ اب کسی بات پر حیرت نہیں ہوتی ! " -💔🙂

Sehrish22
 

سائیکالوجسٹ نے مجھ سے پوچھا
ایسی کون سی پریشانی ہے جس کی وجہ سے آپ اتنی شدید ڈپریشن میں چلی گئی ہیں۔
میری آنکھوں میں آنسو آگئے مگر
میں اسکو بتا نہیں سکی پریشانی اپنی
اذیت اپنی-" 🙂💔

Sehrish22
 

یار یہ مائیں کیوں چلی جاتی ہیں😢💔

Sehrish22
 

انا مسٔلہ ہی نہیں میرا بات عزت نفس کی ہے
کوئی لہجہ بدلے تو راستہ بدل لیتی ہوں میں 🙂🖤

Sehrish22
 

مُدّت سے کوئی شب نہیں گُزری ہے خیر سے ،
مُدّت سے شب بخیر نہیں کہہ رہا کوئی! ۔"💔

Sehrish22
 

اک دن ختــــــــم ہوں جائیں گی ساری 'رونقیــــــــں'
اک دن ہمارے نــــــــام کے ساتھ بھی 'مرحــــــــومہ لکھا جاۓ گا🦋🥀🙂

Sehrish22
 

سردرد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے..🙂🖤🦋✨

Sehrish22
 

*اگر تم بولنے کی قوت رکھتے ہوتو ہمیشہ اچھی بات کہو
اس لیے کہ بری گفتگو نظروں سے گرا دیتی ہے۔*.l5

Sehrish22
 

گر ﺣﺎﺩﺛﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ______ تو کیا؟🍁🌝
اب آپ چاہتے ہیں کہ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﮌﺩﯾﮟ؟🌚🔥

Sehrish22
 

جس کو خوش رہنے کے سامان میسر ہوں سب
اُس کو خوش رہنا بھی آئے یہ ضروری تو نہیں ! " - 💔🙂

Sehrish22
 

پارساؤں کے جہاں میں_______ اے دل!!🌝👍
ایک تو _______ اور میں ہی خراب نکلے!!🔥

Sehrish22
 

فقط تجھ سے نہ بنتی تو بات اور تھی______!!🌚🍁🍂
میرا سب سے جھگڑا ہے میں فطرتاً بدمزاج ہوں!!🖤💯✌