Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

مجھے آپ سے نفرت نہیں لیکن میں نے آپ کو اپنی زندگی سے نکالا ہے آپ موجود نہیں ہیں یاد رکھیے آپ نے مجھے نہیں توڑا آپ نے میرے پاس اپنی جگہ کو توڑا ہے

Sehrish22
 

بعض لوگ رویے پڑھ لیتے ہیں اور بعض لوگ الفاظ سمجھنے سے بھی قاصر ہوتے ہیں

Sehrish22
 

میں جادو گرنی تو نہیں لیکن مجھے پتہ ہے😉😉😉 آپ چپکے چپکے میری پوسٹ پڑھتے ہیں🙈🙈😂😂😂😂😂😂😂😂

Sehrish22
 

ایک لاحاصل شخص کی تمنا میں
ساری ہستی بکھر گئی میری...💔

Sehrish22
 

بچھڑ جانا تو مقدر تھا ہمارا
خدا ہمیشہ سلامت رکھے اس کو💖💖

Sehrish22
 

دمادم تو میرا اصلی اکاونٹ ہے 😉😉
فنی تو میرا بینک اکاونٹ ہے جس میں ایک آنا وی نہیں ہے😣😣😂😂😂😂😂

Sehrish22
 

خود کو راس میں نہیں
کیا تجھے میں راس ہوں؟؟
مدتیں گزر گئیں
آج بھی اداس ہوں🔥🔥

Sehrish22
 

دلوں میں فرق آجائے تو رویے بھی بدل جاتے ہیں اور رشتے بھی 😔😔😔

Sehrish22
 

منسوب تھے کچھ لوگ میری زندگی کے ساتھ
اکثر وہی پیش آئے ہیں بے رخی کے ساتھ

Sehrish22
 

ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے .g5

Sehrish22
 

بڑے جتن سے ملی ہوں _____میں خود کو
اب کسی کیلئے خود کو گنوانے والی نہیں😒😒.g5

Sehrish22
 

تیری یاد میں کھو کر😍😍 کچھ یوں خود پر ستم ڈھائے😞😞 فیس واش سے برش کر آئے😜😜 ٹوتھ پیسٹ سے منہ دھو آئے😝😝😝😂😂😂.a5

Sehrish22
 

عزت کی خاک بھی قبول ہے
بھیک کا آسماں کا بھی نہیں لوں گی🔥🔥

Sehrish22
 

کوئی بھی آپ کی اجازت یا مرضی کے بغیر آپ کی قدر وقیمت کم نہیں کر سکتا

Sehrish22
 

مجھے تماشائیوں سے کوئی سروکار نہیں
مجھے ہمدردوں سے ڈر لگتا ہے😞😞😞

Sehrish22
 

وہ خاص لوگ _____آپ کو ہی مبارک ہو
جو ہم سے جدا کرکے____بڑا ثواب کما رہے ہیں.g5

Sehrish22
 

اماں ٹھیک کہتی ہیں
مجھے عقل نہیں ہے
میں بعد میں پچھتانے والوں میں سے ہوں💔😞😞

Sehrish22
 

وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو
اچھا موقع ہے______ سدھر جاتے ہے 🔥🔥

Sehrish22
 

سہنے والے کو اگر صبر آجائے تو کہنے والے کی اوقات دو ٹکے کی رہ جاتی ہے😞😞

Sehrish22
 

میں اس کو دیکھتی رہتی تھی حیرتوں سے فراز
یہ زندگی سے تعارف کی ابتدا تھی میری🔥🔥