مجھ کو مجھ سے ذرا___آشنا تو کر، اے خدا
اہل بشر سے سنا ہے____کہ بری ہوں میں😕😕
جب کوئی آپ کو مسلسل نظر انداز کرے تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ سے اپنی زندگی سے نکل جانے کی خاموشی سے گزارش کر رہا ہیں💔
اس کے کن کہنے کی امید مجھے تھکنے نہیں دیتی❤❤
تم رو کر بھی دل کا بوجھ ہلکا نہ کرسکے،میں نے ہنسی کی آڑ میں ہر غم چھپا لیا
محبت میں بد دعا کا تصور نہیں ہوتا، جو دسترس سے نکل گیا خدا خوش رکھے اس کو
اور جس کی دسترس سے نکلا خدا صبر دے اس کو😇😇
کوئی ہم سے برا ہوگا__کوئی ہم سے بھلا ہوگا
بہت ہونگے زمانے میں،کوئی ہم سا کہاں ہوگا؟؟
ان کو گولی کی طرح لگتی ہیں باتیں میری
اس کا مطلب _____نشانہ اچھا ہے میرا
😂😂😂😂😂😂😂
وہ کن کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں
گمان سے آگے
بیان سے باہر
____اللہ___💖💖💖
بعض دفعہ لوگ ہماری قدر اس لیے بھی نہیں کرتے کیونکہ ہم انہیں
احساس دلا چکے ہوتے ہیں کہ ہم ان کے بغیر نہیں رہ سکتے 😞😞
وہ میرے سنگ تھا اداس تو پھر
رابطے ختم کر دیے میں نے 😔😔
اگر میرا اخلاص بھی مطلبی ہے
تو خدا مجھے ہر شے سے محروم کر دے
میں نے ابھی تک یہی سیکھا ہے کہ محبت ہمیں تباہ و برباد کر دینے والی ایک ایسی طاقت کا نام ہے
جس کا کنٹرول ہم خود کسی اور کو دے دیتے ہیں اور ہمیں یقین ہوتا ہے کہ وہ ایسا نہیں کریں گے
لیکن ہم غلط ہوتے ہیں...💔
بات یہ نہیں کی زندگی گزرنے کیلئے کوئی نہیں ملتا؛ مل جاتا ہے مسئلہ صرف یہ ہے کہ جو دل مانگتا ہے وہ نہیں ملتا جیسے مجھے نہیں ملا😭😭😭😭
اصل خسارہ یہ ہے کہ جنت میں اتنی جگہ ہونے کے باوجود انسان جہنم میں چلا جائے
😢😢
حقیقی زندگی کے ساتھ حادثہ یہ ہے ایک اس کا کوئی بیک گراونڈ میوزک نہیں😔😔
آپ کی شخصیت کم از کم اتنی قابل اعتماد اور پرخلوص تو ہو۔۔ کہ کوئی بھی آپ کے سامنے اپنے دکھ، درد ،اور پریشانیاں اس اطمینان کے ساتھ شئیر کرسکے
کہ حل ملے نہ ملے، آنسو بہانے کیلئے کندھا اور دلاسہ بھرے میٹھے الفاظ تو ضرور ملیں
نہ گلے رہے،نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں، نہ گفتگو__!!
انسانی دل سے سخت اور کوئی شے نہیں۔ یہ تب دھڑکتا ہے جب اسے مر جانا چاہیے۔وہ تمام حادثات سہہ جاتا ہے جس کر تصور پر بھی بری طرح سے لرز جایا کرتا تھا😔😔😔
کچھ محبتوں میں سارا خسارہ صرف آپ کا ہی ہوتا ہیں آپ کی انا،آپ کی عزت ،آپ کا وقار، شان ،عزت نفس، غرور،مان،نام،اور سب سے بڑھ کر آپ خود ایسے لٹتے ہیں کہ ساری عمر خالی ہاتھ اور خالی دامن کے سوا کچھ نہیں بچتا اور سامنے والے کو آپ کے لٹنے کا ذاہ برابر افسوس تو کیا خیال بھی نہیں ہوتا۔یہ خسارہ سراسر آپ خود اکیلے اپنی رضا اپنی مرضی سے قبول کرتے ہیں اور آپ اس کا گلہ بھی سامنے والے نہیں کرسکتے😔😔
زندگی گزرنے کے لیے حقیقت پسند ہونا ضروری ہوتا ہے خود فریبی میں مبتلا لوگ ہمیشہ سراب کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں اور منزلیں دور سے دور ہوتی جاتی ہیں خود فریبی بھی ایک نشے کی مانند ہے جو حقیقی دنیا سے الگ ہی رہتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain