وہ کہتے ہیں😆😆
باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکے🙊🙈🙈
ہم نے کہا بھلانہ بھی مت😝😝
ہم نے سکرین شارٹ لے رکھے ہیں 😉😉😂😂



غیروں سے فقط دعا لیجئے۔۔۔۔
نہ صلاح لیجئے,نہ وفا لیجئے
رشتہ بچانے کیلئے وہی جھکتا ہیں جس کے دل میں قدر ہو۔۔۔۔۔۔۔ بے قدرے روٹھ جاتے ہے🍁💔
