طنز وہ تیر ہے جو شہد میں بھگو کر بھی مارا جائے؛ پھر بھی اس کی کرواہٹ اور چھبن کم نہیں ہوتی😞😞
اللہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا
لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ہے💕💕
چھن جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ہے
کچھ چیزوں کا پاس رہنا بہتر نہیں ہوتا 
کچھ لوگوں سے ناراض رہ کر بھی انہی کی فکر رہتی ہے۔۔
خواب خواہشات اور توقعات کم ہی ہوں تو بہتر ہے
کھنڈرات میں بدل جانے والی پرانی خوبصورت
عمارتیں ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بھلا دیا جائے گا۔۔🍁
جدائی تو مقدر میں تھی😤😤😤
مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گیا😝😝😂😂😂

#کوجا باندر😝😝😝
یہ وہ دور ہے🍁
جہاں اعتبار زیب نہیں دیتا💔🔥🔥
حلال ہوتی ہے"پہلی نظر" تو حشر تلک
حرام ہو جو ہٹائیں ، وہ اتنا دلکش ہے😍😍
بہت بے ساختہ سی ہوں۔۔۔۔۔۔
اپنی حالت دل آنکھ کے رستے عیاں ہونے سے نہیں روک سکتی
ہم سے نہیں ہوتی یہ ______ درد بھری شاعری
ہم خوش مزاج لوگ ہیں بس ڈرامے کرتے ہیں🙈🙈
اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہیں😒😒😒
دلوں میں رہنا سیکھیئے___جناب
غرور میں تو ____سب ہی رہتے ہیں😞😞😞
۔معافی مانگنے اور غلطی مان لینے میں فرق ہوتا ہے
بے جا چاہت اکثر بے حد تنہا کر دیتی ہیں💔