Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

جس کے موڈ کے ساتھ اس کا دماغ بھی خراب ہو جاتا ہو...
ہاں!!!!
ایسی ہی بدتمیز لڑکی ہوں میں...✌️😉🔥

Sehrish22
 

ہر وقت پریشان رہتے ہیں ، ماں باپ اپنی اکلوتی بیٹی کلیئے جو زندگی سے بیزار ہو بیٹھی ہے 💔🙃

Sehrish22
 

اُس کے لبوں پہ سجی تبسم پہ نہ جانا ؛ وہ اللہ سے تکلم کرتے وقت رو پڑتی ہے اکثر " -❤.a1

Sehrish22
 

جب کوئی پوچھتا ھے کیسی ہو ۔۔۔۔؟؟؟
تو .....💔
میں اک لمحے کو چپ سی ہوجاتی ہوں،،
اور پھر مسکرا کر "الحمدللّٰہ " کہہ دیتی ہوں ...
لیکن پتا ہے میرا دل چاہتا ھے کہ میں بتاٶں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں میں پچھلے بہت سے دنوں ہفتوں مہینوں یاں شاید سالوں سے سکون سے بالکل نہیں سو پائی____
میرا اب ہر وقت چیخیں مار مار کر رونے کو دل کرتا ھے ,,, لیکن میں رات ہونے کا انتظار کرتی ہوں ۔۔۔ تاکہ میرے یہ آنسو اور سسکیاں رات کی تاریکیوں میں چھپ جائیں ۔۔۔ اور واقعی یہی ہوتا ھے میں ہر رات کو یونہی بیٹھ کر اب گھنٹوں یوں ہی بلاوجہ بنا آواز کے روتی رہتی ہوں .....
نہ کوئی شکوہ شکایت نہ ہی کسی سے کوئی گِلہ ۔۔۔۔۔
بس میرے آنسو ہیں .....
جو رات کے پچھلے پہر بھی میرے ساتھ ہوتے ہیں مجھے سہارا دیئے

Sehrish22
 

اور کبھی کبھی زندگی اتنی بے بس کر دیتی ہے کہ ؛ دل سے بس یہی دعا نكلتی ہے اگلی سانس نہ آئے ! _💔

Sehrish22
 

لوگ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ، مگر یہ سر درد کسی دن جان لے کے چھوڑے گا۔۔۔۔🙂🔥

Sehrish22
 

چھپا رہا ہے کسی کرب کو کسی غم کو
جو ہنس رہا ہے مسلسل وہ شخص جھوٹا ہے🙂🖤

Sehrish22
 

بری نظر لگ جائے
تو اچھی قسمت بھی ساتھ نہیں دیتی ! " _💔🙃

Sehrish22
 

جب اعتبار اٹھ جاۓ..🙂💔
تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀

Sehrish22
 

جذبات کو قِسطوں میں تقسیم کریں ، کِیوں کہ
جب آپ کثرت سے نِچھاور کرتے ہیں تو لوگ جلد ہی اُکتا جاتے ہیں🖤🙂

Sehrish22
 

اپنی ہی دنیا میں قید کر رکھا ہے خود کو
سنا ہے باہر کی دنیا میں محرومیاں بہت ہیں

Sehrish22
 

ﺑـــﺎﺭﺵ ﮐــﯽ ﺑــﻮﻧـﺪﻭﮞ،ﺳـــﮯ ﺳﯿﮑﮭـــﺎ،ﺑـــﺮﺳﻨـــﺎ، ﺑﮑﮭـــﺮﻧﺎ، ﭘﮭــﺮ ﻣٹـــــ ﺟــﺎﻧــﺎ ...!!!❤️️🌸✨
ᕼᗩᑭᑭY ᖇᗩIᑎY ᗪᗩY ☔

Sehrish22
 

سب کچھ عارضی ہے🥀🔗
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا ♥️✨

Sehrish22
 

آج تیرے سامنے ہوں😊
کل خاک ہو جاؤں گی 🌸
تجھے پتا بھی نہیں چلے گا✨
میں کب مٹی کے اندر سو جاؤں گی🥀🙂

Sehrish22
 

🖤میں متفق ہوں تیری باتوں سے___•👌
بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے___°💫
اور عشق ایک ہی شخص سے حلال ہے___●💯
یوں ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے___○✨🌻🖤

Sehrish22
 

اگر اس عید پر تم لوگوں نے میرے گھر گوشت نہیں بھیجا تو
۔
۔
۔
۔ مجھے شب رات والے دن معافیوں کے میسج بھی مت بھیجنا😜😂😂🤣🤣🤣🤣🥀

Sehrish22
 

پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیرلگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
نظر آتا ہے جو ،وہ ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی

Sehrish22
 

میرے محبوب کو چھوڑو بھلے وہ بھاڑ میں جائے
کہیں سے ڈھونڈ کے لادو ہمارے شہر کی بجلی🙂💔.a5

Sehrish22
 

وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے ___●
دل تھا 'اُلٹ پَلٹ گیا' آنکھ تھی'بجھ بجھا' گئی___●

Sehrish22
 

میں تو شوقیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کالا رنگ پہنتی ہوں 🌚
مجھے یہ عشق وشق ۔۔۔۔۔۔ کی بیماری نہیں ہے💫
وہ کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت ہے اسے مجھ سے🍁
یہ اس کا مسئلہ ہے میری کوئی ذمہ داری نہیں ہے... 🖤👑