Damadam.pk
Sehrish22's posts | Damadam

Sehrish22's posts:

Sehrish22
 

کوئی "امید" نہیں تھی تم سے "محبت" کی
صرف اتنا شوق تھا کہ، کہ دل ٹوٹے تو تمہارے ہاتھ سے .j1

Sehrish22
 

لوگوں کو معاف کر دیں۔۔۔۔جانے دیں۔۔۔ بدلے کی آگ میں نہ جلیں ، یہ آگ آپ کے دل کے سبزے کو جلا رہی ہے ، یہ آگ آپ کے دل کی زمین کو دہکا رہی ہے ،جو آپ سے آگے نکل گیا ہے، اس سے حسد کرنا چھوڑ دیں؛ اس رب کی طرف دیکھیں جو جلد ہی آپ کو بھی آگے لے جانے والا ہے پیچھے وہ نہیں رہ جاتے جو کچھ حاصل نہیں کر پاتے، پیچھے وہ رہ جاتے ہیں جو سب پاکر یاکچھ نہ پاکر بھی اللہ کی محبت حاصل نہیں کر پاتے،آپ بالکل بھی خالی ہاتھ رہ جانے والے نہیں ہیں،کیونکہ اللہ کا ظرف بہت بلند ہے، وہ مانگنے والوں کو دینا جانتا ہے،کیونکہ وہ مانگے بغیر ہی بہت کچھ دے چکا ہے۔۔۔.l5.a1

Sehrish22
 

روز قسطوں میں میری موت ہوا کرتی ہے
روز آتی ہیں میرے گھر میں نئی اک الجھن.j1

Sehrish22
 

آپ مان ہی نہیں رکھ پائے
اب اکیلی محبت کا کیا کرنا۔۔؟؟.j1

Sehrish22
 

ان کوفرصت ہی نہیں بات کی تمہید سنیں
ہم وہ پاگل جو تفصیل میں لگ جاتے ہیں.j1

Sehrish22
 

ترکی جا رہی ہوں۔۔۔۔😜😜😜
کسی نے کوئی پیغام۔۔۔۔😝😝
حلیمہ یا ارطغرل تک پہنچانا ہے تو بتا دے۔۔۔.a1
فیر نا کہنا دسیا ای نئیں۔۔۔۔.e1.a5.d1

Sehrish22
 

جہاں بات ہوگی پاکیزہ جذبوں کی وہاں🔥🔥محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی💯💕.g5

Sehrish22
 

جن سے ہم محبت کرتے ہوں وہ ہمیشہ ہمیں اپنے وقت اور توجہ کیلئے ترستے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں اور بے نیاذی جنکی ذات کا حصہ بن چکی ہو وہ لوگ اکثر محبت کرنے میں اچھے نہیں ہوتے.j1

Sehrish22
 

میرے بس کی بات نہیں کسی کے نخرے برداشت کرنا😞😞
رہنا ہے تو ساتھ میں رہو ورنہ____اپنی اوقات میں رہو🔥🔥.g5.a5

Sehrish22
 

ہم نے _____ایک ہی فن تو سیکھا ہے🙊🙊
جس سے ملئیے___ اسے خفا کیجیئے😞😞.j1

Sehrish22
 

دل آزاری کا ایک لمحہ اتنا طاقتور ہوتا ہے
دلداری کی پوری زندگی کو نسیت و نابود کر کے رکھ دیتا ہے.l5

Sehrish22
 

تم اپنا خیال رکھا کرو😂😂😂😂کیونکہ تمہیں کچھ ہوگیا تو😞😞میرا ایک کمنٹس کم ہوجائے گا😔😔.a5.d1.b1

Sehrish22
 

جب سے میں نے برتن خود دھونے شروع کیے ہیں😉😉😉
ایک ہی پلیٹ میں دال، چاول، روٹی اور سلاد ایڈجسٹ کر لیتی ہوں😝😝😝
ہاں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کج تے بھانڈے گھٹن ناں😜😜.a5.d1.b1

Sehrish22
 

مزاج تلخ میرا____ لیکن منافقانہ نہیں🔥🔥
جبھی تو آپ کے ہاں _____میرا آنا جانا نہیں.g5

سب دیکھیں گے_____کن فیکون کا جلوہ😍😍
جب وہ میرے مقدر____میں لکھ دیا جائے گا😘❤❤
S  : سب دیکھیں گے_____کن فیکون کا جلوہ😍😍 جب وہ میرے مقدر____میں لکھ دیا جائے - 
Sehrish22
 

تیری انا کا سورج _____ جہاں مرضی چمکے.g5
ہماری حدود میں چمکا ______ تو ڈوب جائے گا.e1 .a5

Sehrish22
 

نہ شاطر ہوں ،نہ نخریلی ، نہ ادائیں دلربانہ ہیں
بہت سادہ سا قصہ ہوں ، اک خوش مزاج لڑکی ہوں .g5

Sehrish22
 

سب خفگیاں قبول!مگر یہ زیاں نہ ہو!
وہ شخص مجھ سے روٹھے !مگر بدگماں نہ ہو!۔۔۔.l5

Sehrish22
 

حیا دار ہونا مرد پر بھی اتنا ہی واجب ہے جتنا عورت پر.l5

Funny joke
S  : اگر آپ کا نام "آپ " ہو۔😜😜 اور میرا نام" میں" ہو۔😍😍 تو "کیوٹ" کون؟؟.l5 .n5 -