میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں
❤ میری دھڑکنوں کا مسئلہ ہو تم❤
میں ان الفاظ کی ذمہ دار ہوں جو میں بولتی ہوں
میں ان الفاظ کی ذمہ دار نہیں جو آپ سمجھتے ہیں
🔥🔥
سنتا نہیں کہنا کوٸ بھی
دل بے خبر ضد پہ اڑا ہے
🎹🎶🎹🎶🎹🎶🎻🎵
ہارے ہارے ہارے
🎶🎶🎵❤❤
ہم تو دل سے ہارے
👌👌👌👌
روز اتنے سلیقے سے یاد آتے ہو مجھے
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے
😍😍
نہیں ہوتا ہر شخص ان پڑھ اس دنیا میں
ہر کسی سے کوٸ نہ کوٸ سبق ضرور مل جاتا ہے
محبت نہیں نظرِ بد کہیۓ
یہ جس کو بھی لگتی ہے برباد کر دیتی ہے
اتنی محبت ہے تم سے
کہ میں کسی کو تمہارا نام بھی نہ لینے دوں
💞💞💖
محبت میں روز بات کرنا ضروری نہیں
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا ضروری ہے
❤❤
کسی سے رابطے اتنے شدید ہوگۓ
کہ ہم لڑے بھی نہیں اِس سے اور شہید ہوگۓ
دل لگی ہوتی تو چھوڑ کر بھول جاتے تمہیں
عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain