بلب کو جلتا دیکھ کر"تھومس ایڈیسن"کو یاد کرنے والے دن بھر چمکتے سورج کودیکھ کر بھی "خالق کائنات" کو ناجانے کیسے بھول جاتے ہیں💖💖
عشق نے نکما نہیں کیا غالب😉😉😉
میں بچپن سے ہی ویلی ہوں😎😎😂😂😂😂
دنیا میں ہوسکتا ہے منافق بازی کے جائیں
مگر آخرت ، سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے
زندگی کے اس مقام پر ہوں جہاں کوئی بات کرے تو its okاور اگر کوئی منہ نہ لگانا چاہے تو اس سے اچھی بات کوئی ہو ہی نہیں سکتی😕😕😕
ہماری زندگی کی بھی کیا کہانی ہیں
اک ہنستی ہوئی اداسی ہے💔
دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا🙈🙈آتے ہوئے بریانی بھی لیتے آنا😍😍😂😂😂😂
کچھ رشتوں کو نبھانے کیلئے لوگ پوری ایمانداری سے "بے ایمانی"کرتے ہیں
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے، یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہیں💔
اور بدقسمتی یہ ہیں کہ رونا
سجدوں میں نہیں تکیوں پہ آتا ہیں💔
چند لمحوں کی زندگی دے کہ
پھر وہ صدیوں کے بعد ملتا ہیں
اپنی عبادتیں گننے والو
کبھی اس کی نعمتوں کا شمار بھی کیا ہے؟؟💖💖
کچھ رشتے دار آپ کے زخموں پر " پائیوڈین" لگانے کی بجاے" آئیوڈین" لگاتے ہیں
😥😥😥
وہ سارے جہاں کی خوشیاں😍😍😍 وہ میری امی کا مجھے گندی اولاد کہنا😂😂😂

خودکشی کا نیا راستہ اپناوں گی
میں تجھے چھوڑ کے چائنہ چلی جاونگی😕😕😂😂
منزلوں کی بات نہ کر کس نے پائیں منزلیں
اک سفر اچھا لگا اک ہمسفر اچھا لگا 😍😍😍
لیں جی "دانش"کے بعد 14 فروری کا بھی قصہ تمام ہوا جاتا ہیں😂😂😂 اب ویلی اعوام کوئی نیا ٹاپک تلاش کرے

تذکرہ تو ایسے کرتے ہیں وہ میری خامیوں کا__●●
خود اپنے اعمال میں___فرشتے ہوں جیسے!!
تم خاک سے اٹھے ہو ، کبھی بھولنا نہیں
اے مشت خاک تم کو بلندی اگر ملے😕😕
کسی کے لیے غلط اندازہ کبھی مت لگائیں
بہت سی ناپسندیدگیاں اور نفرتیں غلط فہمیوں اور غلم اندازوں کا نتیجہ بھی ہوسکتی ہیں
تم فلاسفر ہوتو بھاڑ میں جاو😞😞😞 ہماری بونگیوں کا اپنا معیار ہے😍😍🙈🙈😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain