اس بات کو سمجھو کہ جو بلاوجہ چھوڑ جائےاس بات پر روتے نہیں بلکہ شکر ادا کرتے ہیں🔥
اس کو توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا۔۔۔۔۔۔وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہمیت کیا ہیں💔
گزری ہوئی خوشی بھی یاد کرنے پر غم ہی دیتی ہے۔۔۔۔😔😔😔
کسی چیز کی کوئی اہمیت نہیں،اگر آپ خوش نہیں۔۔۔😞😞
لہجوں اور الفاظ کی اذیت ہر اذیت سے بہت زیادہ درد دیتی ہے خاص کر جب الفاظ اور لہجے اس شخص کی طرف سے ہوں جسکے لئے آپ نے اپنے سکھ لٹائے ہوں💔
ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ جانا ممکن نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
کئی بار ہم بکھر بھی جاتے ہیں💔💔
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں❤❤
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں❤❤
مجھے منظور ہے ہر ستم
مگر منظور اب تم نہیں
چھوڑ دیا ہے صفائی دینا اور منانا۔۔۔۔۔
جس کو ملنا ہے ملے
بات کرنی ہے کرے
ورنہ آگے بڑھے۔۔۔۔
وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو😒😒
اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاو گئے❤❤
یہ جس کے قہقے تم سن رہے ہو نہ ۔۔۔
صدمے سے پاگل یہ لڑکی ہے۔🔥🔥
ہاتھ لگاو گئے تو ڈر جائے گی
باہر نکالو گئے تو مر جائے گی
پتا ہی نہیں چلا کیسے
یہ جملہ مچھلیوں سے ہٹ کر بیٹیوں پر آگیا...🔥🔥🔥😭😭
موسم کی گھٹن ہو___کہ زمانے کا چلن ہو
سب تیرے بچھڑنے کے___اشارے ہیں کم و بیش
کوئی نہیں کہ جس پہ اعتبار کیا جائے😞😞
میں اپنی بات کر رہی ہوں؛آپ کی نہیں😕😕
مجھ سے پوچھو ان تلخیوں کا سبب؟؟
مجھ سے پوچھو کیوں ایسی ہوں میں؟؟😞😞
آپ کیوں صاحب اسرار سمجھتے ہیں مجھے؟؟
گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھے!!
یہ جو بھیک سمجھ کر وقت دیتے ہو ناں
یاد رکھنا صدا کوئی بادشاہ نہیں رہتا😞😞
آوں ایک کہانی سناوں 😍
ایک آدمی تھا چاپان کا😝
اس کا نام تھا....😁
جھنتعٹقپنہہنبر مہکلم خنتببناب😍
جاو میں نے نہیں سنانی کہانی😞
آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا😣😣


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain